| اسلامی عقیدہ اسلامی عقیدہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
::::: سوال رقم 3 ::::: ::::: اللہ تعالیٰ نے رسولوں کو کیوں بھیجا ؟ ::::: ::::: جواب ::::: اُسکی عبادت کی طرف بلانے اور اُس کے ساتھ شِرک کرنے سے روکنے کے لئیے ۔ ::::: قُرآن سے دلائل ::::: ( وَ لَقد بَعثَنَا فی کُلِّ اُمَۃًرَسُولاًاَن اَعبدوُا اللَّہَ وَ اجتَنِبُوا الطٰغُوتَ) ( اور ہم نے ہر اُمت میں رسول بھیجا کہ اللہ کی ہی عبادت کرو اور طاغوت سے دور رہو ) (سورت: النحل / آیت ٣٦ ) ( وَ مَا اََرسَلنَا مِن قَبلِکَ مَن رْسْولٍ اِلَّا نْوحِیَ اِلِیہِ اَنَّہْ لآ اِلَہَ اِلَّا اَنَا فَاعبْدْونِ) ( اور ہم نے تجھ سے پہلے کوئی ایسا رسول نہیں بھیجا جِسے ہم نے یہ وحی نہ کیا ہو کہ بے شک میرے عِلاوہ کوئی ( سچا ) معبود نہیں پس وہ ( لوگ ) میری ہی عِبادت کریں ) ( سورت ا لاَنبِیاءَ /آ یت ٢٥ ) (وَ لَقَد بَعَثنَا فِی کْلِ اْمَۃٍ رَسوْلاً اَن اعبْدْوا اَللَّہ ) ( اور ہم نے ہر اُمت میں رسول بھیجے ( جو یہ دعوت دیتے ) کہ وہ ( لوگ ) اللہ کی عبادت کریں ) ( سورت النحل / آ یت ٣٦ ) ::::: حدیث سے دلیل ::::: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا ( اَنا اََولَی الناس بِعِیسَی بن مَریَمَ فی الاَُولَی وَالآخِرَۃِ ) قالوا :::::: کَیفَ یا رَسُولَ اللَّہِ :::::: قال( الاََنبِیَاء ُ اِخوَۃٌ من عَلَّاتٍ وَاَُمَّہَاتُہُم شَتَّی وَدِینُہُم وَاحِدٌ فَلَیسَ بَینَنَا نَبِیٌّ ) ( میں دُنیا اور آخرت میں عیسی ابن مریم کے سب سے زیادہ قریب ہوں ) صحابہ رضٰ اللہ عنہم نے عرض کیا ::: وہ کیسے اے اللہ کے رسول ::: تو فرمایا ( سب نبی باپ کی طرف سے بھائی ہیں اور اُن کی مائیں مختلف ہیں ، اور سب نبیوں کا دِین ایک ہے ، لہذا میرے اور عیسی کے درمیان اور کوئی نبی نہیں ) ( یعنی سب نبیوں نے یہ ایک ہی دعوت دی ہے ) ( صحیح مُسلم / حدیث٢٣٦٥ /کتاب الفضائل/باب٤٠ )
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم عادل صاحب آپ سے درخواست کروں گا آپ ایک عنوان میں لکھے گے دھاگے ایک ہی دھاگے میں لکھے تانکہ پڑھنے والوں کو مشکل پیش نا آئے شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بہت ہی شکریہ۔ آپ نے بہت اچھے حوالہ جات فراہم کئے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مجھے ایک بھائی نے بڑا اچھا مشورہ دیا ، اور میں نے ارادہ کیا کہ اُس پر عمل کیا جائے انشا اللہ ، لیکن اُس کی تکمیل کے لیے ضروری ہے کہ میں پہلے کچھ مراسلات الگ الگ ارسال کروں ، انشا اللہ جب اس ارادے پر عمل ہو گا تو آپ بھی اسے اچھا پائیں گے ، اُس وقت تک ایک ہی موضوع سے متعلق الگ الگ مراسلات بھیجنے پر میری معذرت قبول فرمائیے ۔ و السلام علیکم ، |
|
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | ضِرار Derar (23-06-10) |
![]() |
| Tags |
| color, فوٹو, فورمز, ٹیک, پاکستان, لوگ, معذرت, اللہ, انشا, بھائی, جواب, حدیث, خوش, درخواست, عبادت, صحیح, صحابہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| صحافیوں کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیش کرنے والے ممبر اسمبلی مستیخان کی رکنیت منسوخ کرنی چاہیے | جاویداسد | خبریں | 6 | 11-07-10 11:59 AM |
| بیت اللہ محسود نے وزیرستان اور دیگر علاقوں میں اشتعال انگیز کارروائیوں پر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-04-08 01:51 PM |
| جیو کی بند ش کیخلاف مظاہر ے،فیصل آباد اور کوئٹہ میں صحافیوں پر پولیس کا تشدد،متعدد زخمی در جنوں کی گرفتاری و رہائی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-11-07 10:42 AM |
| مارشل لاء کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،ججوں کو شیر بننا ہوگا،اعتزاز احسن | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-10-07 11:09 AM |
| چکوال میں ہندؤوں کے مقدس مقام کٹاس راج کو محفوظ بنانے کیلئے پاکستان کو مکمل تعاون کی پیشکش کرتے ہیں، بھارت: | پاکستانی | خبریں | 0 | 09-09-07 08:46 PM |