واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > اردو کہانیاں




چڑ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-09, 04:57 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default چڑ

چڑ

جیل کی زندگی میں لطیفو ں کی کمی نہ تھی ۔ ایک دن شا ہ صاحب نے قصہ سنایا کہ پٹنہ میں ایک مولوی صاحب وعظ فرما رہے تھے جس میں” لا تنا بز و ابالقاب“ کی تفسیر کے سلسلے میں انہو ں نے یہ بھی فرمایا کہ کسی کی چڑ مقرر نہ کر نی چاہیے ۔ یعنی کوئی ایسی بات نہ کہنی چاہیے جس سے دوسرا شخص چڑ جائے۔ مجلس وعظ میں ایک مقامی تحصیل دا ر صاحب بھی بیٹھے ہوئے تھے ۔ انہو ں نے پا س بیٹھے ہوئے ایک صاحب سے کہا کہ لوگ یونہی چڑ جا تے ہیں ۔اگر کوئی شخص کسی کو چڑانے کی کوشش کرے او روہ نہ چڑے تو کوئی با ت نہیں ۔مخاطب نے جوا ب دیا ، نہیں ، حضرت ، چڑ کی بات ہے ، آدمی چڑ ہی جاتاہے ، اس سے تغافل کر نا بڑا مشکل ہے ۔
تحصیل دار صاحب قائل نہ ہوئے تو دوسرے شخص نے خاموشی اختیا ر کر لی ۔ دو چار منٹ گزرے تھے کہ اس شخص نے تحصیل دار سے پو چھا، کیو ں صاحب ، آپ کے ہا ں شلجم کا اچار ہے ۔ جوا ب ملا ، نہیں صاحب ، میرے ہا ں شلجم کا اچار نہیں ہے ۔ کوئی دو منٹ کے بعد اس نے پھر سو ال کیا ۔ کیو ں صاحب، آپ کے پا س شلجم کا اچار ہے ۔ تحصیل دار نے جواب دیا ، میں عرض کر چکا ہو ں کہ نہیں ہے ۔ یہ بہت خوب کہہ کر پھر چپ ہو گئے ۔ لیکن ابھی پا نچ منٹ بھی نہ گزرے تھے کہ پھر پوچھا، تحصیل دار صاحب ، آپ کے ہاں شلجم کااچار تو ہو گا۔ اب تحصیل دار صاحب بر ہم ہوگئے اور کہنے لگے ، آپ برابر وہی چیز پو چھے جا رہے ہیں ۔ اس شخص نے معا فی ما نگی اور خا مو ش ہو گیا۔ لیکن دو ہی منٹ گزرے تھے کہ اس نے پھر وہ سوال دہرایا ، کیو ں صاحب ، آپ کے ہا ں شلجم کا اچار ہے۔
اب تحصیل دار صاحب کے ضبط کا پیما نہ چھلک گیا ۔ کہنے لگے ، عجب بدتمیز ہو تم ، یہ کیا بکواس ہے؟ شلجم کا اچار ہے ؟ شلجم کا اچار ہے؟ ساری مجلس ِ وعظ ان کی طر ف متوجہ ہو گئی ۔ مولو ی صاحب نے وعظ روک دیا اور اس شخص نے فقط اتنا کہا کہ صاحب میں نے تو صر ف یہ پو چھا تھا کہ شلجم کا اچار ہے؟ تحصیل دار صاحب نے جو تا پکڑ لیا ، اب آگے آگے وہ شخص اور پیچھے پیچھے تحصیل دار صاحب ، بھا گتے ہوئے مجلسِ وعظ سے نکل کر با زا ر میں پہنچ گئے ۔
وہ شخص بار بار پیچھے مڑ کر پو چھتا ، شلجم کا اچا رہے ۔ تحصیل دار صاحب گا لیا ں دیتے ہوئے اس کو مارنے دوڑے ۔یہاں تک کہ شلجم کا اچار شہر بھر میں مشہور ہو گیا ۔ تحصیل دار صاحب جدھر سے گزرتے ، لو گ بہا نے بہا نے شلجم کے اچار کا ذکر چھیڑ کر ان کو چڑاتے اور وہ چڑ کر گالیاں بکتے ۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
Arabian (02-07-09), فیصل ناصر (02-07-09), یاسر عمران مرزا (12-10-09), محمدخلیل (01-07-09), ابو عمار (01-07-09), حیدر (12-10-09)
پرانا 01-07-09, 05:13 PM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,775
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ یار وقاص علی اچھی تحریر ہے۔

ویسے آپ کے پا س شلجم کا اچار ہے ؟
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (01-07-09), حیدر (12-10-09)
پرانا 01-07-09, 06:42 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,135
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,713 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وقاص بھائی تحریر کا حوالہ دینا مُناسب تھا۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (01-07-09), حیدر (12-10-09)
پرانا 01-07-09, 09:35 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرمد بھائی ہاں ہے شلجم کا اچار چاہیے کیا آپکو

شاہ فریشاہ بھائی کہیں کہیں پڑھتا ہو اچھا لگتا ہے تو لکھ دیتا ہو یہ چھوٹے موٹے قصے ناولوں میں پڑھتا ہو لکھنے والے کا نام ہوتا ہے چلو وہ بھی یاد کرنا پڑھے گا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (01-07-09), حیدر (12-10-09)
پرانا 02-07-09, 02:09 PM   #5
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,775
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
سرمد بھائی ہاں ہے شلجم کا اچار چاہیے کیا آپکو

ہمممم ٹھیک ہے مگر کیا آپ کے پاس شلجم کا اچار ہے ؟
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-10-09)
پرانا 02-07-09, 02:34 PM   #6
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی کے پاس شلجم کا اچار نہیں ہے
حیرت ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-10-09)
پرانا 12-10-09, 09:57 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھائی آپکے پاس شلجم کا اچار ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-10-09)
پرانا 12-10-09, 10:11 PM   #8
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,036
شکریہ: 8,651
3,901 مراسلہ میں 11,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا ہا ہاہ اہ
زبردست جی، کیا مثال دی چڑ کی
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-10-09)
پرانا 12-10-09, 10:15 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی آپکے پاس شلجم کا اچار ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-10-09)
جواب

Tags
قصہ, لوگ, آدمی, بھائی, تحریر, جیل, جوا, جواب, زندگی, شہر, شخص, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger