| اسلامی عقیدہ اسلامی عقیدہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
لوگ کہتے ہیں
آج کے دور کے مطابق دین میں تبدیلی وقت کی ضرورت ہے مگر اللہ فرماتا ہے الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الإِسْلاَمَ دِيناً “(1400 سال پہلے ) آج میں نے تمہارے لئے تمہارا دین مکمل کر دیا اور اپنی نعمتیں تم پر پوری کر دیں اور تمہارے لئے اسلام کو دین پسند کیا “ (المائدہ 3) ============================================== لوگ کہتے ہیں اپنے وطن کی مٹی کی قسم کھاؤ ، اپنی ماں کی قسم کھاؤ مگر نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں “جس نے غیر اللہ کی قسم کھائی اس نے شرک کیا“ (رواہ ابو داود) ========================================= لوگ کہتے ہیں بیوی صرف ایک ہی ہونی چاہیے مگر نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں “ شادیاں کرو چاہنے والیوں اور زیادہ جننے والیوں سے کیونکہ میں کثرت امت پر فخر کروں گا “ (رواہ ابو داودو النسائی) ========================================== لوگ کہتے ہیں آخر اللہ کو ہماری یاد آہی گئی مگر اللہ فرماتا ہے َمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيّاً تمہارا پروردگار بھولنے والا نہیں [مريم : 64] ==================================== لوگ کہتے ہیں ایسا کیوں یا رب ۔۔۔ اتنا ظلم کیوں یا رب ۔۔۔ اتنی سختی کیوں یا رب؟؟ مگر اللہ فرماتا ہے لَا يُسْأَلُ عَمَّا يَفْعَلُ اللہ جو کام کرتا ہے اس کے لیے وہ کسی کے آگے جواب دہ نہیں اس کی باز پرس نہیں کی جائے گی [الأنبياء : 23] ==================================== لوگ کہتے ہیں پریشانیوں اور مصیبتوں نے عمر ہی گھٹا دی * مگر اللہ فرماتا ہے وَلِكُلِّ أُمَّةٍ أَجَلٌ فَإِذَا جَاء أَجَلُهُمْ لاَ يَسْتَأْخِرُونَ سَاعَةً وَلاَ يَسْتَقْدِمُونَ اور ہر ایک گروہ کے لیے (موت کا) ایک وقت مقرر ہے۔ جب وہ آ جائے تو نہ تو ایک گھڑی دیر ہو سکتی ہے نہ جلدی [الأعراف : 34] ==================================== لوگ کہتے ہیں آج کا دن بڑا منحوس تھا ، یہ دن میرے لیے بڑا برا دن تھا ، زمانہ بڑا غدار ہے مگر اللہ فرماتا ہے حدیث القدسی ابن آدم مجھے اذیت دیتا ہے وہ زمانے (وقت) کو گالی دیتا ہے جب کہ زمانہ “میں “ ہوں ہر حکم میرے ہاتھ میں ہے اور میں ہی دن رات کو پلٹاتا ہوں (متفق علیہ ) ================================= لوگ کہتے ہیں مال جمع کرو یہ تمھارے لیے بہتر ہے مگر اللہ فرماتا ہے َأَنفِقُوا خَيْراً لِّأَنفُسِكُمْ وَمَن يُوقَ شُحَّ نَفْسِهِ فَأُوْلَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ (اللہ کی راہ میں) خرچ کرو (یہ) تمہارے حق میں بہتر ہے۔ اور جو نفس کی حرص سے بچا لئے گئے تو وہی ہدایت پانے والے ہیں [التغابن : 16] ========================================== لوگ کہتے ہیں مولوی بلا کر قرآن پڑھا لو اور انہیں کچھ کھلا پلا دو یا پیسے دے دو مگر نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں قرآن کو روٹی کمانے کا ذریعہ مت بناؤ۔ جس نے قرآن پڑھ کر اسے روٹی کمانے کا ذریعہ بنایا وہ قیامت کے دن اس صورت میں آئے گا کہ اس کے چہرے پر گوشت نہ ہوگا (مسند احمد)(بہیقی ) ================================================ لوگ کہتے ہیں تعویذ پہن لو پریشانیوں سے بچ جاؤ گے ، کامیاب ہو جاؤ گے مگر نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اگر تو اسے پہننے ہوئے مر جائے تو کبھی کامیاب نہیں ہوگے (کبھی جنت میں داخل نہیں ہوگے ) (رواہ احمد وابن حبان) ========================================== لوگ کہتے ہیں اولیاء کی قبروں پر تعظیم کے لیے انہیں سجدہ کرنا اور ان سے دعائیں کرنا جائز ہے مگر نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں تم سے پہلے کی قوميں اپنے انبياء کي قبروں کو مساجد بنالیتی تھيں ، خبردار قبروں کو سجدہ گاہ نا بنانا ميں تمھيں اس چيز سے روک رہا ہوں (مشکوۃ) ====================================== لوگ کہتے ہیں قبر والوں کو پکارو وہ تمھاری پکار سنتے ہیں مگر اللہ فرماتا ہے جسے تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمھارے جیسے بندے ہی ہیں اور جن کو یہ اللہ کے سوا پکارتے ہیں وہ ان کا کوئی جواب نہیں دے سکتے (الاعراف 194)(الرعد 14) ========================================= آخر میں آپ سے ایک سوال آپ لوگوں کی بات مانتے ہیں یا اپنے اللہ اور رسول کی ؟؟؟
__________________
اپنے لیے تو ہر کوئی جیتا ہے آئیں اوروں کے لیے جینا سیکھیں Last edited by غلام مجتبی جان; 13-02-10 at 10:01 AM. |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (09-03-10), ھارون اعظم (08-03-10), نورالدین (08-03-10), رضی (13-02-10), شریف (09-03-10), عبداللہ حیدر (13-02-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
السلام و علیکم
غلام مجتبی صاحب جزاک اللہ بہت اچھی کوشش ہے توحید و شرک کو فرق کو واضح کرنے کے لیے اس کوشش اور اس انداز کو جاری رکھیں ۔۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔ آمین
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (09-03-10), غلام مجتبی جان (22-03-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,848
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,013 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھے غلام مجتبی جان صاحب
سادی اور سیدھی بات سچائی اندر تک اثر کرتی ہے آدمی اس کو رد کرنے لئے خود کو بھی دلائل نہیں دے پاتا اللہ آپ کو جزائے خیر دے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (09-03-10), غلام مجتبی جان (22-03-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ رب العزت ہم کو شرک اور بدعات سے بچائے
اللہ آپ کو جزائے خیر دے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (09-03-10), غلام مجتبی جان (22-03-10) |
![]() |
| Tags |
| ہے۔, پہلے, پسند, وقت, قرآن, لوگ, مکمل, موت, ماں, مطابق, اتنی, احمد, اسلام, جواب, جائے, حکم, دیں, دے, دعائیں, رات, زمانہ, سوال, سال, غدار, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے | گلاب خان | خبریں | 4 | 11-06-11 01:45 AM |
| ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور | گلاب خان | خبریں | 4 | 14-02-11 12:52 PM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 07:51 PM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 24-12-07 12:01 AM |
| وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 10:00 AM |