واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ

اسلامی عقیدہ اسلامی عقیدہ

::::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں ::: سوال 8 ::: کیا اللہ کی عِبادت خوف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-04-08, 06:58 PM  
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,516
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb ::::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں ::: سوال 8 ::: کیا اللہ کی عِبادت خوف

:::::سوال رقم ::::: 8 :::::
سابقہ سوالات و جوابات کے ذریعے ہم یہ جان چکے کہ عِبادت کیا ہے اور یہ کہ عِبادت صِرف اور صِرف اللہ کی ہی کی جائے گی ، اب عِبادت سے متعلق سوال یہ ہے کہ :::
::::::: کیا اللہ کی عِبادت خوف اور لالچ کے ساتھ کی جانی چاہئیے ؟
:::::::جواب ::::::: جی ہاں اللہ کی عِبادت اللہ کے عذاب کے خوف اور رحمت و جنّت کے لالچ کے ساتھ کرنی چاہئیے ،
::::::: قُرآن سے دلیل :::::: ( وَ ادعُوہُ خَوفاً وَ طَمعَاً ) ( اور اللہ سے ڈرتے ہوئے اور لالچ کرتے ہوئے اُسے پکارو ) سورت الاعراف / آیت٥٦۔
::::::: حدیث سے دلیل ::::::: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے کِسی سے پوچھا ( اے میرے بھائی کے بیٹے تُم اپنی نماز میں کیا پڑھتے ہو ؟ ) تو اُس نے کہا ''' میں (سورت ) الفاتحہ پڑھتا ہوں اور ::: اَساَلُ اللَّہَ الجَنّۃَ و اعوذُ بِہِ مِن النَّارِ :::میں اللہ سے جنّت کا سوال کرتا ہوں اور آگ سے ( اللہ کی ) پناہ طلب کرتا ہوں::: اور میں نہیں جانتا کہ آپ اور معاذ آہستہ آہستہ کیا پڑہتے ہیں''' تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم مسکرائے اور فرمایا ( میں اور مُعاذ بھی یہی کچھ کہتے ہیں ) صحیح ابو داؤد / حدیث ٧٥٨ ، صحیح ابن خزیمہ ، سنن البیہقی الکبریٰ/جماع ابواب صلاۃ الاِمام و صفۃ الائمۃ ، ، صفۃ الصلاۃ النبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم / صفحہ ١٠٦
اللہ کی عِبادت اُس کے عذاب کے خوف اور اُس کی رحمت و جنّت کے لالچ میں کی جانی چاہیئے ، کِسی بھی طرف سے غافل نہ ہو نا چاہیئے جیسے کچھ لوگ کہتے ہیں ''' جنّت کے لالچ میں عِبادت کی تو کیا کِیا ہم تو اللہ کی محبت میں عِبادت کرتے ہیں ''' ایسا کہنے والے اِس دھوکے کا شِکار ہوتے ہیں کہ جیسے چاہو اللہ کی عِبادت کرتے رہو ، بس اُس کی محبت دِل میں ہونی چاہیئے ، پھر تُم اُس کے عذاب سے محفوظ ہو اور جنّت بھی تُمہاری ہی ہے ، لہذا نہ جہنم کا ڈر رکھو اور نہ جنّت کا لالچ اور یہ بات بُھلا دیتا ہے کہ اگراللہ کی محبت کے سا تھ اُسکی اور اُسکے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی اطاعت شامل نہ ہو گی تو اللہ کے عذاب سے بچاؤ کی کوئی اُمید ہے اور نہ ہی جنّت میں داخلے کی ۔
( اَفَاَمِنُوا مَکرَ اللَّہِ فَلاَ یَامَنُ مَکرَ اللَّہِ اِلاَّ القَومُ الخَاسِرُونَ ) (کیا یہ لوگ اللہ کی خفیہ تدبیر سے بچے ہوئے ہیں ، اللہ کی خفیہ تدبیرسے صِرف وہ ہی بے فِکر ہوتے ہیں جِنہوں نے ( آخرت کا) نقصان اُٹھانا ہی ہوتا ہے ) سورت الاعراف / آیت ٩٩
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
احمد غزنوی (11-07-09), بتول باجی (28-07-09), تفسیر حیدر (23-07-09), عبداللہ حیدر (23-07-09)
پرانا 31-07-09, 05:09 PM   #46
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ترجمہ اور حدیث کے لنک کے علاوہ تمام مضمون آپکا لکھا ہوا ہے ؟
اگر ایسی بات ہے تو معافی چاہتا ہوں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 31-07-09, 05:12 PM   #47
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کیا ترجمہ اور حدیث کے لنک کے علاوہ تمام مضمون آپکا لکھا ہوا ہے ؟
اگر ایسی بات ہے تو معافی چاہتا ہوں
مثلاً کوئی بات یہاں پیسٹ کریں کونسی بات تو آپ کو اس کو جواب بھی عزت افزائی سے دیا جائے گا
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 31-07-09, 05:14 PM   #48
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
1 ؎کسی دوسری سائٹ سے لیا گیا مواد کاپی پیسٹ کے قوانین کی خلاف ورزی ہے
اس کا خیال رکھیں
2 ؎ آپ نے مذکورہ حدیث کو صحیح تسلیم کرلیا
شکریہ
لیکن کون سا کاپی پیسٹ کیا گیا ہے یہ بھی بتا دیں پلیز
اور ہاں اگر آپ اس منسلک فائیل کی بات کر رہے ہیں تو اس کی اجازت مل چکی ہے عبداللہ صاحب سے پوچھ لیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (31-07-09), فیصل ناصر (31-07-09), کنعان (31-07-09)
پرانا 31-07-09, 05:20 PM   #49
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
اس ممبر کی باتوں سے ایسا لگتا ھے کہ قرآن کا ترجمہ دوسرے قرآن سے نہیں ملنا چاہیے اور جو احادیث مبارکہ ہیں ان کو ان کی اصل سے بدل کے لکھا جائے
"معاذ اللہ" بہت اچھے خیالات ہیں آپ کے

ایک ممبر صاحب نے یہ حدیث لگائی ھے جو صحیح ابوداؤد حدیث نمبر 758 نظر آ رہی ھے
اس میں جو عبارت لکھی ہوئی ھے وہ پوری عبارت حروف بہ حروف دکھا دیں جہاں سے انہوں نے لی ھے
اگر وہ ممبر ثابت کرنے میں فیل ہو جاتے ہیں تو میں مسلمان ہوتے ہوئے دوسرے مسلمان پر انگلی نہیں اٹھاؤں گا اور ان کو معاف کر دوں گا۔

اور جو لوگ سمجھتے ہوئے بھی غلط بیانی کر رہے ہیں ان کو یہ یاد رکھنا چائیے کہ اللہ ھے اور دیکھ رہا ھے اور وہ دلوں کے حال بھی جانتا ھے
جی اس حدیث کو حرف با حرف سچ ثابت کیا جائے کتاب کا صفحہ منسلک کر دیا جائے تو بہتر ہو گا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (31-07-09), کنعان (31-07-09)
پرانا 31-07-09, 06:29 PM   #50
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,697
شکریہ: 8,788
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
جی اس حدیث کو حرف با حرف سچ ثابت کیا جائے کتاب کا صفحہ منسلک کر دیا جائے تو بہتر ہو گا
تا کہ کوئی اس کی رپورٹ کر سکے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-07-09, 07:41 PM   #51
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
لیکن کون سا کاپی پیسٹ کیا گیا ہے یہ بھی بتا دیں پلیز
اور ہاں اگر آپ اس منسلک فائیل کی بات کر رہے ہیں تو اس کی اجازت مل چکی ہے عبداللہ صاحب سے پوچھ لیں
شکریہ
منسلکہ فائل کے بارے میں آپکی رائے کا

ذرا پوری پوسٹ 41 کو ایک نظر دیکھ لیں تو شاید اس سوال کی ضرورت نا پڑے کے کاپی پیسٹ میں کیا کیا شامل ہے ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-07-09, 08:02 PM   #52
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,697
شکریہ: 8,788
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
[SIZE="4"]---------------[/CENTER]
اوپر جو حدیث پیش کی گئی ھے اس کو ایک مضبوط دلیل سے پیش کیا گیا ھے اور اس کو حوالہ یہ بتا رہا ھے کہ صحیح ابوداؤد حدیث نمبر 758[/COLOR] ھے[/COLOR]
نیچے دو احادیث مبارکہ بھی پیش کی گئی ہیں جن کے حوالے کچھ اسطرح ہیں
سنن ابوداؤد حدیث نمبر 784
سنن ابوداؤد حدیث نمبر 785
اب صحیح ابوداؤد حدیث نمبر 758 جو اپر پیش کی گئی ھے ایک سوال کے جواب میں اگر تو ممبر کو اپنی غلطی نظر آ رہی ھے تو وہ مان لیں کی ان سے غلطی ہو گئی ھے تو یہ ٹاپک یہیں ختم ہو جائے گا کیونکہ غلطی کسی سے بھی ہو سکتی ھے اور اپنی غلطی کو مان لینا ہی اچھا ہوتا ھے
[/COLOR]
میں نے پہلے بھی آپ کو یہ بات سمجھانے کی کوشش کی تھی کہ اگر آپ "سنن ابی داؤد" اور "صحیح ابی داؤد" کا فرق نہیں جانتے تو اعتراض کرنے سے پہلے ذرا سی تحقیق کر لیا کیجیے۔ اب یہ نئی بات پتہ چلی ہے کہ آپ کو یہ بھی معلوم نہیں ہے کہ کتب احادیث کی ترقیم کئی طرح سے کی جاتی ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-07-09, 08:26 PM   #53
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
شکریہ
منسلکہ فائل کے بارے میں آپکی رائے کا

ذرا پوری پوسٹ 41 کو ایک نظر دیکھ لیں تو شاید اس سوال کی ضرورت نا پڑے کے کاپی پیسٹ میں کیا کیا شامل ہے ؟
آپ اس میں جو کاپی پیسٹ ھے وہ سارا مواد یہاں لگا کے دکھا دیں تو آپ کو اس کا جواب بھی حوصلہ افزائی سے دیا جائے گا اگر نہیں لگا سکتے تو پھر مہربانی فرما کے خاموشی سے دیکھیں کیا ہو رہا ھے
اگر پھر بھی آپ کا دل نہ مانے تو ایک مرتبہ تو آپ منتظمین کو پیغام دے چکے ہیں دوبارہ بھی منتظمین سے رابطہ کر سکتے ہیں ان کی سائٹ آپ کے لیے کھلی ھے شکریہ
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 31-07-09, 08:48 PM   #54
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
میں نے پہلے بھی آپ کو یہ بات سمجھانے کی کوشش کی تھی کہ اگر آپ "سنن ابی داؤد" اور "صحیح ابی داؤد" کا فرق نہیں جانتے تو اعتراض کرنے سے پہلے ذرا سی تحقیق کر لیا کیجیے۔ اب یہ نئی بات پتہ چلی ہے کہ آپ کو یہ بھی معلوم نہیں ہے کہ کتب احادیث کی ترقیم کئی طرح سے کی جاتی ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
لگتا ھے آپ بے پہلے کسی سے کبھی اسطرح کی گفتگو نہیں کی اس لیے آپ کو اندازہ نہیں ھے آپ مجھے سمجھا رہے ہیں میں آپ کو نہیں سمجھاتا
آپ کی بات مان لیتے ہیں

سنن ابوداؤد / صحیح ابوداؤد 758 یا جتنی بھی ابو داؤد کی کتابیں ہیں ان میں سے 758 نمبر پر اس حدیث کا صفحہ لگا کے ثابت کر دیں کہ وہ حدیث ٹھیک ھے یا جہاں سے وہ حدیث لی گئی ھے وہیں سے ہی دکھا دیں

اب آپ خوش ہیں نہ سنن نہ صحیح ، ابوداؤد کی تمام کتابوں سے 758

اور آپ نے جو بات ترمیم کی کی ھے وہ ترمیم کس قسم کی ھے حدیثوں کے اندر جو عبارت لکھی ہوتی ھے اس میں کمی یا اضافہ کیا جاتا ھے یا کتابوں میں حدیثوں کے نمبر اوپر نیچے کئے جاتے ہیں ذرا ترمیم کے بارے میں بھی روشنی ڈال دیں بڑی نوازش ہو گی تاکہ آپ کا موقف بھی جان لیا جائے

آپ کو ابھی ابھی جو نئی بات کا پتہ چلا ھے آپ کو ابھی اور بھی بہت نئی نئی باتوں کا پتہ چلے گا
شرم نہیں آتی ایسی باتیں کرتے ہوئے

اگر آپ کے پاس اس کا جواب ھے تو دے دیں نہیں تو میں نے ان بھائی صاحب کو معاف کر دیا ھے۔

Last edited by کنعان; 31-07-09 at 08:57 PM. وجہ: letter missing
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 31-07-09, 09:22 PM   #55
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
آپ اس میں جو کاپی پیسٹ ھے وہ سارا مواد یہاں لگا کے دکھا دیں تو آپ کو اس کا جواب بھی حوصلہ افزائی سے دیا جائے گا اگر نہیں لگا سکتے تو پھر مہربانی فرما کے خاموشی سے دیکھیں کیا ہو رہا ھے
اگر پھر بھی آپ کا دل نہ مانے تو ایک مرتبہ تو آپ منتظمین کو پیغام دے چکے ہیں دوبارہ بھی منتظمین سے رابطہ کر سکتے ہیں ان کی سائٹ آپ کے لیے کھلی ھے شکریہ
میں جس سے مخاطب ہوں مجھے انہیں سے بات کرنے دیں
جب آپ کو مخاطب کرنا ہوگا تو آپکا نام لوں گا
شکریہ
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-07-09, 09:28 PM   #56
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
میں جس سے مخاطب ہوں مجھے انہیں سے بات کرنے دیں
جب آپ کو مخاطب کرنا ہوگا تو آپکا نام لوں گا
شکریہ
اللہ آپ کے علم میں اور اضافہ میری پوسٹ میں اگر آپ کو بات کرنی ھے یا کوئی شکایت درج کروانی ھے تو شکایت میں جا کے لکھائیں یا ناظم کے لئے ایک الگ آپشن ہوتا ھے وہاں آرام سے لکھ سکتے ہیں یہاں پر تو پہلے آپ مجھے جواب دے چکے ہیں اور اب کہ رہے ہیں کہ مجھ سے نہیں کر رہے
ایسی بات تھی تو پہلے لکھ دیتے

شکریہ
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 31-07-09, 10:38 PM   #57
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
تا کہ کوئی اس کی رپورٹ کر سکے۔
کتاب کو سیکن کر کے لگائیں آپ نے خود کہا ہے منسلک فائیل لگانے کی اجازت ہے ڈرنے کی بات نہیں آپ کی رپورٹ کرنے والا میں ہی ہوں صرف میں نہیں کروں گا آپ کی رپورٹ آپ فائیل منسلک کریں سیکن کر کے میری طرف سے اجازت ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 31-07-09, 10:42 PM   #58
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
میں جس سے مخاطب ہوں مجھے انہیں سے بات کرنے دیں
جب آپ کو مخاطب کرنا ہوگا تو آپکا نام لوں گا
شکریہ
جناب آپ سٹاف میں آ کر دیکھ لیں میں نے فرق بتا دیا ہے کاپی پیسٹ کا
سب کچھ صاف کر دیا ہے دیکھ لیں وہاں جا کر
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-07-09, 10:46 PM   #59
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
شکریہ
منسلکہ فائل کے بارے میں آپکی رائے کا

ذرا پوری پوسٹ 41 کو ایک نظر دیکھ لیں تو شاید اس سوال کی ضرورت نا پڑے کے کاپی پیسٹ میں کیا کیا شامل ہے ؟
جناب آپ ایک دفعہ سٹاف میں تشریف لیے جائین سب کچھ پتہ چل جائے گا شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 31-07-09, 10:50 PM   #60
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,697
شکریہ: 8,788
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
لگتا ھے آپ بے پہلے کسی سے کبھی اسطرح کی گفتگو نہیں کی اس لیے آپ کو اندازہ نہیں ھے آپ مجھے سمجھا رہے ہیں میں آپ کو نہیں سمجھاتا
آپ کی بات مان لیتے ہیں

سنن ابوداؤد / صحیح ابوداؤد 758 یا جتنی بھی ابو داؤد کی کتابیں ہیں ان میں سے 758 نمبر پر اس حدیث کا صفحہ لگا کے ثابت کر دیں کہ وہ حدیث ٹھیک ھے یا جہاں سے وہ حدیث لی گئی ھے وہیں سے ہی دکھا دیں

اب آپ خوش ہیں نہ سنن نہ صحیح ، ابوداؤد کی تمام کتابوں سے 758

اور آپ نے جو بات ترمیم کی کی ھے وہ ترمیم کس قسم کی ھے حدیثوں کے اندر جو عبارت لکھی ہوتی ھے اس میں کمی یا اضافہ کیا جاتا ھے یا کتابوں میں حدیثوں کے نمبر اوپر نیچے کئے جاتے ہیں ذرا ترمیم کے بارے میں بھی روشنی ڈال دیں بڑی نوازش ہو گی تاکہ آپ کا موقف بھی جان لیا جائے

آپ کو ابھی ابھی جو نئی بات کا پتہ چلا ھے آپ کو ابھی اور بھی بہت نئی نئی باتوں کا پتہ چلے گا
شرم نہیں آتی ایسی باتیں کرتے ہوئے
اگر آپ کے پاس اس کا جواب ھے تو دے دیں نہیں تو میں نے ان بھائی صاحب کو معاف کر دیا ھے۔
ایک نئی بات یہ بھی معلوم ہوئی ہے کہ آپ کو "ترقیم" اور "ترمیم" کا بھی پتہ نہیں ہے۔ اور یہ بھی کہ آپ "صحیح ابی داؤد" اور "سنن ابی داؤد"کو امام ابوداؤد کی کتابیں سمجھتے ہیں۔ میں خیال نہیں کرتا کہ اس کے بعد مجھے کسی قسم کی شرم محسوس کرنے کی ضرورت ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, کنعان, کتابوں, پوسٹ, ویب, قرآن, لوگ, نظر, معلوم, اللہ, احتجاج, اردو, بھائی, ترمیم, جواب, حال, حدیث, خلاف, سٹاف, عقل, صفحہ, صاف, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:22 AM
اسلام آباد +سوات(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوات میں پاکستانی فوج نے مقامی طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے علاقے میں آپریشن شروع کر خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 10:06 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger