واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ

اسلامی عقیدہ اسلامی عقیدہ

حضرت امام مہدی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-01-09, 07:07 PM   #1
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,831
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default حضرت امام مہدی

حضرت امام مہدی

اسلام علیکم
میں حضرت کے بارے اردو میں معلومات حاصل کرنا چاہتا تھا تلاش کیا تو یہ لنک ملے گزارش ہے کہ ان میں سے مستند لنک بتا دیں تاکہ دوسروں کو بھی علم ہو۔

Islam Question and Answer - امام مہدی کا خروج

امام مہدی (عج) کی شکل وشمائل

حضرت امام مہدی - وکیپیڈیا

امام مہدی کی ولادت, مھدی منتظر اور اسلامی فکر, مھدی منتظر اور اسلامی فکر, Islam In Urdu: Now you can read complete text of many Islamic books in Urdu on the internet.

Imam Mehdi امام مہدی سے متعلق حقائق eSnips Folder

Islam Question and Answer - عیسی بن مریم اور امام مہدی

اسلامی لائبریری > حیات و نزول مسیح اور ولادت امام مہدی علیھما السلام

قربِ قیامت، نشانیاں اور واقعات

صفحه اصلی - www.Zuhoor14.com
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-01-09, 09:46 AM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,626
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: حضرت امام مہدی

یہ مشکل کام ہے کم از کم وکی پیڈیا اور اس جیسے تمام تو پکے پکے غیر مستند ہیں باقی آپ مستند ویب سے معلومات لیں تو اسی کو مستند کہا جائے گا ہر ایری غیری ویب کی معلومات پر اعتبار نہیں‌کیا جاسکتا اور مستند یہی ہے کہ جس کی قرآن وحدیث‌کی حوالے سے معلومات دینے کی شہرت ہو وہ مستند ہے
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-01-09, 06:20 PM   #3
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,831
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: حضرت امام مہدی

میں نے تو وکی پیڈیا کی کافی تعرف پڑھی تھی جی یہ کیسے غیر مستند ہے بھائی جی؟
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-01-09, 07:39 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حضرت امام مہدی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد کاشف حبیب مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم
میں حضرت کے بارے اردو میں معلومات حاصل کرنا چاہتا تھا تلاش کیا تو یہ لنک ملے گزارش ہے کہ ان میں سے مستند لنک بتا دیں تاکہ دوسروں کو بھی علم ہو۔

Islam Question and Answer - امام مہدی کا خروج

امام مہدی (عج) کی شکل وشمائل

حضرت امام مہدی - وکیپیڈیا

امام مہدی کی ولادت, مھدی منتظر اور اسلامی فکر, مھدی منتظر اور اسلامی فکر, Islam In Urdu: Now you can read complete text of many Islamic books in Urdu on the internet.

Imam Mehdi امام مہدی سے متعلق حقائق eSnips Folder

Islam Question and Answer - عیسی بن مریم اور امام مہدی

اسلامی لائبریری > حیات و نزول مسیح اور ولادت امام مہدی علیھما السلام

قربِ قیامت، نشانیاں اور واقعات

صفحه اصلی - www.Zuhoor14.com
ویسے یہ ساری معلومات آپ کو ڈاکڑ شاہد معصود کی کتاب End of Time میں مل جائے گی آپ یہ کتاب پاک نیٹ پر کتاب گھر سے ڈانلوڈ کر سکتے ہیں
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-01-09, 01:54 PM   #5
Member
اجنبی
 
احمد غزنوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 33
کمائي: 1,879
شکریہ: 111
25 مراسلہ میں 74 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حضرت امام مہدی

[QUOTE]
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد کاشف حبیب مراسلہ دیکھیں
وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ

باقی روابط کا تو علم نہیں، البتہ یہ ویب سائٹ جس کا ربط اقتباس میں‌ باقی رکھا ہے، مستند ہے اور قرآن و سنت و صحیح‌ اقوال کی روشنی میں‌ جوابات فراہم کیے جاتے ہیں۔
واللہ اعلم

Last edited by احمد غزنوی; 28-01-09 at 02:03 PM.
احمد غزنوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
احمد غزنوی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-04-09, 11:12 AM   #6
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,463
کمائي: 45,666
شکریہ: 5,937
1,803 مراسلہ میں 4,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام یا امام المہدی علیہ سلام ۔ ۔ ۔
سلام یا امام المہدی علیہ سلام ۔
سلام یا امام المہدی علیہ سلام۔

کیا کہنا اس ہستی کا جس کو حضرت عیسی علیہ سلام جیسی ہستی بھی کہیں گے کہ میں اپ کے ہوتے ہوئے نماز کی امامت نہی کر سکتا ۔ ۔ ۔ اپ نماز کی امامت کریں ہم اپ کی اقتدا میں کھڑے ہونگے ۔ ۔ ۔
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (23-04-09)
پرانا 23-04-09, 11:44 AM   #7
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام آخر الزماں امام مہدی علیہ اسلام پر
سلام امام مہدی علیہ اسلام کی جد پر
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (23-04-09)
پرانا 23-04-09, 12:25 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مہدی کا بھی ظہور دیکھا دے اسی صدی
تیرے حضور میری دعا ہے یہ آخری
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-04-09, 12:47 PM   #9
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نبی (ص) کے پسینے سے پھول بنتے ہیں
علی کے نقش قدم سے اصول بنتے ہیں
نہ پوچھ علی کے بچوں کی شان
کیونکہ انکی سواری رسول(ص) بنتے ہیں

سلام امام زمانہ علیہ اسلام کے جد پر جنکی سواری رسول(ص) بنتے ہیں
جو درود میں نبی کی آل پر درود نہ بیجھے وہ منکر ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-05-09, 04:54 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
صرف علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: Karachi
عمر: 30
مراسلات: 143
کمائي: 2,500
شکریہ: 10
58 مراسلہ میں 100 بارشکریہ ادا کیا گیا
صرف علی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں صرف علی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام علیکم
اگر آپ چاہیے تو میں آپ لوگوں کی خدمت میں یہ کتاب پیش کرسکتا ہوں ۔
مصلح عالم حضرت امام مہدی ؑ
(منکرین مہدویت کا مدلل جواب)
مولف :
محمود حسین حیدری
والسلام
__________________
بابِی اَنتَ وَ اُمی یَا رَسُول اللہ (ص)
صرف علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
صرف علی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (04-05-09)
پرانا 04-05-09, 01:28 PM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,142
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : صرف علی مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم
اگر آپ چاہیے تو میں آپ لوگوں کی خدمت میں یہ کتاب پیش کرسکتا ہوں ۔
مصلح عالم حضرت امام مہدی ؑ
(منکرین مہدویت کا مدلل جواب)
مولف :
محمود حسین حیدری
والسلام
صرف بھائی آپ یہ کتاب ہمیں‌کس طرح دیں گے؟ کیا آپ اس کتاب کو اَپ لوڈ کرسکتے ہیں؟
جواب کا منتظر!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-05-09, 05:55 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
صرف علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: Karachi
عمر: 30
مراسلات: 143
کمائي: 2,500
شکریہ: 10
58 مراسلہ میں 100 بارشکریہ ادا کیا گیا
صرف علی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں صرف علی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر آپ لوگ چاہیے تو میں اس کو یہاں پوست کرسکتا ہوں کیوں کے میں نے اس کو یونی کوٹ میں تبدیل کردیا ہے
صرف علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے صرف علی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-05-09), حیدر Rehan (07-05-09)
پرانا 04-05-09, 09:58 PM   #13
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,142
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : صرف علی مراسلہ دیکھیں
اگر آپ لوگ چاہیے تو میں اس کو یہاں پوست کرسکتا ہوں کیوں کے میں نے اس کو یونی کوٹ میں تبدیل کردیا ہے
برائے کرم آپ اسے یہاں اَپ لوڈ کردیجیئے۔
شکریہ!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (07-05-09)
جواب

Tags
.net, com, folder, php, پھول, پاک, ویب, واقعات, قدم, قرآن, لوگ, نماز, اللہ, اردو, اسلام, اسلامی, بھائی, بچوں, تلاش, جواب, دعا, زمانہ, علی, عالم, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger