| اسلامی عقیدہ اسلامی عقیدہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
:::::سوال رقم ::::: 8 :::::
سابقہ سوالات و جوابات کے ذریعے ہم یہ جان چکے کہ عِبادت کیا ہے اور یہ کہ عِبادت صِرف اور صِرف اللہ کی ہی کی جائے گی ، اب عِبادت سے متعلق سوال یہ ہے کہ ::: ::::::: کیا اللہ کی عِبادت خوف اور لالچ کے ساتھ کی جانی چاہئیے ؟ :::::::جواب ::::::: جی ہاں اللہ کی عِبادت اللہ کے عذاب کے خوف اور رحمت و جنّت کے لالچ کے ساتھ کرنی چاہئیے ، ::::::: قُرآن سے دلیل :::::: ( وَ ادعُوہُ خَوفاً وَ طَمعَاً ) ( اور اللہ سے ڈرتے ہوئے اور لالچ کرتے ہوئے اُسے پکارو ) سورت الاعراف / آیت٥٦۔ ::::::: حدیث سے دلیل ::::::: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے کِسی سے پوچھا ( اے میرے بھائی کے بیٹے تُم اپنی نماز میں کیا پڑھتے ہو ؟ ) تو اُس نے کہا ''' میں (سورت ) الفاتحہ پڑھتا ہوں اور ::: اَساَلُ اللَّہَ الجَنّۃَ و اعوذُ بِہِ مِن النَّارِ :::میں اللہ سے جنّت کا سوال کرتا ہوں اور آگ سے ( اللہ کی ) پناہ طلب کرتا ہوں::: اور میں نہیں جانتا کہ آپ اور معاذ آہستہ آہستہ کیا پڑہتے ہیں''' تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم مسکرائے اور فرمایا ( میں اور مُعاذ بھی یہی کچھ کہتے ہیں ) صحیح ابو داؤد / حدیث ٧٥٨ ، صحیح ابن خزیمہ ، سنن البیہقی الکبریٰ/جماع ابواب صلاۃ الاِمام و صفۃ الائمۃ ، ، صفۃ الصلاۃ النبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم / صفحہ ١٠٦ اللہ کی عِبادت اُس کے عذاب کے خوف اور اُس کی رحمت و جنّت کے لالچ میں کی جانی چاہیئے ، کِسی بھی طرف سے غافل نہ ہو نا چاہیئے جیسے کچھ لوگ کہتے ہیں ''' جنّت کے لالچ میں عِبادت کی تو کیا کِیا ہم تو اللہ کی محبت میں عِبادت کرتے ہیں ''' ایسا کہنے والے اِس دھوکے کا شِکار ہوتے ہیں کہ جیسے چاہو اللہ کی عِبادت کرتے رہو ، بس اُس کی محبت دِل میں ہونی چاہیئے ، پھر تُم اُس کے عذاب سے محفوظ ہو اور جنّت بھی تُمہاری ہی ہے ، لہذا نہ جہنم کا ڈر رکھو اور نہ جنّت کا لالچ اور یہ بات بُھلا دیتا ہے کہ اگراللہ کی محبت کے سا تھ اُسکی اور اُسکے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی اطاعت شامل نہ ہو گی تو اللہ کے عذاب سے بچاؤ کی کوئی اُمید ہے اور نہ ہی جنّت میں داخلے کی ۔ ( اَفَاَمِنُوا مَکرَ اللَّہِ فَلاَ یَامَنُ مَکرَ اللَّہِ اِلاَّ القَومُ الخَاسِرُونَ ) (کیا یہ لوگ اللہ کی خفیہ تدبیر سے بچے ہوئے ہیں ، اللہ کی خفیہ تدبیرسے صِرف وہ ہی بے فِکر ہوتے ہیں جِنہوں نے ( آخرت کا) نقصان اُٹھانا ہی ہوتا ہے ) سورت الاعراف / آیت ٩٩
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 | ||
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,129
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ آپ کو جزائے خیر دے وہ جو آپ نے لکھا ھے وہ کس کا فرمان ھے جہنم کے خوف اور جنت کے حصول کی لالچ میںاللہ تعالی کی عبادت کرنا عین مطلوب ھے جسے اس قرآن کی آیت سے جوڑا جا رہا ھے [/B] یہ تفسیر کس کی لکھی ہوئی ھے اور کہاں سے لی ھے اس کی وضاحت فرما دیں آئیں اب قرآن مجید میں اللہ سبحان تعالی کا فرمان بھی پڑھتے ہیں اللہ سبحان تعالی نے اس آیت میں تیں حالتیں بیان کی ہیں ایک میں اللہ سبحان تعالی نے دعا مانگنے کا طریقہ سکھایا ھے کہ اس سے کس طرح مانگو ، اس میں کوئی ایسی شرط نہیں رکھی کہ کوئی مخصوص دعا جو بھائی صاحب نے لکھا کہ جنت اور دوزخ کے لیے دعا مانگنے کا یہی ایک طریقہ نہیں ھے قرآن میں اور بھی اللہ سبحان تعالی نے دعا مانگنے کے طریقے بتائے ہیں جب ان کو بیان کرنے کا وقت آئے گا تو وہ بھی بیان کئے جائیں گے مختلف فقہ کے ترجموں کے ساتھ آپ قرآن کی اس آیت کا مطالعہ کر کے دیکھ سکتے ہیں وَلاَ تُفْسِدُواْ فِي الْأَرْضِ بَعْدَ إِصْلاَحِهَا وَادْعُوهُ خَوْفًا وَطَمَعًا إِنَّ رَحْمَتَ اللّهِ قَرِيبٌ مِّنَ الْمُحْسِنِينَ الاعراف آیت 56 Tahir ul Qadri اور زمین میں اس کے سنور جانے (یعنی ملک کا ماحولِ حیات درست ہو جانے) کے بعد فساد انگیزی نہ کرو اور (اس کے عذاب سے) ڈرتے ہوئے اور (اس کی رحمت کی) امید رکھتے ہوئے اس سے دعا کرتے رہا کرو، بیشک ﷲ کی رحمت احسان شعار لوگوں (یعنی نیکوکاروں) کے قریب ہوتی ہے Ahmed Ali اور زمین میں اس کی اصلاح کے بعد فساد مت کرو اور اسے ڈر اور طمع سے پکارو بے شک الله کی رحمت نیکو کاروں سے قریب ہے Ahmed Raza Khan اور زمین میں فساد نہ پھیلاؤ اس کے سنورنے کے بعد اور اس سے دعا کرو ڈرتے اور طمع کرتے ، بیشک اللہ کی رحمت نیکوں سے قریب ہے، Shabbir Ahmed اور نہ فساد برپا کرو زمین میں بعد اُس کی اصلاح کے اور دُعا مانگتے رہو اس سے ڈرتے ہُوئے اور امید وار رہتے ہوئے۔ یقینا اللہ کی رحمت بہت قریب ہے نیک کام کرنے والوں سے۔ Fateh Muhammad Jalandhary اور ملک میں اصلاح کے بعد خرابی نہ کرنا اور اللہ سے خوف کرتے ہوئے اور امید رکھ کر دعائیں مانگتے رہنا۔ کچھ شک نہیں کہ اللہ کی رحمت نیکی کرنے والوں سے قریب ہے ---------------------------------------------------------------------------- ---------------------------------------------------------------------------- اقتباس:
آپ نے جو حدیث نقل کی ھے اس کو پڑھ کے ایسا کہیں بھی نظر نہیں آ رہا کہ حدیث اسطرح کی ہوتی ھے یہ حدیث کون بیان کر رہا ھے اور اس کا کوئی نام بھی نہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی سے پوچھا ؟ اس کسی کا کوئی نام تو ہوگا پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا ؟ اے میرے بھائی کے بیٹے کونسا بھائی کا بیٹا تھا بھائی کا نام اور بیٹے کا نام کوئی نہیں تھا اس حدیث کے مطابق سورت فاتحہ کے بعد کیا پڑھنا چاہیے اَساَلُ اللَّہَ الجَنّۃَ و اعوذُ بِہِ مِن النَّارِ پھر تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم مسکرائے اور فرمایا ( میں اور مُعاذ بھی یہی کچھ کہتے ہیں ) یہ معاذ کون تھے معاذ بن ۔۔۔۔۔۔۔ صحابی رضی اللہ تعالی عنہ تھے یا کوئی صاحب تھے کیا آپ نے اس حدیث کی صحت چیک کی ھے اس طرح کی من مانی تبلیغ کریں گے تو نقصاں ہو گا ان سب کو جو اس کے بارے میں علم نہیں رکھتے اللہ سبحان تعالی ہم سب کے حال پر رحم کرے آمین -------------------- -------------------- Last edited by کنعان; 23-07-09 at 02:12 AM. |
||
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
شاید آپ بلا تحقیق اس حدیث پر اعتراض کر رہے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھتیجے ، صرف حدیث پر ہی بلا تحقیق اعتراض نہیں کیا بھائی کنعان نے بلکہ موضوع کے سوال اور جواب میں سے جواب پر جو اعتراض وارد کیا ہے وہ بھی کسی تفسیر کو دیکھے بغیر ہی کیا ہے ، کنعان بھائی مجھ پر خاص توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں ، و للہ الحمد ، اور میں آج کل اتنا مشغول ہوں کہ ان کی طرف کچھ توجہ نہیں کر پا رہا ، بہر حال ابھی کچھ پیش کرتا ہوں ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | تفسیر حیدر (23-07-09) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
نیک دعا کے لیے شکریہ ، کنعان بھائی ، اور الزام تراشی کی جزا بھی اللہ ہی دے گا ، اس طرح اعتراضات کرنے سے پہلے خوب اچھی طرح مطالعہ کیا جانا چاہیے کنعان بھائی ، اگرآپ نے کچھ تفاسیر کا مطالعہ فرما لیا ہوتا تو آپ کا اور میرا کافی وقت بچ جاتا ، لیکن ہوتا وہی ہے جو اللہ چاہتا ہے ، سبحانہ و تعالیٰ ، آپ نے کئی جگہ سبحان تعالی لکھا ہوا ہے اس کی بھی تصحیح فرما لیجیے گا ، ان شاء اللہ اس میں خیر ہی ہوگی،قارئین پر بہت سے حقائق واضح ہو جاٗئیں گے ، باذن اللہ ، اور اب ملاحظہ فرمایے تفاسیر ::::: بحوالہ تفیسر القران العظیم ، یعنی تفیسر ابن کثیر ::::: """"" ((((( وَٱدعُوهُ خَوفاً وَطَمَعاً ))))) أي خوفاً مما عنده من وبيل العقاب وطمعاً فيما عنده من جزيل الثواب""""" اور ملاحظہ فرمایے ::::: بحوالہ جامع البیان عن تاویل آیی القران ، یعنی تفسیر الطبری ::::: """""" ((((( وَٱدعُوهُ خَوفاً وَطَمَعاً ))))) : یقول : وأخلصوا له الدعاء والعمل، ولا تشركوا في عملكم له شيئا غيره من الآلهة والأصنام وغير ذلك، وليكن ما يكون منكم في ذلك خوفا من عقابه وطمعا في ثوابه وإن من كان دعاؤه إياه على غير ذلك فهو بالآخرة من المكذّبين، لأن من لم يخف عقاب الله ولم يَرج ثوابه لم يبال ما ركب من أمر يسخطه الله ولا يرضاه """"" اور ملاحظہ فرمایے ::::: بحوالہ الجامع الاحکام القران یعنی تفیسر القرطبی ::::: """"" ((((( وَٱدعُوهُ خَوفاً وَطَمَعاً ))))) أمر بأن يكون الإنسان في حالة ترقب وتخوّف وتأميل لله عز وجل، حتى يكون الرجاء والخوف للإنسان كالجناحين للطائر يحملانه في طريق استقامته، وإن ٱنفرد أحدهما هلك الإنسان"""""" مذکورہ بالا عربی عبارات کا ترجمہ آپ فرما دیجیے ، اگر نہ کر سکے تو ان شاء اللہ میں کر دوں گا ، اب ان شاء اللہ آپ کو اور ہر قاری کو یہ اندازہ ہو جائے گا کہ آپ نے مجھ پر لا علمی کی بنا ہر یہ الزام لگایا ہے کہ میں نے کوئی بات قران کی ایک آیت سے جوڑ دی جب کہ آیت میں اس کا ذکر نہیں ، و للہ الحمد ، آپ کی باقی باتوں کا جواب ان شاء جلد ہی پیش کر دوں گا اور اس کا سبب میرے پاس قلت وقت ہے ، و الحمد للہ علی کل حال ، و السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | sahj (25-07-09), فیصل ناصر (23-07-09), بتول باجی (28-07-09), تفسیر حیدر (23-07-09), عبداللہ حیدر (23-07-09) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
حدیث کا حوالہ اگرچہ اوپر پوری تفصیل کے ساتھ موجود ہے لیکن کنعان بھائی کی تسلی کے لیے اس حدیث کا ترجمہ منسلک کر رہا ہوں جو بریلوی مترجم اختر شاہجہان پوری نے کیا ہے۔ (پہلے ایک حدیث لگائی گئی تھی، لیکن کنعان بھائی کے اعتراض پر دوسری کا اضافہ کر دیا ہے)
Last edited by عبداللہ حیدر; 24-07-09 at 05:10 AM. |
|
|
|
| عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | بتول باجی (28-07-09) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,129
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
مجھے کوئی بھی بات بار بار کرنے کی عادت نہیں جو لکھ دیا وہی کافی ہوتا ھے آپ کے لیے یہی اچھا ھے کہ آپ اپنے مریدین کو سمجھانے کی کوشش کریں اب میں آپ کو ایک ہی سوال کو جو قرآن اور حدیث سے ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ھے ان کو الگ الگ کر دیتا ہوں تاکہ آپ کو سمجھنے میں آسانی ہو اس پر مطالعہ کریں دوسرا بھی کچھ دیر کے بعد پیش کر دیا جائے گا مہر بانی فرما کے جواب اس طرح دینے کی کوشش کی جائے کہ ہر پڑھنے والے تعلیم یافتہ اور کم تعلیم یافتہ افراد کو سمجھنے میں آسانی ہو Last edited by عبداللہ حیدر; 24-07-09 at 04:45 AM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (25-07-09), Student (20-08-09) |
|
|
#8 | |||||
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,129
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم حیدر بھائی صاحب + لسلام علیکم حیدر بھائی صاحب آپ کا شکریہ جو آپ نے حدیث شریف یہاں لگائی - اب آگے بڑھاتے ہیں اس سلسلہ کو جو میں ختم کر چکا تھا آپکی خواہش پر دوبارہ شروع کرتے ہیں + اب آگے بڑھاتے ہیں اس سلسلہ کو جو میں ختم کر چکا تھا آپکی خواہش پر دوبارہ شروع کرتے ہیں اقتباس:
السلام علیکم عادل صاحب آپ جس طرح شور ڈال رہے ہیں کمزور لوگوں کا یہی کام ہوتا ھے میں سب کی عزت کی خاطر پرہیز کر رہا ہوں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں کچھ نہیں جانتا عادل صاحب آپ نے یہ حدیث لگائی تھی ![]() میں نے ان پر یہ اعتراض لگائے تھے جو بالکل ٹھیک تھے اب کسی کو سمجھ نہیں آئی تو میں اب بچوں کی طرح کوشش کرتا ہوں سمجھانے کی ![]() اس کے جواب میں حیدر صاحب نے یہ جواب مرتب کیا پھر اس کے بعد آپ نے جواب تو نہیں دیا اور یہ سرٹیفکیٹ اشو کر دیا جس کو جان کر بخوبی اندازہ ہو گیا اقتباس:
جو میں نے اعتراضات لگائے تھے ان کا مطالعہ تو سب کر چکے ہونگے عادل صاحب پہلے بندے نہیں جو میرے سامنے آئے ہیں ان سے پہلے بھی ایک فاروق صاحب ہوتے تھے وہ بھی اسی طرح کیا کرتے تھے اپنے فارم میں اور جب ان کی حدیثوں کو کتابوں میں دیکھا گیا تو وہاں کچھ اور ہی تھا وہ بھی عادل صاحب کی طرح حدثوں کی کاٹ چھانٹ کے بڑے ماسٹر تھے جب ان کی کی مکاریاں پکڑی گئیں تو اس کے بعد وہ ٹھیک ہو گئے تھے سوال جواب میں آپ کے جواب پر اعتراض تھا جو قرآن سے ملایا گیا حدیث مبارکہ میں صرف اور صرف حدیث پر اعتراض کیا گیا ھے اب پھر حیدر صاحب کی طرف آتے ہیں جو انہوں نے حدیث مبارکہ لگائی + السلام علیکم عادل صاحب عادل صاحب آپ نے یہ حدیث لگائی تھی میں نے ان پر یہ اعتراض لگائے تھے جو بالکل ٹھیک تھے اب کسی کو سمجھ نہیں آئی تو میں اب بچوں کی طرح کوشش کرتا ہوں سمجھانے کی اس کے جواب میں حیدر صاحب نے یہ جواب مرتب کیا پھر اس کے بعد آپ نے جواب تو نہیں دیا اور یہ سرٹیفکیٹ اشو کر دیا جس کو جان کر بخوبی اندازہ ہو گیا اقتباس:
اقتباس:
![]() اب یہ اصل حدیث مبارکہ ھے جو حیدر صاحب نے لگائی عادل صاحب کی لکھی ہوئی حدیث بھی آپ سب کے سامنے ھے اور جو میرے اعتراضات تھے وہ بھی آپ دیکھ سکتے ہیں اب آگے چلتے ہیں آپ کی آسانی کے لئے ![]() اب اس میں جو حدیث عادل صاحب نے لگائی ھے وہ بھی آپ کے سامنے ھے اور جو حیدر بھائی نے اصل حدیث مبارکہ کتاب کے ورک کے ساتھ لگائی ھے تاکہ کوئی شک کی گنجائش باقی نہ رہے ، آپ دونوں کا مطالعہ کر سکتے ہیں خیال رہے کہ عادل سہیل اور عبداللہ حیدر دونوں چچا بھتیجا ہیں اور اگر اصل حدیث کسی اور نے لگائی ہوتی تو شائد یہ اعتراض کیا جاتا کہ سب ملے ہوئے ہیں اب آگے اور آسانی کرتے ہیں سمجھانے میں ![]() Last edited by عبداللہ حیدر; 24-07-09 at 04:52 AM. |
|||||
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
نہ چاہتے ہوئے مداخلت کرنی پڑ رہی ہے یہ کہنے کے لیے کہ بد تہذیبی اور کفرکے فتوؤں سے پرہیز کریں۔ اسلامی سیکشن میں بیرونی ویب سائٹس کے تصویری ربط دینے کی اجازت نہیں ہے۔
اس مراسلے کو اپنے لیے وارننگ تصور کریں۔ اعتراض کرنے سے پہلے علم حدیث سے بنیادی واقفیت حاصل کر لیں تو بہتری ہو گی ان شاء اللہ۔ صحیح سن ابی داؤد اور سنن ابی داؤد کا فرق آپ نہیں جانتے تو مزید کیا بات چیت کی جا سکتی ہے۔ نیز فونٹ سائز کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہ کریں تو پڑھنے میں آسانی ہوتی ہے۔ Last edited by عبداللہ حیدر; 03-01-12 at 10:07 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کنعان بھائی ، آپ نے جو تراجم نقل فرمائے ہیں ، ان سب میں یہ بات مشترک ہے کہ اللہ سے ڈرتے ہوئے اور اس سے لالچ کرتے ہوئے دُعا کرو ، ڈرنا کس چیز کے بارے میں ہے ، اور لالچ یا امید کس چیز کی رکھتے ہوئے دُعا کرنے کا حُکم دیا گیا ہے ، وہ میری نقل کردہ تفاسیری حوالہ جات میں بیان ہوا ہے ، جو بالکل وہی بات ہے جو میں نے مضمون کے بنیادی جواب میں ذکر کی تھی جس پر آپ نے اور بلا جانے اعتراضات وارد فرمائے ، اب اگر آپ ان عبارات کا ترجمہ فرما دیجیے جو میں نے تفاسیر سے نقل کی ہیں تو ان شاء اللہ ہر قاری کو سمجھ آ جائے گا کی کس کو سمجھ آتی ہے اور کس کو نہیں ، و للہ الحمد ، پس آپ کے سارے اعتراضات جو آپ نے میری بات کو """ من مانی تبلیغ """ کہہ کر فرمائے تھے اللہ کے حکم سے ھباء منثورا ہوجاتے ہیں ، کیونکہ جس بات پر اعتراض کیا گیا وہ اصل میں میری بات نہیں ، جی میرے الفاظ میں صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین اور أئمہ امت کی بات ہے ، اب اگر آپ ان پر کوئی اعتراض وارد فرمانا چاہیں تو خوش آمدید ، میری بات میں یہ کہیں نہیں کہ دُعا صرف جنت اور دوزخ کے لیے مانگی جانا چاہیے ، اور نہ ہی دُعا مانگنے کے طریقہ کی کوئی بات ہے ، بلکہ اس سوال و جواب کی صورت میں پیش کیے جانے مضمون کا موضوع اللہ """ سبحانہُ و تعالیٰ """ کی عبادت کرنے کے مقاصد میں سے ایک کا بیان ہے ، اور اللہ """ سبحانہُ و تعالیٰ """ کی عِبادات میں سے ایک عِبادت دُعا ہے ، یہ موضوع صرف دُعا کے بارے میں نہیں ، میں نے """ ایک حکایت """ میں آپ سے گفتگو کے درمیان آپ کو مشورہ پیش کیا تھا کہ """ بھائی بات کرنے سے پہلے معلومات پوری کر لیا کیجیے """" اب پھر اس مشورے کو دھراتا ہوں ، اللہ """ سبحانہُ و تعالیٰ """ ہمیں حق جاننے ماننے اپنانے اور اسی پر عمل پیرا رہنے کی ہمت عطاء فرمائے ۔ |
|
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (08-03-10) |
|
|
#11 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کنعان بھائی آپ نے تو کافی زوردار دعویٰ کیا تھا کہ ::: اقتباس:
""" اسم کیفیت کیا ہوتا ہے ؟ """" باتیں تو جواب طلب اور بھی تھیں لیکن ،،،،،،،،،،،،، بہرحال یہ آپ کا ذاتی معاملہ ہے ، کہ آپ کب اپنے فنون کو ترک کرتے ہیں اور کب استعمال کرتے ہیں ، میں نے صرف یاد دہانی کے لیے آپ کا یہ قول ذکر کیا ہے تا کہ ہم سب کو یاد رہے کہ انسان کو بڑا بول نہیں بولنا چاہیے ، اب ان شاء اللہ آپ کے سوالات کے جوابات پیش کرتا ہوں ، باذن اللہ ۔ |
||
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (08-03-10), عبداللہ حیدر (01-08-09) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور پھر بیان کردہ متن اور حوالہ جات اس کی مزید تاکید کرتے ہیں ، اگر آپ کا یہ اعتراض حدیث کی سند نہ ہونے کی وجہ سے ہے تو بھائی اس کا سبب صرف اتنا ہے کہ بات کو مختصر رکھنے اور عام قارئین کو بوریت سے بچانے کے لیے ایسی گفتگو میں عموما اسناد کا ذکر نہیں کیا جاتا ، حوالہ جات مہیا کر دیے جاتے ہیں کہ جو کوئی سند دیکھنا چاہے تو حوالے کے مطابق جا کر دیکھ لے ، اور اسی طرح اختصار کے مد نظر عموما آیات اور احادیث کو مکمل ذکر کرنے کی بجائے صرف موضوع سے متعلق حصے کا ذکر کیا جاتا ہے ، لیکن اگر بات کے بدلنے یا بگڑنے کا اندیشہ ہو تو پھر پوری آیت یا حدیث ذکر کی جاتی ہے ، پس اسی اسلوب کے مطابق میں نے بھی وہی حصہ ذکر کیا جو میرے موضوع کے متعلق تھا ، اور اسی کے حوالہ جات دیے ۔ |
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اُس صحابی کا نام ایک روایت میں """ سلیم """بتایا گیا ہے ، اور یہ روایت جس میں پورا واقعہ تفصیلی طور پر بیان ہوا ہے ، مسند البزار میں ہے جسے امام الھیثمی نے """ مجمع الزوائد ، جلد ۲ صفحہ ، مطبوعہ میں دیکھی جا سکتی ہے ، پھر بھی آپ کی آسانی کے لیے اور دیگر قارئین کی آسانی کے لیے اور حقیقت کو سمجھنے کے لیے میں وہ صرف متن یہاں لکھے دیتا ہوں :::: وعن جابر بن عبد الله الأنصاري قال كان معاذ يتخلف عند رسول الله صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم فكان إذا جاء أم قومَهُ وكان رَجل مِن بني سلمة يقال له سليم يصلي مع معاذ فاحتبس معاذ عنهم ليلة فصلى سليم وحده وانصرف فلما جاء معاذ أخبر أن سليما صلى وحده وانصرف فأخبر معاذ ذلك رسول الله صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم فأرسل رسول الله صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم إلى سليم يسأله عن ذلك فقال إني رجل أعمل نهاري حتى إذا أمسيت أمسيت ناعسا فيأتينا معاذ وقد فضحك رسول الله صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم وقال هل أدندن أنا ومعاذ إلا لندخل الجنة ونعاذ من النار ثم أرسل إلى معاذ لا تكن فتانا تفتن الناس إرجع إليهم فصل بهم قبل أن يناموا ثم قال سليم ستنظر يا معاذ غدا إذا لقينا العدو كيف تكون أو أكون أنا وأنت قال فمر سليم يوم أحد شاهرا سيفه فقال يا معاذ تقدم فلم يتقدم معاذ وتقدم سليم فقاتل حتى قتل فكان إذا ذكر عند معاذ يقول إن سليما صدق الله وكذب معاذ قلت لجابر حديث في الصحيح غير هذا رواه البزار ورجاله رجال الصحيح خلا معاذ بن عبد الله بن حبيب وهو ثقة لا كلام فيه ۔ لیجیے کنعان بھائی ، اب اگر آپ اس عربی عبارت کا ترجمہ فرما دیجیے ، تو آپ کے ساتھ ساتھ باقی قارئین کو بھی آپ کے سارے سوالات کے جوابات اس میں مل جائیں گے ، ، ، اور میری طرف سے آپ کو دیے جانے والے سب سے پہلے جواب میں تفاسیر میں سے جو متون میں نے نقل کیے تھے ان کا ترجمہ بھی فرما دیجیے تا کہ وہ معاملہ بھی واضح ہو جائے ، اس کے بعد بھی اگر کچھ سمجھ نہ آئے تو آپ کا یہ بھائی خدمت کے لیے حاضر ہے ، ان شاء اللہ ۔ |
|
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (08-03-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کنعان بھائی ، ابھی میں نے جو متن نقل کیا ہے اس کے آخر میں امام الھیثمی کی طرف سے اس کی صحت کا ذکر موجود ہے ،
اور دیگر کتب میں جن کا میں نے اپنے مضمون میں حوالہ دیا ان کی اسناد حوالہ جات میں ملاحظہ فرمایے اور اگرکوئی اعتراض ہو تو سامنے لایے ، ان شاء اللہ مکمل تحقیق کے ساتھ جواب حاضر کیا جا ئے گا ، و للہ الحمد و المنۃ ۔ |
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (08-03-10) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور ساتھ یہ نصیحت بھی قبول فرمایے کہ ::: اسی طرح بلا تحقیق اعتراضات کریں گے تو کسی اور سے پہلے اپنا نقصان کریں گے ، اور جو جو آپ کے ایسے بلا حجت اعتراضات کی وجہ سے سچائی سے دور ہوں گے ان کا نقصان بھی کریں گے اور ان کا نقصان آپ کے ذمے بھی پڑے گا ، اللہ ہم سب کو دین دنیا اور آخرت کے ہر نقصان سے محفوظ رکھے۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, کنعان, کتابوں, پوسٹ, ویب, قرآن, لوگ, نظر, معلوم, اللہ, احتجاج, اردو, بھائی, ترمیم, جواب, حال, حدیث, خلاف, سٹاف, عقل, صفحہ, صاف, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 06:22 AM |
| اسلام آباد +سوات(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوات میں پاکستانی فوج نے مقامی طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے علاقے میں آپریشن شروع کر | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 13-11-07 10:06 AM |