واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ

اسلامی عقیدہ اسلامی عقیدہ

اپنے عقیدے کا جائزہ لیں کے فالتو مراسلے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-07-09, 04:54 AM  
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb اپنے عقیدے کا جائزہ لیں کے فالتو مراسلے

میرا خیال ہے دونوں افراد کو یعنی عادل بھائی اور کنعان بھائی کو گفتگو کرنے دیں
مجھے امید ہے ہم کسی اچھے نتیجے تک پہنچیں گے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (23-07-09), نورالدین (08-03-10), عبداللہ حیدر (23-07-09)
پرانا 24-07-09, 12:29 PM   #16
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کنعان، اپ کیا اس تحریر کی بات کر رہے ہیں۔ اس میں‌ تصاویر تو موجود ہیں؟
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-07-09, 12:47 PM   #17
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کنعان بھائی مجھے یہ بتائیں یہ جو تصویریں آپ نے لگائی ہیں یہ کسی دوسری ویب سائیٹ سے لیں ہیں یا پھر خود خود تیار کی ہیں اس کا جواب دیں باقی باتیں میں بعد میں کرتا ہوں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-07-09, 01:04 PM   #18
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں ابھی بات چل رہی ہے اس لیے کسی بھی مراسلے کو ایڈیٹ کرنا یا منتقل کرنا کیا معنی رکھتا ہے یہ دھاگہ ابھی شوریٰ میں نہیں ہے جو آپ اپنی مرضی کریں دھاگے کو اپنی اصلی حالت میں ہی رکھیں تو بہتر ہے تاکہ سب کو بات سمجھ آئے ؎

اگر آپ اس دھاگے کو اپنی مرضی کا بنائیں گے تو پھر کنعان صاحب کو ہی کہیں دیں کے وہ بحث نا کریں

تصویری مواد اگر کاپی پیسٹ ہے کسی دوسری ویب سے لیا گیا ہے تو اس کو یہاں سے ختم کر دیا جائے گا اگر یہ مواد کنعان صاحب نے خود تیار کیا ہے تو پھر اس کو یونی کوڈ میں لکھنے کی ضرورت نہیں ہے

یہ کوئی قانون نہیں ہے آپ چاہیں تو یونی کوڈ میں لکھے ، چاہیں تو تصویری شکل میں بس اتنا یاد رکھا جائے کہ دوسری ویب سے کچھ بھی نا کاپی کیا جائے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (23-08-09), shafresha (24-07-09)
پرانا 24-07-09, 02:49 PM   #19
Banned
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 556
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور مزید یہ کہ عنقریب کنعان صاحب بھی پاک نیٹ سے چلے جائیں گے کیونکہ جو مرضی ہو جائے سچ صرف کچھ افراد کو ہی معلوم ہوتا ہے وہ جو کہیں گے حق سچ ہو گا باقی سب جھوٹ
کسی کو کیا علم کہ دین دنیا کیا ہے ماسوائے آہو کے
کنعان صاحب بہتر ہو گا کہ متھا نہ لگائیں آپ سے قبل بھی بڑے لوگ آ چکے ہیں مگر راہ فرار ہی اختیار کرتے ہیں اب یہاں یہ کہا جائے گا کہ بھاگنے والا بزدل ہوتا ہے
مگر باگھنے والے کو بدزل کہنے والے یہ نہیں جانتے کہ وہ بحالت مجبوری بھی جاتا ہے ورنہ سیر کو سوا سیر بھی ہوتا ہے اور ملکی قوانین بھی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں اگر ان قوانین کا استعمال کرنا آتا ہو انسان اپنی ھقوق سے واقف ہوتو
مجھے قومی امید ہے کہ عنقریب پاک نیٹ کا نام اخبارات کی دنیا میں بھی ہو گا کیونکہ اکثر و بیشتر یہاں مذہبی اختلافات ہوتے ہیں اور پاکستان کے قانون میں مذہبی اختلاف کی اجازت نہیں دی گئی
اللہ حافظ کنعان صاحب آپ کا
گستاخی تو ضرور ہوئی ہو گی مجھ سے مگر معذرت کے ساتھ اور منتظمین ذرا غور فرمائیں گا ٹھنڈے دل و دماغ سے کہ ہر بار ایسا ہی کیوں ہوتا ہے مگر افسوس کہ آپ دیکھتے ہوئے بھی ان دیکھا کر جاتے ہیں
کافی مواد مل رہا ہے شائع کرنے کےلئے جس پرسائبر کے قوانین کا مطالعہ کیا جا رہا ہے کہ سائبر کے قوانین اس حوالے سے کیا کہتے ہیں اور بحث بھی ہو رہی ہے عنقریب شائع ہو گا مکمل تفصیلات کے ساتھ
بائے بائے
بائے بائے
حسینیت زندہ باد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حسینیت زندہ باد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-07-09, 03:39 PM   #20
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خرم بھائی
تصاویر کا معاملہ حل ہوچکا ہے
مراسلے منتقل کرنے کی تجویز میری تھی تاکہ دونوں افراد بلا روک ٹوک گفتگو کرلیں
مجھے امید ہے آپ مزید کچھ نئی پوسٹس بھی آپ وہیں منتقل کردیں گے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-07-09, 03:44 PM   #21
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی معذرت کے ساتھ بھاگنے والے کو بزدل ہی کہا جاتا ہے

دو افراد سے تکلیف بس کچھ لوگوں کو ہی ہے
جن کا فورم پر آنے کا مقصد ہی بس ان افراد کو لعن طعن کرنا ہے
اسکے علاوہ وہ فورم سے کوئی رغبت نہیں رکھتے
باقی اکثر ممبران ان دو افراد کی عزت کرتے ہیں اور ان کو ان دو افراد سے کوئی پرابلم نہیں
شکریہ
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-07-09), مسٹر شیف (23-08-09), عادل سہیل (22-08-09)
پرانا 24-07-09, 04:56 PM   #22
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
کنعان بھائی مجھے یہ بتائیں یہ جو تصویریں آپ نے لگائی ہیں یہ کسی دوسری ویب سائیٹ سے لیں ہیں یا پھر خود خود تیار کی ہیں اس کا جواب دیں باقی باتیں میں بعد میں کرتا ہوں
السلام علیکم

ہر عقل شعور جانتا ھے کہ جو میں نے بلاگ بنائے ہیں وہ یہیں سے انہی کی پوسٹ کے ہیں تو باہر سے یہ مواد لینے کا کیا جواز ھے

اب حیدر صاحب نے یہ الزام لگایا کہ یہ میرے لیے وارننگ ھے کیونکہ یہ مواد باہر سے لیا گیا ھے تو حیدر صاحب اور عادل صاحب نے اسطرح کی حرکت کسی دوسرے فارم میں بھی کی تھی جو یہ کہ رہے ہیں کہ یہ مواد باہر کا ھے

آپ فکر نہیں کرو جو میری پوسٹ پر دو اعتراض تھے کہ یہ مواد باہر سے ھے اور یہ تصویریں ھیں اسی لئے ڈلیٹ کر رہا ھے حیدر تو میرے لیے جو میری پوسٹ ڈلیٹ کی گئی تھیں دوبارہ لگانے سے وہ میری نظر میں اب بھی ڈلیٹ ہی ہیں
میں نے ایڈمین سے صرف اتنا وقت مانگا ھے کہ میں اپنی اسی پوسٹ کو یونیکوڈ میں کر کے یہ فارم چھوڑ دوں گا کیونکہ یہاں انصاف کا پلڑا ہلکا ھے

میری لگائی ہوئی دھاگے ڈلیٹ ہیں اور شاید آپ کو یہ نہیں پتہ کہ ایک دھاگہ بنانے کے لیے کتنا وقت لگتا ھے اور جب اس کو ڈلیٹ کر دیا جاتا ھے تو اس کے لیے بندے پر کیا بیتتی ھے
میرے جو دھاگے ڈلیٹ کئے گئے ہیں اگر ان میں ہمت تھی تو اس پر میرے ساتھ گفتگو کرتے اس پر اعتراضات لگاتے میں ان کو اگر وہ کلئر نہ کرتا تو ڈلیٹ کرتے
یہ کیا بات ہوئی نہ اس کے لئے کوئی وجہ بیان کی نہ کوئی انفارمیشن مہیا کی اور دادا گیری سے اس کو ختم کر دیا

جو لوگ یہ نہیں جانتے کہ جو بلاگ بنائے گئے ہیں وہ انہی کی پوسٹ کے ہیں اور وہی پوسٹ یہیں اسی دھاگے میں ہی ہیں وہ کسی سے کیا مناظرہ کریں گے

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 24-07-09, 05:04 PM   #23
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
شاہ جی معذرت کے ساتھ بھاگنے والے کو بزدل ہی کہا جاتا ہے

دو افراد سے تکلیف بس کچھ لوگوں کو ہی ہے
جن کا فورم پر آنے کا مقصد ہی بس ان افراد کو لعن طعن کرنا ہے
اسکے علاوہ وہ فورم سے کوئی رغبت نہیں رکھتے
باقی اکثر ممبران ان دو افراد کی عزت کرتے ہیں اور ان کو ان دو افراد سے کوئی پرابلم نہیں
شکریہ
السلام علیکم فیصل صاحب
جو باتیں آپ بزدلوں والی کر رہے ہیں یہ چھوٹے بچے کرتے ہیں
بزدل اپنے گھر میں ہی رہتے ہیں باہر نہیں نکلتے
آپ نعرے لگانے میں بہت شیر ہیں لگاتے رہیں
میں نے جو دکھانا تھا وہ دکھا دیا ھے اور جو دیکھنا تھا وہ بھی دیکھ لیا ھے

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-07-09, 05:17 PM   #24
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کنان بھائی
آپ کے کمنٹس کا شکریہ !

متعلقہ جملہ میں نے آپ کے لئے نہیں کہا تھا میرے مخاطب شاہ جی تھے اور وہ بات کو سمجھ چکے ہونگے
آپ پر یہ جملہ اپلائی بھی نہیں ہوتا کیونکہ آپ فورم پر موجود ہی ہیں

شاہ جی اور میرے کچھ معاملات پینڈنگ ہیں جن کا علم آپ کو نہیں ہے
اگر آپ نے پھر اس بات کو اپنی جانب محسوس کیا تو شاید میرے لکھنے میں کمی رہ گئی ہوگی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-07-09), خرم شہزاد خرم (25-07-09)
پرانا 25-07-09, 05:38 PM   #25
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

ہر عقل شعور جانتا ھے کہ جو میں نے بلاگ بنائے ہیں وہ یہیں سے انہی کی پوسٹ کے ہیں تو باہر سے یہ مواد لینے کا کیا جواز ھے

اب حیدر صاحب نے یہ الزام لگایا کہ یہ میرے لیے وارننگ ھے کیونکہ یہ مواد باہر سے لیا گیا ھے تو حیدر صاحب اور عادل صاحب نے اسطرح کی حرکت کسی دوسرے فارم میں بھی کی تھی جو یہ کہ رہے ہیں کہ یہ مواد باہر کا ھے

آپ فکر نہیں کرو جو میری پوسٹ پر دو اعتراض تھے کہ یہ مواد باہر سے ھے اور یہ تصویریں ھیں اسی لئے ڈلیٹ کر رہا ھے حیدر تو میرے لیے جو میری پوسٹ ڈلیٹ کی گئی تھیں دوبارہ لگانے سے وہ میری نظر میں اب بھی ڈلیٹ ہی ہیں
میں نے ایڈمین سے صرف اتنا وقت مانگا ھے کہ میں اپنی اسی پوسٹ کو یونیکوڈ میں کر کے یہ فارم چھوڑ دوں گا کیونکہ یہاں انصاف کا پلڑا ہلکا ھے

میری لگائی ہوئی دھاگے ڈلیٹ ہیں اور شاید آپ کو یہ نہیں پتہ کہ ایک دھاگہ بنانے کے لیے کتنا وقت لگتا ھے اور جب اس کو ڈلیٹ کر دیا جاتا ھے تو اس کے لیے بندے پر کیا بیتتی ھے
میرے جو دھاگے ڈلیٹ کئے گئے ہیں اگر ان میں ہمت تھی تو اس پر میرے ساتھ گفتگو کرتے اس پر اعتراضات لگاتے میں ان کو اگر وہ کلئر نہ کرتا تو ڈلیٹ کرتے
یہ کیا بات ہوئی نہ اس کے لئے کوئی وجہ بیان کی نہ کوئی انفارمیشن مہیا کی اور دادا گیری سے اس کو ختم کر دیا

جو لوگ یہ نہیں جانتے کہ جو بلاگ بنائے گئے ہیں وہ انہی کی پوسٹ کے ہیں اور وہی پوسٹ یہیں اسی دھاگے میں ہی ہیں وہ کسی سے کیا مناظرہ کریں گے

والسلام
کنعان بھائی فورم چھوڑین کے بات آپ نا کریں منتظمین بھائی آپ کو انشاءاللہ جلد تفصیل سے بتائیں گی ان کی پوسٹ پڑھ لیجئے گا شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-07-09, 05:40 PM   #26
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم فیصل صاحب
جو باتیں آپ بزدلوں والی کر رہے ہیں یہ چھوٹے بچے کرتے ہیں
بزدل اپنے گھر میں ہی رہتے ہیں باہر نہیں نکلتے
آپ نعرے لگانے میں بہت شیر ہیں لگاتے رہیں
میں نے جو دکھانا تھا وہ دکھا دیا ھے اور جو دیکھنا تھا وہ بھی دیکھ لیا ھے

والسلام
کنعان بھائی یہ بات اپ کے لیے نہیں تھی یہ شاہ جی کے لیے تھی خیر اس کے لیے میں بھی معافی چاہتا ہوں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-08-09, 05:21 AM   #27
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,516
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
[SIZE="4"][COLOR="DarkRed"]السلام علیکم

اب حیدر صاحب نے یہ الزام لگایا کہ یہ میرے لیے وارننگ ھے کیونکہ یہ مواد باہر سے لیا گیا ھے تو حیدر صاحب اور عادل صاحب نے اسطرح کی حرکت کسی دوسرے فارم میں بھی کی تھی جو یہ کہ رہے ہیں کہ یہ مواد باہر کا ھے
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
کنعان بھائی کچھ ہی دیر پہلے آپ کا ایک مراسلہ پڑھا جس میں آپ نے کہا تھا کہ آپ کسی پر الزام نہیں لگاتے ،
بھائی ، میں ایک دفعہ پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ میں نے آپ کا کوئی مراسلہ حذف نہیں کیا اور نہ کروایا ، الحمد للہ میں نے کبھی ایسا کوئی مراسلہ یا دھاگہ حذف نہیں‌ کیا اور نہ کروایا جس میں کسی بھائی کے ساتھ میری گفتگو ہو رہی ہو ،
کیونکہ میں اچھے مسلمان بھائیوں کی طرح بات کرنے کا قائل ہوں مخالف بھائی کی باتیں حذف کر کے اپنی بات کو ظاہر کرنے والا نہیں ، و للہ الحمد ،
کنعان بھائی کیا آپ بتانا پسند فرمائیں گے کہ میں نے کس دوسرے فورمز پر اس قسم کی حرکت کی تھی ، بلکہ اس فورمز پر بھی میری کسی ایسی حرکت کا کوئی ثبوت نہیں دے سکتے جس کی آپ شکایت کر رہے ،
اگر آپ اس دوسرے فورمز اور اس پر کی گئی میری """ ایسی """حرکت کا ثبوت نہ سے سکیں تو مبجورا یہ سمجھنا پڑے گا کہ ایک دفعہ پھر آپ نے خود ہی اپنے ایک دعویٰ کی تردید کر دی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
[SIZE="4"][COLOR="DarkRed"]
میری لگائی ہوئی دھاگے ڈلیٹ ہیں اور شاید آپ کو یہ نہیں پتہ کہ ایک دھاگہ بنانے کے لیے کتنا وقت لگتا ھے اور جب اس کو ڈلیٹ کر دیا جاتا ھے تو اس کے لیے بندے پر کیا بیتتی ھے
بھائی آپ نے درست کہا ، ایک مراسلہ یا دھاگہ بنانے میں بہت محنت کرنی پڑتی ہے ، اور اگر کوئی بلا وجہ اسے حذف کر دیں تو یقینا بہت تکلیف ہوتی ہے ،
میں اس قسم کی تکلیف کا سامنا کئی دفعہ کر چکا ہوں ، اور کسی دوسری فورمز پر نہیں یہیں اپنے پاک نیٹ پر ، واللہ المستعان و الیہ اشتکی،

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
میں نے ایڈمین سے صرف اتنا وقت مانگا ھے کہ میں اپنی اسی پوسٹ کو یونیکوڈ میں کر کے یہ فارم چھوڑ دوں گا کیونکہ یہاں انصاف کا پلڑا ہلکا ھے
کنعان بھائی ، ایک دفعہ پہلے بھی میں نے کہا تھا کہ آپ یہ فورمزچھوڑنے کی بات مت کیجیے ، اب پھر کہتا ہوں ، بھائی ایسی جگہوں پر تو لوگ بہت کچھ کرتے ہیں ، یہاں ہمارے پاک نیٹ پر تو الحمد للہ بہت ہی کشادہ دلی سے کام لیا جاتا ہے ، آپ مجھ سے اس چیز کو محسوس کر سکتے ہیں‌ کیونکہ آپ کی باتوں سے اندازہ ہوتا ہے ہے کہ آپ فورمز میں کافی وقت گذارتے ہیں ، جبکہ میں یہاں اپنے پاک نیٹ کو بھی اچھے طور وقت نہیں دے سکتا ، الحمد اللہ دیگر کئی فورمز کی طرف سے مجھے بلایا جاتا ہے لیکن میں معذرت کرتا رہتا ہوں ،
بھائی بدظن مت ہوں ، پاک نیٹ پر اگر انصاف کا پلڑا پلکا ہوتا تو میرے اور آپ جیسے بحثیں کرنے والوں کو انتظامیہ کب کا فارغ کر چکی ہوتی ،
آپ یہاں رہیے اللہ تعالیٰ ہماری موجودگی اور ہماری گفتگو کو وہاں تک برقرار رکھے جہاں تک اس میں ہمارے لیے اور دوسروں کے لیے خیر ہے ،
کچھ بھائیوں کی ایسی باتوں کی طرف توجہ مت دیجیے جو بد دلی کا سبب ہیں ، اللہ ہم سب کے ظاہر و باطن کی اصلاح فرمائے ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-08-09, 05:22 AM   #28
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,516
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
کنعان بھائی فورم چھوڑین کے بات آپ نا کریں منتظمین بھائی آپ کو انشاءاللہ جلد تفصیل سے بتائیں گی ان کی پوسٹ پڑھ لیجئے گا شکریہ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ،
چہ معنی دارد ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اور یہ منتظمین بھائی """"""گی """""" کے زمرے میں کیسے ؟؟؟
و السلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-08-09, 02:47 PM   #29
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واقعی حسینیت زندہ باد اوریزیدیت مردہ باد
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-08-09, 02:52 PM   #30
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری کنعان بھائی سےگزارش ہیکہ وہ فورم چھوڑنے کی دھمکیاں ناں دیاکریں اورمردانہ وارمقابلہ کیاکریں اگروہ اپنےآپکوحق پرسمجھتےہیں توواقعی یہ فورم میرےنزدیک مثالی ہےکہ یہاں دوسروں کےمقابلےمیں انصاف فراھم کیاجاتاہےپھربھی کوئی کمی رہ گئی ہوتوفرارکاراستہ اچھامعلوم نہیں ہوتاایک گھرمیں بھی بھائیوں بھائیوں میں شکایت ہوجایاکرتی ہےمگرگھرکےبڑے سمجھابجھاکرمعاملہ رفع دفع کردیاکرتےہیں نہ کہ کوئی بھائی گھرچھوڑ کرجاتاہے
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات!
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, فورم, فارم, کنعان, پوسٹ, پاک, ویب, لوگ, نظر, منتقل, محبت, معلوم, اللہ, الزام, بھائی, تحریر, ترمیم, تصویر, تصاویر, جواب, جلد, حدیث, عقل, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جواس حال میں فوت ہو جائے کہ نہ تو جہاد میں شریک ہوا اور نہ کبھی دل میں خیال پیدا ہوا۔ میاں شاہد صحیح المسلم 4 25-02-11 03:04 PM
حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- Haya 786 گپ شپ 7 25-02-11 11:42 AM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
کلاس میں وہ آتے ہیں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں The Great مزاحیہ شاعری 2 20-09-09 11:59 PM
سبز شاخیں کبھی ایسے تو نہیں چیختی ہیں Shani شعر و شاعری 0 08-11-08 06:34 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger