واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ



اسلامی عقیدہ اسلامی عقیدہ


::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں ::: سوال 1 اور 2 :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-03-08, 06:19 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں ::: سوال 1 اور 2 :::

::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں ::: سوال 1 اور 2 :::


الحَمدُ لِلَّہِ وَحدَہُ و الصَّلاۃُ و السَّلامُ عَلیٰ مَن لا نَبِيَّ وَ لا مَعصُومَ بَعدَہُ ، وَ عَلیٰ آلہِ وَ ازوَاجِہِ وَ اصَحَابِہِ وَ مَن تَبعَھُم باِحسَانٍ اِلیٰ یَومِ الدِین،
خالص اور حقیقی تعریف اکیلے اللہ کے لیے ہے ، اور اللہ کی رحمتیں اور سلامتی ہو محمد پر جِن کے بعد کوئی نبی اور کوئی معصوم نہیں ، اور اُن صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر ، اور مقدس بیگمات پر اور تمام اصحاب پر اور جو اُن سب کی ٹھیک طرح سے مکمل پیروی کریں اُن سب پر ،
السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہُ ،
اللہ سُبحانہُ و تعالیٰ کی عطاء کردہ توفیق سے ، تقریباً آٹھ سال پہلے میں نے """ صحیح اِسلامی عقیدہ """ نامی ایک چارٹ تیار کیا تھا ، جِس میں بنیادی عقائد سوال و جواب کی صورت میں مختصراً بیان کیے گئے تھے ، کہ ہر سوال کا جواب قُرآن اور حدیث سے لایا گیا ،
جب وہ چارٹ برقی صورت میں نشر کیا گیا تو کافی لوگوں کی طرف سے یہ خواہش کی گئی کہ اِن جوابات میں کچھ تفصیل بھی شامل کی جائے ،
پس ، اللہ کا نام لے کر اِس مشروع (پراجکٹ ) کو بھی زیرِ تیاری کتابوں میں شامل کر لیا اور جب جب جُوں جُوں موقع ملتا ہے اُس پر کام کرتا رہتا ہوں ، اب ضرورت محسوس ہو رہی ہے کہ پوری کتاب کی تیاری کا انتظار کرنے کی بجائے جو جو تیار ہوتا جائے وہ اپنے اِن فورمز میں ارسال کرتا رہوں ، انشاء اللہ تعالیٰ ،
اِس سلسلے کا اور اُس پر مبنی کتاب کا عنوان """ آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں """ رکھا گیا ہے ، اور انداز وہی سوال و جواب والا ہے ،
پہلے دو سوال تصویری مراسلوں کی صورت میں ارسال کیے گئے تھے جو مندرجہ ذیل ہیں ،
::::: سوال رقم 1 ::::: اللہ تعالیٰ نے ہمیں کیوں بنایا ؟ :::::
::::: سوال رقم 2 ::::: ہم اللہ کی عِبادت کیسے کریں ؟
اور مندرجہ ذیل لنک پر ارسال کئیے گئے تھے
http://forums.com.pk/showthread.php?t=3172
مزید سوال و جواب اِنشاء اللہ تعالیٰ خطی صورت میں ارسال کرتا رہوں گا ۔
والسلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہُ ،
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
پرانا 23-06-10, 01:09 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,736
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
عادل صاحب
اگر باقی تھریڈز بھی اسی لکھإی میں ہین
تو میری آنکھون کا اللہ ہی حافظ
ضِرار Derar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, php, فورمز, کتابوں, مکمل, موقع, اللہ, السلام, باقی, تھریڈز, جواب, حافظ, حدیث, سال, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:22 AM
اسلام آباد +سوات(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوات میں پاکستانی فوج نے مقامی طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے علاقے میں آپریشن شروع کر خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 10:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger