واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > اردو کہانیاں




ڈاکو یا سسرالی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-07-09, 10:28 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ڈاکو یا سسرالی

ڈاکو یا سسرالی

آج سے پانچ بر س پہلے کی با ت ہے ایک گھر میں چوری کی واردات ہوئی۔ اگلے روز اخبار میں چھوٹی سے خبر آئی ۔ ہفتہ دس دن پو لیس نے تفتیش کے بہانے گھر والو ں سے کھا نا کھایا اور بس.... ختم کہا نی ہو گئی ۔ ایسی کہانیا ں اسی طر ح ختم ہو جایا کر تی ہیں لیکن چوری کی اس کہانی کے بعد ایک کہا نی اور شروع ہوتی ہے جو جلدی ختم نہیں ہو سکتی یا ہو سکتا ہے کبھی ختم نہ ہو ۔
یہ گھرانہ جس میں چوری ہوئی، میا ں، بیوی، ایک بیٹے اور بیٹی پر مشتمل ہے ۔ میاں ایک ادنیٰ درجے کا ملاز م تھا۔ یہ لو گ ان لو گو ں میں سے ہیں جو شاید بیٹی کی پیدا ئش کے ساتھ ہی جہیز بنانا شرو ع کر دیتے ہیں۔ ان لو گو ں نے بھی اسی طر ح بیٹی کے لیے جہیز بنایا تھا ۔ شادی کے لیے قرضہ بھی لیا اور شادی کی تاریخ بھی مقرر ہو گئی تھی ۔
ایک رات ان کا بیٹا کمرے میں بیٹھا پڑھ رہا تھا ۔ کمرے کا ایک دروازہ گلی کی طرف کھلتا تھا جو اس وقت کھلا ہوا تھا ۔ ماں نے لڑکے کو کسی کا م سے آوا ز دی ۔ وہ صحن میں گیا اور واپس آگیا ۔ اس کے بعد وہ بیٹھا پڑھتارہا۔ رات زیا دہ ہو ئی تو اس نے دروازہ اندر سے بند کر لیا ۔ را ت کے دو بجے کے قریب اس کمرے کے صوفے کے پیچھے سے ایک آدمی ہا تھ میں پستول لئے ہوئے نکلا اور لڑکے کو دروازہ کھولنے کے لیے کہا۔ لڑکے کا دہشت سے براحال تھا ۔ اس نے کانپتے ہاتھوں سے دروازہ کھو لا اور تین چور اور اندر آگئے ۔ انہو ں نے سب گھر والو ں کو جگا یا اور ایک جگہ اکٹھا کر لیا۔ لڑکے کی ماںسے چابیا ں لیں اور سار ا جہیز مع گھر کے قیمتی سامان ، زیور اور پیسے کے،ساتھ لے گئے ۔
اس کے بعد لڑکے وا لو ں نے شادی یہ کہہ کر ملتوی کر دی کہ آپ کا سامان مل جائے تو شا دی کی تا ریخ پھر رکھ لی جائے گی۔ آج پانچ سال گذر گئے ہیں نہ سامان ملا ،نہ شادی ہوئی اورنہ ہی پھر سامان بن سکا۔ لڑکے والو ں نے کہیں اورلڑکا بیا ہ لیا او رجہیز حاصل کر لیا ۔ لڑکی کا با پ ریٹائرڈ ہو گیا اور بھائی (بی۔ اے) کر کے نو کری کی تلاش کرنے کا کام کر رہا ہے ۔
اس ساری کہا نی میں کوئی نئی با ت نہیں ۔ سوائے ایک با ت کے کہ ان چا ر افرا د کی بر با دی کے ذمہ دار وہ چور نہیں بلکہ وہ باعزت لٹیرے بھی ہیں جو جہیز کے نا م پر ان کو لوٹنا چاہتے تھے اور جب ان سے پہلے دوسرے چور یہ جہیز لوٹ کر لے گئے ، تو وہ بھی دوڑ گئے ۔ قانو ن نہ ان چوروں کو پکڑ سکا جو خون پسینے کی کما ئی سے بنایا ہو ا جہیز لے گئے تھے ، نہ قانون ان حریص لوگوں کا کچھ بگاڑ سکتا ہے جو جہیز کے بغیر کسی کی بیٹی کو قبول نہیں کر تے ۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
Arabian (07-07-09), shafresha (07-07-09), فیصل ناصر (07-07-09), محمدخلیل (07-07-09), yashaka (07-07-09), ایس اے نقوی (01-10-09), ام طلحہ (07-07-09), ابو عمار (07-07-09), اخترحسین (01-10-09), رضی (05-07-09), سحر (06-07-09), عامرشہزاد (01-10-09), عبدالقدوس (09-07-09)
پرانا 04-07-09, 10:42 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق پر پیش کریں ۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-07-09), wajee (04-07-09), ایس اے نقوی (01-10-09), اخترحسین (01-10-09)
پرانا 04-07-09, 10:46 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی شکریہ ابھی کرتا ہو ۔۔
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (01-10-09)
پرانا 05-07-09, 10:04 AM   #4
Member
اجنبی
 
imran786leo's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: sialkot paksitan
مراسلات: 53
کمائي: 844
شکریہ: 13
23 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
imran786leo کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
imran786leo آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
imran786leo کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (01-10-09)
پرانا 06-07-09, 11:55 PM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وقاص آپ نے بالکل سچ لکھا ہے ۔
لڑکی والوں کو تو بس لٹنا ہی ہوتا ہے چاہے انہیں ڈاکو لوٹے یا لڑکے والے ۔
پتا نہیں لوگوں کی آنکھوں سے ہوس کا پردہ کب ہٹے گا ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
Arabian (07-07-09), ایس اے نقوی (01-10-09), اخترحسین (01-10-09)
پرانا 07-07-09, 12:29 AM   #6
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,164
کمائي: 74,695
شکریہ: 8,791
2,967 مراسلہ میں 10,822 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیوں نہ ایک سلسلہ شروع کیا جائے غیر شادی شدگان کے واسطے، جس میں وہ اپنی شادی و نکاح کو سادگی سے منتقد کرانے کا عزم کریں۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-07-09), فیصل ناصر (07-07-09), ڈاکٹرنور (07-07-09), ایس اے نقوی (01-10-09), ابو عمار (07-07-09), اخترحسین (01-10-09), سحر (07-07-09)
پرانا 07-07-09, 03:05 AM   #7
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وقاص جی میں تو یہاں یہ کہوں گی کہ شکر کرو لڑکے والوں نے یہ کہہ کر انکار نہیں کیا کہ جس گھر پولیس آجائے اس گھر سے ڈولی نہیں اٹھتی ۔ یہ ہمارے معاشرے کا بہت بڑا المیہ ہے ۔ جس کے لیے سمجھ نہیں آتی کیا ہو گا
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
Arabian (07-07-09), ایس اے نقوی (01-10-09), ابو عمار (07-07-09), اخترحسین (01-10-09)
پرانا 07-07-09, 04:23 AM   #8
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,210
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا بیٹا بیچارا کیا کرے بہو نے بہت دبا کر رکھا ہو ہے ۔ پہلی تاریخ آتے ہی ساری تنخواہ جھپٹ لیتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ارے بہن پوچھو مت میری بیٹی تو راج کر رہی ہے اپنے گھر میں اسکا خاوند پہلی تاریخ آتے ہی تنخواہ اسکے ہاتھ پر رکھ دیتا ہے لا کے ۔ ۔ ۔

ایک ہی خاتون کے دو موقف !
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Arabian (07-07-09), ایس اے نقوی (01-10-09), اخترحسین (01-10-09), تانیہ رحمان ستارہ (07-07-09), سحر (07-07-09)
پرانا 07-07-09, 04:23 AM   #9
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,210
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

DUPLICATE THREAD
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (01-10-09)
پرانا 07-07-09, 10:12 AM   #10
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
کیوں نہ ایک سلسلہ شروع کیا جائے غیر شادی شدگان کے واسطے، جس میں وہ اپنی شادی و نکاح کو سادگی سے منتقد کرانے کا عزم کریں۔
تجویز اچھی ہے اور مختلف افراد اور ادارے یہ کا م کر بھی رہے ہیں۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-10-09), اخترحسین (01-10-09)
پرانا 07-07-09, 02:22 PM   #11
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
میرا بیٹا بیچارا کیا کرے بہو نے بہت دبا کر رکھا ہو ہے ۔ پہلی تاریخ آتے ہی ساری تنخواہ جھپٹ لیتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ارے بہن پوچھو مت میری بیٹی تو راج کر رہی ہے اپنے گھر میں اسکا خاوند پہلی تاریخ آتے ہی تنخواہ اسکے ہاتھ پر رکھ دیتا ہے لا کے ۔ ۔ ۔

ایک ہی خاتون کے دو موقف !
یہی تو میں کہتی ہوں کہ اگر ہم اپنے لیے جو پسند کرتے ہیں وہ دوسروں کے لیے بھی پسند کریں تو تمام مسائل حل ہوجائیں ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-10-09), اخترحسین (01-10-09)
پرانا 07-07-09, 05:53 PM   #12
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سحر ہم جو اپنے لیے نہیں پسند کرتے وہی دوسروں کے لیے پسند کرتے ہیں ۔ ورنہ پھر دو ایک جیسے ہو جاہیں یہ یسے برداشت ہو سکتا ہے ۔ ہمارے معاشرے میں غریب کو گھر میں فالتو پڑی ہوئی چیز یا پھر باسی کھانا دیا جاتا ہے ۔ اس پر بھی احسان ہوتا ہے کہ ہم نے کسی کو کچھ دیا ،کیونکہ یہ میرا ذاتی مشاہدہ ہے اس لیے بیان کر رہی ہوں ، 8 اکتوبر کو ہم نہیں بھول سکتے ایک ناگہانی آفت نے ملک میں جو تباہی مچائی تھی ۔ زلزلہ کی صورت میں جہاں لوگوں نے اپنے زیوارت تک دیے یہ سوچے بغیر کہ ان کی مالیت کیا ہے وہاں ذیادہ تر لوگ ایسے تھے جن کے گھروں سے ہم نے کپڑے اٹھنے تھے ۔ جس وقت ان کپڑوں کو کھول کر دیکھا تو آپ یقین کریں ۔ ہیمں دیکھتے ہوئے شرم آئی لیکن دینے والوں نے برا احسان کیا دے کر ۔ اور ایک دفعہ پھر باجوڑ کے نقل مکانی کرنے والوں کے سلسلے میں جانے کا اتفاق ہوا ۔ تو گھر کا التو فالتو گند دیا گیا ۔اور یہ وہ لوگ ہیں جن کو پیسے والے کہا جاتا ہے ۔ جبکہ غریب کا دل ان سے بڑا ہے اس کے اپنے گھر میں کھانے کو کم تھا لیکن ہماری مدد انھوں نے دل کھول کر کی، باقی انصاف آپ خود کر سکتے ہیں
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-07-09), ڈاکٹرنور (08-07-09), ایس اے نقوی (01-10-09), اخترحسین (01-10-09)
پرانا 08-07-09, 10:48 AM   #13
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ثا نیہ جی ۔
یہ دنیا اچھے اور برے لوگوں کا مجموعہ ہے۔ اور جب تک اچھے لوگ مو جو د دنیا کا نظام چلتا رہے۔
کوثر نیا زی کا ایک شعرہے ۔ اسی بات کو بہت اچھے طرح بیان کر تا ہے۔

تبا ہی کی گھڑی شا ید زما نے پر نہیں آئی
ابھی اپنے کیے پر آدمی شرما ہی جا تا ہے
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
پرانا 09-07-09, 03:12 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے سو فیصد ہر لڑکا اور گھر والوں کی یہ سوچ ہوتی ہے کہ جہیز میں بہت مال ملے گا لیکن انکے آگے بھی بیٹی ہوتی ہے کوئی کسی کا نہیں‌ سوچتا ہر کوئی اپنا اپنا بھرنے میں‌ لگا ہوا ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-10-09), اخترحسین (01-10-09)
پرانا 07-09-09, 03:43 AM   #15
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,048
شکریہ: 8,654
3,901 مراسلہ میں 11,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بڑی افسوس ناک بات ہے، تاہم ایسی بہت سی کہانیاں پاکستان میں سننے کو مل جائیں گی
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-10-09), اخترحسین (01-10-09)
جواب

Tags
color, پولیس, پاکستان, پسند, لوٹے, لڑکی, ماں, متوقع, مسائل, آج, آدمی, بھائی, تلاش, تحریر, حل, خون, خبر, دل, رات, زلزلہ, سال, صحن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دلہن کا سفر میکے سے سسرال تک بنت آدم شادی / منگنی کی تقریبات اور انتظامات 14 18-12-11 12:42 PM
نجومی بابا (آپکا سسرال کیسا ہو گا) شیراز احمد گپ شپ 23 28-04-11 09:55 AM
بولے سسرالیے کہ لڑکی تو ہم ویاہتے ہیں The Great مزاحیہ شاعری 10 03-10-09 02:23 PM
اداکارہ لیلیٰ اور اسکے بھائی کے سسرال میں مصالحت ہو گئی عبدالقدوس فلمی دنیا 0 04-12-07 12:20 PM
سسانجھ کا چور خرم شہزاد خرم اردو ادب سے اقتباسات 2 23-10-07 05:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger