واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ

اسلامی عقیدہ اسلامی عقیدہ

اپنے عقیدے کا جائزہ لیں کے فالتو مراسلے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-07-09, 04:54 AM   #1
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb اپنے عقیدے کا جائزہ لیں کے فالتو مراسلے

اپنے عقیدے کا جائزہ لیں کے فالتو مراسلے

میرا خیال ہے دونوں افراد کو یعنی عادل بھائی اور کنعان بھائی کو گفتگو کرنے دیں
مجھے امید ہے ہم کسی اچھے نتیجے تک پہنچیں گے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (23-07-09), نورالدین (08-03-10), عبداللہ حیدر (23-07-09)
پرانا 23-07-09, 04:59 AM   #2
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,166
کمائي: 74,758
شکریہ: 8,792
2,970 مراسلہ میں 10,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی بات ہے، میں اب مخل نہیں ہوں گا ان شاء اللہ۔ اور باقی ارکان بھی خود کو پڑھنے تک محدود رکھیں تو بہتر ہو گا۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (23-07-09), تفسیر حیدر (23-07-09)
پرانا 24-07-09, 03:50 AM   #3
Senior Member
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,123
شکریہ: 12,556
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
نہ چاہتے ہوئے مداخلت کرنی پڑ رہی ہے یہ کہنے کے لیے کہ بد تہذیبی اور کفرکے فتوؤں سے پرہیز کریں۔ اسلامی سیکشن میں بیرونی ویب سائٹس کے تصویری ربط دینے کی اجازت نہیں ہے۔
اس مراسلے کو اپنے لیے وارننگ تصور کریں۔
اعتراض کرنے سے پہلے علم حدیث سے بنیادی واقفیت حاصل کر لیں تو بہتری ہو گی ان شاء اللہ۔ صحیح ابوداؤد اور سنن ابوداؤد کا فرق آپ نہیں جانتے تو مزید کیا بات چیت کی جا سکتی ہے۔
نیز فونٹ سائز کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہ کریں تو پڑھنے میں آسانی ہوتی ہے۔
حیدر آپ کا اللہ ہی حافظ ھے
گھبرا گئے اور شرمندگی برداشت نہیں ہوئی اور میرے پوسٹ ڈلیٹ کر دی

Last edited by کنعان; 24-07-09 at 03:54 AM.
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (23-08-09), فیصل ناصر (24-07-09)
پرانا 24-07-09, 04:04 AM   #4
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,166
کمائي: 74,758
شکریہ: 8,792
2,970 مراسلہ میں 10,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بیرونی ویب سائٹس کے روابط ممنوع ہیں لیکن پاک نیٹ سرور پر ہر رکن کو تصویر اٹیچ کرنے کی محدود اجازت ہے۔ ویسے چچا جان نے آپ سے ایک اور بات بھی ہی تھی جسے آپ گول کر رہے ہیں۔
اقتباس:
مذکورہ بالا عربی عبارات کا ترجمہ آپ فرما دیجیے ، اگر نہ کر سکے تو ان شاء اللہ میں کر دوں گا ،
مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ آپ بحث برائے بحث کرنا چاہتے ہیں، اس لیے مجھے اس ذہنی مشق سے معاف رکھیے۔ چچا جان ان شاء اللہ اعتراضات کا جواب دیتے رہیں گے۔ اور میں اشد ضرورت کے بغیر مخل نہیں ہوں گا ان شاء اللہ۔
آپ کی پوسٹ ڈیلیٹ نہیں کی صرف بیرونی روابط ختم کیے ہیں۔ آپ چاہیں تو یونی کوڈ میں لکھ کر اپنے مراسلات میں ترمیم کر سکتے ہیں۔ مجھے شرمندہ ہونے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔ سنن ابو داؤد اور صحیح ابوداؤد کا فرق معلوم ہونے اور حدیث کا بنیادی علم حاصل کرنے کے بعد ان شاء اللہ خود آپ کو حیرت ہو گی کہ آپ کے اعتراضات کیسے بے وزن تھے۔ ویسے آپ کی تسلی کے لیے ابوداؤد کی دونوں حدیثیں اوپر لگا دی ہیں۔

Last edited by عبداللہ حیدر; 24-07-09 at 04:15 AM.
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-07-09, 04:13 AM   #5
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھتیجے
ان کے تصویری مواد ان کے خود تیار کردہ اور دھاگے سے متعلق ہی تھے اس میں دوسری ویب سے لئے گئے نہیں معلوم ہوتے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (23-08-09), کنعان (24-07-09), عبداللہ حیدر (24-07-09)
پرانا 24-07-09, 04:16 AM   #6
Senior Member
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,123
شکریہ: 12,556
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
بیرونی ویب سائٹس کے روابط ممنوع ہیں لیکن پاک نیٹ سرور پر ہر رکن کو تصویر اٹیچ کرنے کی محدود اجازت ہے۔ سنن ابو داؤد اور صحیح ابوداؤد کا فرق معلوم ہو جائے تو یہاں بتا دیجیے گا۔ ویسے چچا جان نے آپ سے ایک اور بات بھی ہی تھی جسے آپ گول کر رہے ہیں۔

مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ آپ بحث برائے بحث کرنا چاہتے ہیں، اس لیے مجھے اس ذہنی مشق سے معاف رکھیے۔ چچا جان ان شاء اللہ اعتراضات کا جواب دیتے رہیں گے۔ اور میں اشد ضرورت کے بغیر مخل نہیں ہوں گا ان شاء اللہ۔
جناب حیدر صاحب آپ میں نے جو جوابات دئے ہیں وہ کسی بیرونی سائٹس کے نہین تھے وہ میرے اپنے بلاگ تھے جس جواب آپ موصول ہوتے ہی آپ نے اپنا رویہ بدل لیا ھے

خیر کوئی بات نہیں کل میں یہاں وہ جواب اردو متن میں لگا دوں گا تب تو کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہو گا

حیدر صاحب آپ کے اس رویہ کے لیے میں نے ایڈمین کو لکھا ھے کہ وہ اگر میرے ساتھ خوش نہیں تو مجھے بتا دیں میں خود ہی فارم چھوڑ دوں گا

اور جو سوال آپ پوچھ رہے ہیں عادل صاحب کا تو بھئی جس پر جس کو اعتراض ہوتا ھے وہ وہی بات پر سوال جواب کرتا ھے
عادل صاحب جو سوال پوچھ رہے ہیں وہ میں نے کہیں نہیں لکھا جو ان کو جواب دوں پہلے میرے جواب یہاں لگاؤ تاکہ اصل حقیقت کا پتہ چل سکے
آپ تو بچوں والی باتیں کر رہے ہو

اللہ حافظ
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 24-07-09, 04:27 AM   #7
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,166
کمائي: 74,758
شکریہ: 8,792
2,970 مراسلہ میں 10,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تصویری مواد کا معاملہ انتطامیہ کے پاس بھیج دیا ہے، فیصلہ آپ کے حق میں ہوا تو آپ کے مراسلات بحال کر دیے جائیں گے ان شاء اللہ۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-07-09)
پرانا 24-07-09, 04:27 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھتیجے ، آپ کی محبت کے لیے شکریہ اور جزاک اللہ خیرا ، آپ فیصل بھائی کی نصیحت پر عمل فرمایے اور مجھے کنعان بھائی سے محو گفتگو رہنے دیجیے ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-07-09), عبداللہ حیدر (24-07-09)
پرانا 24-07-09, 04:34 AM   #9
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,166
کمائي: 74,758
شکریہ: 8,792
2,970 مراسلہ میں 10,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھتیجے ، آپ کی محبت کے لیے شکریہ اور جزاک اللہ خیرا ، آپ فیصل بھائی کی نصیحت پر عمل فرمایے اور مجھے کنعان بھائی سے محو گفتگو رہنے دیجیے ، و السلام علیکم۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ، اچھی بات ہے۔ غیر متعلقہ مراسلوں کو حذف یا منتقل کر دیتا ہوں۔
والسلام علیکم

Last edited by عبداللہ حیدر; 24-07-09 at 04:36 AM.
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (24-07-09)
پرانا 24-07-09, 04:48 AM   #10
Senior Member
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,123
شکریہ: 12,556
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے جوابات ڈلیٹ کر دئے گئے ہیں یہ الزام لگا کے کہ میٹیریل باہر سے تھا
بڑے افسوس سے کہنا پڑ رہا ھے حیدر صاحب کی اس غلط حرکت پر

عادل صاحب یہ آپ کیا لکھ رہے ہو ایک بندہ نے تو میری پوسٹ پڑھ لی ھے اور اس نے گواہی بھی دے دی ھے کہ میرے پوسٹ میرے اپنی تھی

کوئی بات نہیں عادل صاحب اب جتنی بھی بڑکیں مارنی ھے مار لو
فیصل صاحب قیامت میں میرے گواہ ہونگے
وہاں تو کوئی ایڈمین یا موڈ آپ کے ساتھ نہیں ہوگا

بندہ جتنا بھی کچھ کر لے لیکن اس کا زمیر اس کو نہیں چھوڑتا

اللہ حافظ
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-07-09, 04:58 AM   #11
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,166
کمائي: 74,758
شکریہ: 8,792
2,970 مراسلہ میں 10,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کا تصویری مراسلات کا معاملہ انتظامیہ میں زیر غور ہے۔ انتظامیہ کے ایک رکن کی تجویز پر حتمی فیصلہ آنے تک آپ کے ایک مراسلے کو پاک نیٹ سرور پر اپ لوڈ کر کے بحال کر دیا ہے، جبکہ دوسرا مراسلہ اصل صورت میں بحال کیا گیا ہے اور مطلوبہ معلومات ملنے کے بعد اسے بھی پاک نیٹ کے سرور پر اپ لوڈ کر دیا جائے گا ان شاء اللہ۔ امید ہے آپ کا شکوہ دور ہو گیا ہو گا۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-07-09)
پرانا 24-07-09, 05:01 AM   #12
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکی تصاویر کے متعلق بات چیت چل رہی ہے
اللہ سے اچھے کی امید رکھیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-07-09)
پرانا 24-07-09, 05:21 AM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس دفعہ ان کی تصاویر فورم پر ہی اپلوڈ کر کے بحال کر دی جائیں۔ آئندہ کے لیے ایک ذاتی پیغام میں‌فورم کی پالیسی واضح‌کر دیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-07-09), فیصل ناصر (24-07-09), عبداللہ حیدر (24-07-09)
پرانا 24-07-09, 05:27 AM   #14
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کیا ہے۔
مراسلہ نمبر 2 اور مراسلہ نمبر 3 کا وقت بتا رہا ہے کہ پوسٹس کا مرجر کیا گیا ہے ۔ شاید کسی دوسرے تھریڈز کی پوسٹس کو ساتھ میں یہاں پر لگایا گیا ہے۔ فیصل بھائی کے تجویز والے تھریڈ میں دوسرے تھریڈز کی پوسٹس کو لگانے کی کیا وجہ ہے ۔
اسطرح پوسٹس کا مرجر اور وہ بھی اوپن فورم پر ۔کچھ سمجھ نہیں آئی چیک کرتے ہیں کیا معاملہ ہے

ٹھیک ہے وجہ جان گیا ہوں تھریڈ کی اس پوسٹ پر نظر پڑ گئی ہے لیکن میرے خیال میں اس تھریڈ کو اوپن فورم پر نہیں ھونا چاہیئے
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی

Last edited by رضی; 24-07-09 at 05:38 AM.
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-07-09, 05:53 AM   #15
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوپن فورم پر اس لئے ہے راضی کے اگر گفتگو مزید چلتی رہی تو بھر کسی نا کسی کے بیچ میں بولنے کا امکان ہے
اسی صورتحال میں مراسلے کو یہاں منتقل کرکے اس پر بات کی جاسکے
اور اصل تھریڈ میں عادل بھائی اور کنان بھائی کی گفتگو بلا رکاوٹ جاری رہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-07-09), رضی (24-07-09)
جواب

Tags
color, فورم, فارم, کنعان, پوسٹ, پاک, ویب, لوگ, نظر, منتقل, محبت, معلوم, اللہ, الزام, بھائی, تحریر, ترمیم, تصویر, تصاویر, جواب, جلد, حدیث, عقل, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جواس حال میں فوت ہو جائے کہ نہ تو جہاد میں شریک ہوا اور نہ کبھی دل میں خیال پیدا ہوا۔ میاں شاہد صحیح المسلم 4 25-02-11 03:04 PM
حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- Haya 786 گپ شپ 7 25-02-11 11:42 AM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
کلاس میں وہ آتے ہیں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں The Great مزاحیہ شاعری 2 20-09-09 11:59 PM
سبز شاخیں کبھی ایسے تو نہیں چیختی ہیں Shani شعر و شاعری 0 08-11-08 06:34 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger