واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > اردو کہانیاں




شادیاں ( گل نوخیز اختر (

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-08-09, 12:27 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,622
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شادیاں ( گل نوخیز اختر (

شادیاں ( گل نوخیز اختر (

کافی عرصہ ایک ساتھ گذارنے کے بعد ایک دن لڑکے نے لڑکی سے کہا۔۔۔۔۔ ”میرے خیال ہے اب ہمیں شادی کرلینی چاہیے!“
لڑکی نے کچھ سوچ کرکہا۔۔۔۔”وہ تو ٹھیک ہے لیکن ہم سے شادی کرے گاکون؟“

تو قبلہ قارئین صاحبب !آج کل شادیوں کا سیزن ہے۔روزانہ ڈیڑھ دوکلو نکاح ہورہے ہیں۔ عطاءالحق قاسمی مجھ سے پوچھنے لگے”تم شادی کب کررہے ہو؟“
میں نے سر جھکا کر کہا۔۔۔۔۔” جس دن حکیم صاحب نے اجازت دے دی۔۔۔۔۔“
عطاءالحق قاسمی زور سے اُچھلے۔۔۔۔۔
اِس سے پہلے کہ اُن کی یہ حیرت ’خوشی میں تبدیل ہوتی‘ میں نے اُنہیں باور کرایا کہ قبلہ حکیم صاحب میرے تایا جان ہیں اور ہمارے ہاں عموماََ شادی بیاہ کے فیصلے وہی کرتے ہیں۔

جناب !شادی کرنا بھی ایک فن ہے اور جو اِس فن میں ناکام ہو جاتا ہے وہ شادی شدہ۔۔۔۔۔ اور جو طاق ہو جاتا ہے وہ ”فنکار“ کہلاتا ہے۔میں نے میاں صاحب سے پوچھا کی شادی کس عمر میں کرنی چاہیے؟
اطمینان سے بولے۔۔۔۔۔” ساٹھ سال کی عمرمیں۔۔۔۔۔“
میں نے منہ بنایا۔۔۔۔ ”براہِ کرم اپنا فائدہ نہ سوچیں اور ٹھیک سے جواب دیں“
وہ دوبارہ بولے۔۔۔۔۔” ساٹھ سال کی عمرمیں۔۔۔۔۔“
”وجہ“؟۔۔۔۔۔میں نے پوچھا۔
مسکرا کر بولے۔۔۔۔۔اُس عمر میں انسان کو نیند بہت کم آتی ہے۔۔۔۔۔“
میں نے میاں صاحب کی بات پر غور کیاتو مجھے قائل ہونا ہی پڑاکیونکہ میں اُس خوبصورت عورت کو جانتا ہوں جو ڈاکڑ کے پاس گئی اور کہنے لگی۔۔۔۔۔”ڈاکٹر صاحب! میں ساری رات سو نہیں سکتی۔۔۔۔میری صحت بھی خراب ہوتی جارہی ہے۔۔۔۔۔براہِ کرم میرے شوہر کے لیے نیند کی کوئی اچھی سی دوائی لکھ دیں۔“

کچھ لوگ کنوارے ہوتے ہیں اور کچھ غیر شادی شدہ۔۔۔۔۔میں نے میاں صاحب سے دریافت کیاکہ ”کنوارہ اور غیرشادی شدہ”میں آخر فرق کیا ہے؟
فخر سے بولے۔۔۔۔۔”وہی جوتم میں اور مجھ میں ہے۔۔۔۔۔“

سبحان اللہ۔۔۔۔۔میاں صاحب بھی بعض اوقات ایسی مثال دیتے ہیں کی بندہ ایکس وائی زیڈ ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔لیکن بہرحال جناب یہ بات تو طے ہے کہ کچھ موسم شادیوں کے لیے بہت موزوں ہوتے ہیں۔ہمارے ہاں سردیوں کا موسم اِس حادثے کے لیے موزوں ترین سمجھا جاتا ہے۔میرے جس جس دوست کی شادی ہوئی ہے وہ عجیب وغریب جملے بولنے لگا ہے۔اِن کی دیکھا دیکھی مجھے بھی بخار ہونے لگا ہے۔کل ایک دوست کا فون آیا۔۔۔۔۔کہنے لگا۔۔۔۔۔”نوخیز!میری شادی ہورہی ہے!“
میں نے جلدی سے کہا۔۔۔۔۔”کھال مجھے دینا“

ایک دوسرے دوست سے چھ سال بعد ملاقات ہوئی تو میں نے پوچھا۔۔۔۔”کیوں بھئی۔۔۔۔۔شادی وادی کروائی یا ابھی تک اپنے کپڑے خود ہی دھورہے ہو؟“
ایک زور دار آہ بھر کربولا۔۔۔۔۔”تمہاری دونوں باتوں کا جواب ۔۔۔۔۔ہاں ہے“۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-08-09), مزمل فاروق (27-08-09), مسٹر شیف (27-08-09), ابو عمار (27-08-09), طارق راحیل (27-08-10)
پرانا 27-08-09, 10:45 AM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب وقاص۔ گل نوخیز اختر بہت زبردست مزاح نگار ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (27-08-09)
پرانا 27-08-09, 10:51 AM   #3
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شیرنگ۔۔۔
شکریہ
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-08-09, 10:59 AM   #4
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈاکٹر صاحب آپ کا یہ شونو سا 'کاکا' اتنا پریشان کیوں ہے ؟
کہیں سوچی تو نہیں پیا کہ ڈاکٹر صاحب کی فیس کیسے دوں ؟
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-08-09, 11:14 AM   #5
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
ڈاکٹر صاحب آپ کا یہ شونو سا 'کاکا' اتنا پریشان کیوں ہے ؟
کہیں سوچی تو نہیں پیا کہ ڈاکٹر صاحب کی فیس کیسے دوں ؟
آپ کاکے کی کیا بات کرتے ہیں ۔۔۔ آجکل تو بڑے بڑے پٹاکوں کی فیس کی وجہ سے چیخیں نکل رہی ہیں۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-08-09, 11:45 AM   #6
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو سر جی تھوڑا ہولا ہتھ رکھا کریں نا۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-08-09, 12:53 PM   #7
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے وقاص
صبح صبح موڈ خوش گوار کرنے کا شکریہ
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فن, لوگ, لڑکی, نیند, مزاح, آج, انسان, جواب, خوش, دوست, دریافت, رات, سال, عورت, عجیب, عرصہ, غور, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پلیز پلیز پلیز مددکریں مشال خان مائیکروسوفٹ آفس 9 01-03-11 08:00 PM
پلیز 25 روپے پلیز! فیصل ناصر گپ شپ 28 31-01-11 05:09 PM
بھارت کے حیرت انگیز گاؤں‌ کا ہر فرد چور ہے ALI-OAD دلچسپ اور عجیب 8 29-01-11 12:23 AM
پلیز بتائیے حسنین ایوب عمومی بحث 1 30-08-10 11:29 PM
الطاف حسین دھمکی آمیز بیانات سے گریز کریں، غوث بخش مہر عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger