|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,599
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ واقعہ دوست کی زبانی پیش کر رہا ہو ں ۔ ہمارے گا ﺅ ں کے نذیر نامی ایک شخص کو با ﺅلے کُتے نے کاٹ لیا ۔ اس کے والدین اسے ایک پیر صاحب کے پا س لے گئے ۔ دیہا ت میں پیرکو خدا کے بعد درجہ دیا جا تا ہے۔ نذیر بیس سال کا نوجوان اور ماں با پ کا اکلو تا بیٹا تھا۔ پیر صاحب نے نذیر کو نمک دم کر کے دیا کہ یہ چالیس دن استعمال کر نا ہے ۔ پیر صاحب کا نام نہیں لکھوں گا کیو نکہ میا نوا لی ، بھکر اور خوشاب کے اضلاع کی 80 فی صد آبا دی اس کی مرید ہے ۔
نذیر نے چالیس دن تک یہ نمک استعمال کیا مگر تین چا ر ماہ بعد اسے محسوس ہوا کہ اس کی ذہنی کیفیت بگڑنا شرو ع ہو گئی ۔ پیشتر اس کے کچھ علا ج کیا جا تا، نذیر نے چیخنا چلا نا شروع کر دیا اور مرنے مارنے جیسی حرکتیں کرنے لگا ۔ اُس کو رسیو ں سے باندھ دیا گیا ۔ نذیر بالکل باﺅ لا ہو چکا تھا ۔ اس کے والدین کے لیے یہ صدمہ نا قابلِ بر دا شت تھا ۔ انہو ں نے اللہ تعالیٰ سے رو رو کر دعائیں مانگنا شروع کر دیں۔ باﺅ لے آدمی کا انجام مو ت ہو تی ہے ۔ شاید کوئی دوا ہو تی ہو گی ۔ لیکن ہما رے دیہا ت تک ابھی اس دوا کا نام بھی نہیں پہنچا ۔ اور نہ ہی پیر چاہتے ہیں کہ کسی کو کسی بھی دوا کا علم ہو ۔ نذیر رسیو ں سے بندھا ہو اتھا لیکن رات کو کسی طر ح رسیو ں سے آزاد ہو گیا ۔ کچھ لو گو ں کاخیا ل تھا کہ ماں نے ممتا کے ہاتھوں مجبو ر ہو کر نذیر کو رسیو ں سے آزاد کیا تھا ۔لیکن ماں اسے کھو لتی تو وہ سب سے پہلے ماں کو کا ٹتا ۔ بہر حال وہ آزاد ہو گیا تھا ۔ وہ جلد ہی گا ﺅ ں سے نکل گیا ۔ اس کے سامنے ایک آک کا پودا آگیا ۔ آک کا پو دا تھل کے ریتلے علا قو ں میں بہت زیا د ہ پایا جا تاہے ۔ اس کا پتا یا کونپل تو ڑی جائے تو دودھ جیسی سفید رنگت کا ایک ما دہ نکلتا ہے ۔ یہ بہت کڑوا اور زہریلا ہو تاہے ۔ یہ تھوڑی سی مقدار میں بچے کو پلا یا جائے تو مو ت واقع ہو جا تی ہے ۔ آنکھو ں میں پڑجائے تو بینائی ختم ہو جا تی ہے ۔ نذیر کے سامنے آک کا پودا آیا تو اس نے اسی کو کاٹنا شروع کر دیا ۔ کو نپلیں اورپتے کھا لیے ۔ وہ یہ سب کچھ با ﺅلے پن میں کر رہا تھا ۔ پھر وہ آگے چل پڑا اورگر گیا ۔ قے شروع ہو گئی، سبز رنگ کا ما دہ منہ اور ناک سے بہہ رہا تھا ۔ اس وقت گھر والے بھی اسے ڈھونڈتے پہنچ گئے ۔ انہوں نے نذیر کواٹھا یا اور پیر صاحب کے پا س لے گئے ۔ ایک آدمی نے انہیں بتا یا کہ پیر صاحب راولپنڈی چلے گئے ہیں ۔ نذیر کو گھر والے مجبوراً ایک حکیم کے پا س لے گئے جو خود دیسی دوائیا ں بنا کر لو گو ں کو دیتا تھا ۔ اس نے جب نذیر کو دیکھا اور اس کے والدین سے تمام حالات معلوم کیے تو اس نے کہا کہ خدا کا شکر ادا کر و جس نے آک کے دودھ سے آپ کے بیٹے کو شفا بخشی ہے ۔ اس نے نذیر کو تھوڑی سی دوائیا ں دیں ۔ کچھ دنوں کے بعد وہ بالکل صحت مند ہو گیا ۔ نذیر ہمارے علاقے کا واحد آدمی ہے جس کو با ﺅلا ہونے کے بعد شفا ملی ہے ۔ بعد میں انکشا ف بھی ہو اکہ پیر صاحب کو جب معلوم ہو اتھا کہ نذیر با ﺅلا ہو گیا ہے اور اس کے پاس لارہے ہیں تو اس نے ایک آدمی کویہ جھو ٹ بولنے کے لیے بھیج دیا کہ پیر صاحب راولپنڈی چلے گئے ہیں۔ یہ انکشاف پیر صاحب کے ایک معتمد آدمی نے کیا تھا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | shafresha (04-07-09), فیصل ناصر (27-08-09), فاروق سرورخان (01-10-09), منتظمین (04-07-09), ابو عمار (04-07-09), راجہ اکرام (04-09-09), رضی (03-07-09), سحر (06-07-09), عبداللہ حیدر (05-07-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ناجانے کتنے جعلی پیر ہمارے ارد گرد موجود ہیں لیکن ہمارے بھولے بھالےلوگ خود کو انکے ہاتھوں برباد کر دیتے ہیں ہمارے سادہ لو انسان نا جانے کیوں سمجھتے ہیں ان پیروں سے پنگا لیا تو یہ بیڑا غرق کر دیتے ہیں یہ بہت پہنچے ہوئے ہیں ۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان پیروں نے تو وہ وہ کارنامے سرانجام دئیے ہیں کہ خدا کی پناہ
ایک پیر کو اس کے ایک مرید نےبیٹی صدقہ کی ، وہ 14/15 سال کی بچی اس کمبخت کے قبضہ میں دو ڈھائی سال رہی اور کرتوت کھلنے پر بھاگتے ہوے اسے اس کے ماں باپ کے حوالے کر گیا ، اللہ تعالی ہمارے لوگوں کو سمجھہ دے اور انہیں عقل دے کہ نیکی اور بدی میںتمیز کر سکیں آمین |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (01-10-09), منتظمین (04-07-09), ابو عمار (04-07-09), راجہ اکرام (04-09-09), رضی (04-07-09), عبداللہ حیدر (05-07-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,599
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے ہمارا پڑھا لکھا طبقہ بھی انہی کے گرد گھومتا ہوا نظر آتا ہے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,051
شکریہ: 9,671
7,363 مراسلہ میں 22,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر ورق کے لیے اپلائی کریں۔
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (04-09-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پڑھا لکھا طبقہ کوئی اس معاشرے سے باہر کا تو نہیں نا
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (04-09-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,599
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پھر پڑھے لکھے اور ان پڑھ میں کیا فرق شاہ جی
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (04-09-09), شاہ جی 90 (04-07-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پڑھے لکھے کی کیا بات کرتے ہیں بھائی ، ایک شخص نمل یونیورسٹی میں انگلش لیگویج میں پی ایچ ڈی کر رہا تھا ، ایک جگہ اس نے دو تین جملے انگلش میں بولنے کی کوشش کی تو نہ تو ان میں روانی تھی اور نہ ہی ربط اور دو تین الفاظ بھی غلط تھے ۔
میں تو دیکھہ کر حیران رہ گیا ، پھر آپ بڑے بڑے عہدوںپر فائز افراد کو کبھی اپنے ماتحتوںسے گفتگو کرتے ہوے سنئیے ، آپ کو پتا چلے گا کہ پڑھائی اور چیز ہے اور تحزیب اور ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,599
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انگلش زبان ہماری مادری زبان نہیں ہے تو اسمیں غلطی کی گنجائش لازمی ہوتی ہے ہم اپنی زبان صیح سے نہیں بول سکتے تو انگریزی تو غیر زبان ہو گی نہ
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (04-09-09), شاہ جی 90 (05-07-09) |
|
|
#10 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-09-09), راجہ اکرام (04-09-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی زبان کوئی بھی ہو جب آپ اس میں ایم فل یا پی ایچ ڈی تک جاتے ہیںتو اس کے بعد غلطی ایک آدھ تو پھر بھی شاید چل جائے ، مسلسل غلطیاں کچھہ عجیب سی نہیں لگتیں ؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (05-07-09), راجہ اکرام (04-09-09) |
|
|
#12 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,074
کمائي: 109,810
شکریہ: 12,529
4,502 مراسلہ میں 15,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم جناب سٹوری بہت اچھی ھے باؤلے کتے نے کاٹا اور اس وقت ہی حکیم کے پاس چلے جاتے اگر وہاں ڈاکٹر دستیاب نہیں تھا کتا کاٹنے پر پیٹ میں 12 انجکشن لگتے ہیں۔ اتنی مہنگائی میں کوئی غریب ڈاکٹر کے پاس بھی کسے جائے ، کوشش کرتے ہیں کہ پہلے آسان والی راستہ تلاش کیا جائے جب طبعیت بگڑ جائے تو پھر ادھر ادھر بھاگتے ہیں۔ ڈاکٹروں سے بھی بندے مر جاتے ہیں لیکن انہوں نے اسطرح کی صورتوں میں پہلے ہی فارم پر دستخط کروا لئے ہوتے ہیں کہ وہ اس کے زمہ دار نہیں اگر یہ مر گیا تو۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() |
جعلی پیروں کے لوٹنے کی اصل وجہ خواتین ہیں جو خود تو پیسے لوٹواٹی ہیں اور دوسروں کو بھی ریفر کرتیں ہیں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (04-09-09), شاہ جی 90 (04-09-09) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,599
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں یہ بات تو ہے زبیر بھائی
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,588
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وقاص علی بھائی
آپ نے جو کچھ لکھا ہے کیا یہ سچ ہے؟ مجھے اس ساری کہانی پر جھو ٹے ہونے کا شک ہے۔کچھ دن پہلے میں نے ایک ڈاکٹر کا انٹرویو پڑھا تھا باولے پن کے بارے میں۔باولا پن کی علامات جب ظاہر ہو جائیں تو پھر انسان 2 سے 6 دن ک اندر ختم ہو جاتا ہے۔اس کا آج کی دنیا میں ابھی تک کوئی علاج نہیں ہے۔علامات ظاہر ہونے سے پہلے اس کے انجیکشن ہیں۔ ایسے ہی پیروں کو بدنام کرنے ک لیئے فرقہ واریت پھیلانے کے لیئے یہ کہانی بنائی گئی ہے۔یہ بات سچ ہے پاکستان میں جتنے جھوٹے پیر ہیں پوری دنیا میں نہیں ہو نگے۔ لیکن دنیا میں کچھ اچھے لوگ موجود ہیں۔ اور کوئی پیر کسی کو زندگی نہیں دے سکتا۔اور نہ کسی کی لے سکتا ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (04-09-09), شاہ جی 90 (04-09-09) |
![]() |
| Tags |
| color, green, کارنامے, نظر, مہنگائی, ماں, معلوم, آدمی, اللہ, انگلش, انسان, بھائی, توحید, جلد, حال, خدا, دوست, دعائیں, رات, سال, شخص, عقل, صحت, صدقہ, صدمہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لڑکیو ں کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز | جان جی | گپ شپ | 25 | 03-02-12 09:14 PM |
| پیار ایک پاکیزہ جذبہ :::آیئےپیار سے جیئیں | khanamjan | میری ڈائری | 5 | 28-10-11 09:16 PM |
| مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ | ابن جمال | متفرقات | 0 | 07-02-11 02:42 PM |
| لڑکیو ں کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز | جان جی | گپ شپ | 1 | 20-08-08 09:56 PM |
| ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش | عبدالقدوس | فلمی دنیا | 0 | 27-10-07 10:53 AM |