| اسلامی عقیدہ اسلامی عقیدہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#31 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,500
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,346 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
حسینیت زندہ باد صاحب ، ’’’ میٹھے میٹھے اسلامی بھائی ‘‘‘ سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ اہل تشیع میں سے نہیں ، اگر میں غلط فہمی پر ہوں تو میری اصلاح فرما دیجیے ، تاکہ مجھے آپ کی باتوں کا جواب دینے میں ان شا اللہ ، آسانی رہے ، اور اگر آپ اہل سنت و الجماعت کے کسی مسلک سے تعلق رکھتے ہیں جیسا کہ ’’’ میٹھے میٹھے اسلامی بھائی ‘‘‘ سے ظاہر ہوتا ہے تو آپ کے یہ سوالات زیادہ حیرت انگیز ہیں ، کہ صحیح البخاری اور صحیح مسلم کی احادیث کو ’’’ کسی دوسری فقہ ‘‘‘ کے روزے کی دلیل کہہ رہے ہیں ، جناب مسلمانوں کے روزہ اور غیر مسلمانوں کی فاقہ کشی میں بہت فرق ہوتا ہے ، مسلمانوں میں کبھی بھی ’’’ روزہ ‘‘‘ سابقہ امتوں جیسی فاقہ کشی نہیں رہا ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
#32 |
|
Senior Member
![]() |
سلام ان پر جو حق کے طرفدار ہیں کسی مشرک کے پیرو کار نہی ، ، ،
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے ،،،،، لوگوں سے پوچھا تو جواب آیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہودی دس محرم کا روزہ رکھا کرتے تھے اگر رسول اللہ اج کسی فرشتے سے پوچھے تو کیا جواب ائے گا اج بھی یہودی دس محرم کا روزہ رکھتے ہیں اس کے بعد شائد اپ کو کسی بھی بات کی وضاحت کی ضرورت نہ پڑئے ، شکریہ |
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | حسینیت زندہ باد (23-06-09) |
|
|
#33 | |
|
Banned
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 556
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور بھائی میں نے صرف یہ کہنے کی جسارت کی ہے کہ آپ اگر متعلقہ کتب کا حوالہ دیں گے تو دوسرے فقہ کے افراد اپنی کتب کا حوالہ دیں گے اور اس طرح سے بات اختلاف کی صورتحال اختیار کر جائے گی اور حیران کن امر یہ ہے کہ آپ فرما رہے ہیں کہ اگر اگر آپ اہل سنت و الجماعت کے کسی مسلک سے تعلق رکھتے ہیں جیسا کہ ’’’ میٹھے میٹھے اسلامی بھائی ‘‘‘ سے ظاہر ہوتا ہے تو آپ کے یہ سوالات زیادہ حیرت انگیز ہیں تو میرے اسلامی بھائی میں نے کسی فقہ کی بات نہیں کی حیران کن بات یہ ہے کہ اگر میں کہوں کہ میں فقہ اہلتشیع سے ہوں تو پھر آپ کیا جواب دینا پسند کریں گے اور اگر کہوں کہ فقہ اہل سنت سے ہوں تو کیا جواب ہو گا آپ کا کیا آپ فقہ دیکھ کر بات کا جواب دیتے ہیں اور برائے کرم مختلف کتب کو پڑھیں پھر بات کیا کریں آپ ایک ہی مسلک کی کتب پڑھ کر جوابات نہ دیں یا تو خود کو عالم مت کہیں امید ہے کہ آپ برا محسوس نہیں کریں گے جواب کا منتظر حسینیت زندہ باد |
|
|
|
|
|
#34 | |
|
Banned
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 556
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پیارے پیارے ،میٹھےمیٹھے اسلامی بھائی کیا آپ اس وحی کے بارے میں قرآن کریم سے بتا سکتے ہیں کہ اللہ پاک نے نبی کریم ص پر یہ وحی فرمائی تھی کیونکہ آپ کی تمام باتوں کا محور صرف اور صرف فقہ اہل سنت والجماعت کی کتب ہیں جب کہ جناب بخوبی جانتے ہیں کہ اگر آپ ایک ہی فقہ کی بات کریں گے تو دوسرا فقہ اختلاف رائے کا حق رکھتا ہے اگر صرفایک ہی فقہ کی قابل قدر کتب سے حوالہ جات دیئے جانے ہیں تو بادی النظر یہ محسوس ہوتا ہے کہ ایک ہی فقہ کی پہچان کروائی جائے گی اسکی کتب کا ہی حوالہ دیا جائے گا جواب کا منتظر حسینیت زندہ باد |
|
|
|
|
|
#35 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,177
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,357 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جی اسی لیئے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہودیوں کی مشابہت اختیار کرنے سے منع کیا ہے اور حکم دیا کہ نو اور دس دونوں دن کے روضے رکھے جائیں۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (23-06-09), مزمل فاروق (24-06-09) |
|
|
#36 |
|
Banned
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 556
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیارے پیارے میٹھے میٹھے اسلامی بھای طاہر خلیل
کیا یہ ممکن نہیں کہ آپ محبت اور سکون کے ساتھ ہماری اور عادل سہیل بھائی کی گفتگو پر غور کریں امید ہے کہ آپ برا نہیں مانو گے اب کی بار صرف عادل سہیل بھائی سے ہی بات ہو گی کیونکہ جب کوئی دوسرا رکن لکھتا ہے تو جوابات کا تسلسل ٹوٹ جاتا ہے اور یہ ہی بات میٹھے میٹھے اسلامی بھائی ریحان حیدر سے ہے کہ آپ خاموشی سے میری اور عادل سہیل بھائی کی گفتگو پڑھو امید ہے کہ دونوں اسلامی بھائی ہیں برا نہیں مانیں گے |
|
|
|
|
#37 |
|
Banned
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 556
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیارے پیارے میٹھے میٹھے اسلامی بھائی عادل سہیل
برائے کرم ابھی ان لنک کے جوابات دیں مزید باتوں کی جانب بعد میں آئوں گا اور اگر جناب نے ہر بات ایک ہی فقہ کی کتب سے دینی ہیں تو برائے کرم معذرت کر کے چلے جائیں کوئی اعتراض نہ کیا جائے گا کیونکہ آپ نے صرف فقہ اہل سنت کی کتب کے حوالے ہی دینے ہیں جن کو دوسرا فقہ ماننے سے انکاری ہے امید ہے کہ سمجھ جائیں گے ماشاءاللہ سے بہت عقل مند شخصیت ہیں آپ جن لنک کے ابھی تک آپ نے جوابات نہیں دیئے ماہ محرم اور ہم ::::: دس محرم کا روزہ ، ایک سال کے گناہ معاف انشااللہ ::::: ماہ محرم اور ہم ::::: دس محرم کا روزہ ، ایک سال کے گناہ معاف انشااللہ ::::: ماہ محرم اور ہم ::::: دس محرم کا روزہ ، ایک سال کے گناہ معاف انشااللہ ::::: ماہ محرم اور ہم ::::: دس محرم کا روزہ ، ایک سال کے گناہ معاف انشااللہ ::::: ماہ محرم اور ہم ::::: دس محرم کا روزہ ، ایک سال کے گناہ معاف انشااللہ ::::: |
|
|
|
|
#38 |
|
Banned
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 556
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ وہ لنک ہیں جو گزشتہ صفحات پر میں نے کچھ باتیں کی تھیں جن کی وضاحت درکار ہے میرے پیارے پیارے میٹھے میٹھے اسلامی بھائی
|
|
|
|
|
#39 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,177
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,357 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پیارے پیارے میٹھے میٹھے اسلامی بھای کے بجائے اگر آپ "السلام علیکم" لکھ دیا کریںتو یہ زیادہ بہتر ہو گا۔ بھلے آپ اس کے پیارے پیارے میٹھے میٹھے اسلامی بھای بھی لکھ دیں ! اچھا مجھے معلوم نہیں تھا کہ آپ اِدھر کسی مناظرے میں مصروف ہیں اور کسی دوسرے کو اس میں آنے کی اجازت نہیں۔ میرا خیال ہے کہ اس تھریڈ کے موضوع میں لکھ ڈالیئے کہ دوسروں کا داخلہ منع ہے۔ ویسے آپ کو فورم پر وارد ہوئے شاید کچھ ہی دن ہوئے ہیں اور یہ تو 2008 کا مراسلہ ہے، آپ کیسےاور کب سے 2008 سے عادل سہیل سے بات کر رہے ہیں؟ دوسرا رکن ضرور لکھے گا اگر اسے کوئی بات غلط لگے گی اور میںنے ریحان حیدر کو ٹوکا ہی اسی لیئے ہے کہ ان کی مبہم باتوں سے بہت غلط مطلب نکلتے ہیں اور ان کی اصلاحضروری تھی۔ آپ اپنی باتیں جاری رکھیئے - والسلام طاہر |
|
|
|
|
|
#40 |
|
Banned
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 556
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے پیارے پیارے میٹھے میٹھے اسلامی بھائی طاہر خلیل
اسلام و علیکم شکریہ گرامی قدر طاہر خلیل بھائی میں یہاں کسی مناظر میں شریک نہیں ہوں میں تو ناقص العلم ہوں اور گرامی قدر طاہر خلیل بھائی مراسلہ 2008 کا ضرور ہے مگر یہ معاملہ تو 1400 سال سے چل رہا ہے اگر یہ اعتراض ہو کہ گزشتہ سال کے مراسلہ پر بات کیوں کر رہا ہوں تو سوال یہ بھی ہے کہ محترم عادل سہیل بھائی 1400 سال پہلے کی باتوں پر ایسی باتیں کیوں لکھ رہے ہیں جو اختلاف کا باعث بن رہی ہیں چونکہ 1400 سال سے یہ مسلئہ جوں کا توں ہے اور تا قیامت ایسے ہی رہنا ہے تو پھر کیا یہ مناسب نہ ہو گا کہ آپ اللہ اور اسکے رسول ص پر چھوڑ دیں خدا جانے اور خدائی معاملات مگر آپ فرمائیں گے کہ نہیں یہ معاملہ لوگوں کو بتانے چاہیے تا کہ ان کو حق کی پہچان ہو تو بھائی میرے میرا عقیدہ بھی یہ ہی کہتا ہے کہ میں حق لوگوں تک پہچانے میں اپنا کردار ادا کروں اور میں واقعی نووارد ہوں تو کیا نووارد پرانے مراسلات پر بات کرنے کا حق نہیں رکھتا اور ریحان حیدر کو ٹوکنے پر شکریہ قبول کریں کیونکہ آپ نے ریحان حیدر کو ٹوک کر اچھا کیا اگر اسے نہ ٹوکتے تو میں کسی اور کو نہیں ٹوک سکتا تھا اور جب ایک بات ہو رہی تو دوسرے کسی رکن سے بات کا توازن خراب ہو جاتا ہے بات سے بات نکلتی جاتی ہے اور اصل معاملہ ویسے کا ویسا ہی رہتا ہے امید ہے کہ برادر گرامی آپ برا تصور نہیں کریں گے اصلاح کےلئے شکر گزار ہوں اللہ آپ پر اپنا کرم کرے اور آپ پر اللہ کی سلامتی رہے الہی آمین |
|
|
|
|
#41 |
|
Senior Member
![]() |
کتنی خوبی سے سب کو راضی کرلیا گیا ، ، ، ، ، ،ماشااللہ ، ،
نو اور دس کا روزہ رکھ لو، ، ، ، تو مسلمان دیکھائی دو گئے ، ، ، سبحان اللہ ، ، ، کچھ تو غور کرو، ، ، کہ یہودی کے خوشی کا دن مسلمان کس طرح اج بھی خوشی کے ساتھ منانے کے لیے تیار ہیں ، اور مسلمان ان کے لیے دلیل دے رہے ہیں ، ، 354 دن ہیں اسلامی سال کے 3 یا 4 دن (عیدیں اور دس محرم ) کو چھوڑ کر کسی اور دن رکھیں ، ، ، ،، اپ کا دس محرم کو روزہ رکھنا یہودی شکل دے رہا ہے ، ، نہ رکھنا اپ کو ہوسکتا ہے اچھی اخرت دے ، ، کیا لوگ پورا سال روزہ رکھتے ہیں ، ؟؎ شعبان کے روزے کتنا ثواب دیتے ہیں ، ، وہ رکھ لیں کیا ہماری ہر بات غلط ہے ، ، ،؟ ہوسکتا ہے اس بات میں سہی ہوں ، ، ، ، ،؟؟؟؟ |
|
|
|
|
#42 |
|
Banned
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 556
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قابل گرامی قدر ریحان بھائی درخواست ہے کہ میری اور محترم عادل بھائی کی گفتگو چل رہی ہے اس کا تسلسل برقرار رہنے دیں ایک موضوع ختم ہو جائے پھر دوسرے موضوع پر بات کی جائے تاکہ میرے جیسے ناقص العلم شخصکے علم میں اضافہ ہو امید ہے کہ برادرم آپ تعاون فرمائیں گے
محترم عادل بھائی آپ کے جوابات کا منتظر ہوں |
|
|
|
|
#43 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم، یہ مراسلہ مجلس شوریٰ میں گیا تھا اور شوریٰ کے شیعہ رکن عرفان حیدر کی رضامندی سے واپس کیا گیا۔ فریقین اپنا موقف پیش کر چکے ہیں، مزید سر پھٹک سے کچھ حاصل ہونے والا نہیں ہے اس لیے اس دھاگے کو مقفل کیا جاتا ہے۔ کسی رکن کو اعتراض ہو تو اس مراسلے کی رپورٹ کر کے معاملہ سٹاف کے سامنے پیش کر سکت ہے۔
|
|
|
| عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (24-06-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, فرض, کربلا, مکمل, معلوم, اللہ, انشا, امیر, اسلام, اسلامی, بھائی, جواب, حکم, حدیث, خبر, روزہ, رمضان, سٹاف, سال, شام, عید, عبادت, صحیح, صدیوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| روزے کا ناقابل برداشت ہونا | Real_Light | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 7 | 27-11-11 07:50 PM |
| وزن کم کرنے کیلئے | زارا | گھریلو ٹوٹکے | 6 | 20-03-11 02:18 PM |
| سخت سفر اور روزہ | Real_Light | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 0 | 16-09-09 02:44 AM |
| قرآنی آیات ، روزہ ، رمضان، | Real_Light | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 0 | 16-09-09 02:32 AM |
| روزہ | سد ید مسعو د | شعر و شاعری | 8 | 03-09-09 01:41 PM |