واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > اردو کہانیاں

محنت کی ایک داستان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-10-08, 12:22 PM   #1
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default محنت کی ایک داستان

محنت کی ایک داستان

ایک جگہ ایک بطخ مرغی اور چڑیا جارہے تھے۔ تینوں بہترین دوست تھے۔ اچانک انہیں گندم کا ایک دانہ نظر آیا۔ ان کے پیٹ بھرے ہوئے تھے اور اس دانے کی خاص ضرورت نہ تھی۔ بطخ نے کہا،کیوں نہ ہم اس دانے کو بو دیں۔ چڑیا نے کہا میں تو نہیں! مرغی نے کہا میں بھی نہیں،بطخ نے کہا میں بو دیتی ہوں۔
اگلے دن بطخ بولی چلو اس بیج کو پانی دےدیں۔چڑیا نے کہا میں تو نہیں! مرغی نے کہا میں بھی نہیں،بطخ نے کہا میں دے دیتی ہوں۔
بطخ اس پودے کا خیال رکھتی رہی اور اس میں ڈھیروں دانے لگ گئے۔ایک دن اس نے کہا چلوان دانوں کی کٹائی کر لیں۔ چڑیا نے کہا میں تو نہیں! مرغی نے کہا میں بھی نہیں،بطخ نے کہا میں کر دیتی ہوں۔اس نے کہا چلوان دانوں کی پسائی کر لیں۔ چڑیا نے کہا میں تو نہیں! مرغی نے کہا میں بھی نہیں،بطخ نے کہا میں کر دیتی ہوں۔پھراس نے کہا چلواس آٹےکی روٹی بنا لیں۔چڑیا نے کہا میں تو نہیں! مرغی نے کہا میں بھی نہیں،بطخ نے کہا میں بنا دیتی ہوں۔بطخ نے اس آٹےکی روٹی بنائی۔روٹی کی مہک دونوں دوستوں کو بھی کھینچ لائی اور انکے منہ میں پانی بھر آیا۔چڑیا نے کہا میں تو کھاوں گی! مرغی نے کہا میں بھی کھاوں،بطخ نے کہا نہیں یہ بھی میں اکیلے ہی کرلوں گی۔دونوں دوستوں کا پاہر چڑھ گیا۔ مرغی بولی ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ تم اس قدر خود غرض ہو گی۔تمہیں اسکی سزا ضرور ملنی چاہئے۔
ان دونوں نے روٹی چھین کر کھالی اور بطخ منہ دیکھتی رہ گئی

کہانی کا انجام:!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!آپ سب بتائیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-08-10), فیصل ناصر (20-08-10), ھارون اعظم (20-08-10), مرزا عامر (20-08-10), ابن جلال (14-11-09), احمد بلال (21-08-10), عبدالقدوس (21-08-10), عروج (09-09-10)
پرانا 27-10-08, 02:12 PM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محنت کی ایک داستان

میری سمجھ میں نہیں آتا اس فورم والوں کی مجھ سے کیا ناراضگی ہے۔ سب پڑھ پڑھ کے جارہےہیں کوئی کچھ بولتا ہی نہیں
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-08-10), احمد بلال (21-08-10), عبدالقدوس (21-08-10)
پرانا 27-10-08, 02:12 PM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محنت کی ایک داستان

لگتا ہے ابھی تک مجھے قبول ہی نہیں کیا فورم پہ
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-08-10), فیصل ناصر (20-08-10), احمد بلال (21-08-10), عبدالقدوس (21-08-10)
پرانا 13-11-09, 09:59 AM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنے اس بہت پرانے تھریڈ پر رائے چاہئے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-08-10), فیصل ناصر (20-08-10), احمد بلال (21-08-10), عبدالقدوس (21-08-10)
پرانا 13-11-09, 11:19 AM   #5
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,775
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہن آپ کیسی بات کر رہی ہیں، ایسی کوئی بات نہیں ہے۔
سوری آپ کا یہ تھریڈ میں نے آج پڑھا ہے۔

یہ تو ہمارے یہاں جیسا ہی حال ہے محنت کوئی کرتا ہے اور پھل کوئی اور کھاتا ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-08-10), فیصل ناصر (20-08-10), ام طلحہ (13-11-09), احمد بلال (21-08-10), عبدالقدوس (21-08-10), عروج (09-12-10)
پرانا 13-11-09, 11:29 AM   #6
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خر چے ساڈے نخرے لو کا ں دے ؎؎؎؎
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-08-10), ابو عمار (13-11-09), احمد بلال (21-08-10), عبدالقدوس (21-08-10)
پرانا 13-11-09, 11:45 AM   #7
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو عمار مراسلہ دیکھیں
بہن آپ کیسی بات کر رہی ہیں، ایسی کوئی بات نہیں ہے۔
سوری آپ کا یہ تھریڈ میں نے آج پڑھا ہے۔

یہ تو ہمارے یہاں جیسا ہی حال ہے محنت کوئی کرتا ہے اور پھل کوئی اور کھاتا ہے۔
نہیں بھائی! اب میں بالکل ایسی بات نہیں کر رہی۔ یہ تو بہت پرانی بات ہے جب میں نے نیا نیا جوائن کیا تھا۔ تب آئی ڈی بھی کچھ اور تھی۔ اب تو یہ فورم میری روز مرہ روٹین کا لازمی جزو ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-08-10), احمد بلال (21-08-10), عبدالقدوس (21-08-10)
پرانا 20-08-10, 08:26 PM   #8
Senior Member
 
شبنم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,843
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پتہ نہیں۔آپ خودبتادیں
شبنم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شبنم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-08-10), عبدالقدوس (21-08-10)
پرانا 20-08-10, 09:03 PM   #9
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سبق: بطخ کو دانہ بونا نہیں چاہییے تھا۔ نہ رہتا دانہ، نہ ہوتی لڑائی۔
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-08-10), احمد بلال (21-08-10), عبدالقدوس (21-08-10)
پرانا 20-08-10, 09:33 PM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,141
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہن آپ اسے بچوں کے سیکشن میں‌کیوں‌نہیں‌منتقل کردیتیں!!!!

اور ساتھ ہی حاصل ہونے والا سبق بھی لکھ دیں۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-08-10), احمد بلال (21-08-10)
پرانا 21-08-10, 02:00 AM   #11
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,047
شکریہ: 8,651
3,901 مراسلہ میں 11,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں تو کچھ کہنے سے قاصر ہوں۔ پاکستان میں ظلم حدوں سے باہر جا چکا ہے۔
کچھ کہنے کی سکت نہیں
سیالکوٹ میں سفاکیت کی مکمل ویڈیو
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-08-10), احمد بلال (21-08-10)
پرانا 21-08-10, 07:43 AM   #12
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

آج پہلی بار یہ تھریڈ نظر سے گذرا ہے۔

اس کہانی کا سبق ----------- ہممممممممممممممممم

"ڈنڈا" ایک بہت ضروری "انسٹڑومنٹ" ہے

دیکھیں‌اگر ڈنڈا ہوتا تو بطخ‌دونوں سے کام میں حصہ بھی ڈلواتی اوردونوں‌کو ڈنڈے کی موجودگی میں روٹی چھیننے کی ہمت بھی نہ ہوتی --- کیا خیال ہے

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (21-08-10), عبدالقدوس (21-08-10)
پرانا 21-08-10, 10:28 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,463
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دانا ضرور بونا چاہیےتھا۔
لیکن
اخلاقی سبق:::
ایسے خود غرض دوستوں سے پہلی فرصت میں‌ہی جان چھڑا لینئ چاہیے۔
احمد بلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, ہوتی, فورم, ہے۔, پاکستان, پتہ, والا, لکھ, نظر, آج, اسے, بہن, بہترین, بھائی, بچوں, تھا۔, حال, حاصل, دیں۔, دوست, رہتا, سیکشن, ساتھ, سبق, عمار

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 13-12-09 12:55 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 12-10-08 12:03 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 09:45 PM
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 0 19-08-07 02:17 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger