واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > اردو کہانیاں




آپ بھی کہانی لکھے (مقابلہ کہانی کا )

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-06-07, 03:37 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آپ بھی کہانی لکھے (مقابلہ کہانی کا )

آپ بھی کہانی لکھے (مقابلہ کہانی کا )

اسلام و علیکم
جناب کیا حال ہے آپ کا کیسے ہے آپ
آج میں اپنے فارم میں ایک نیا سلسلہ شروع کرنے لگا ہوں امید ہے آپ سب اس کو پسند کرئے گے اور اس کا جاری رکھے گے تو سلسلہ یہ ہے کہ میں ایک کہانی شروع کر رہا ہوں میں جہاں سے اس کو ختم کروں گا آپ میں سے جو اس کہانی کو پڑھے گا وہ آگے سے لکھنا شروع کر دے گا اس طرح یہ سلسلہ چلتا رہے گا اور جو سب سے اچھا لکھے گا اس کو ایک انعام ملے گا

خرم شہزاد خرم


کہانی

شام کے سائے لمبے ہو رہے تھے اور سورج اپنے سفر مکمل کرنے والا تھا لیکن علی سمندر کے کنارے بیھٹا کچھ سوچ رہا تھا جب سے وہ کراچی آیا تھا اس دن سے اس کا یہ ہی حال تھاکسی سے بات نہیں کرتا تھا اور آفس سے واپس آ کر سمندر کی لہروں کو دیکھتا رہتا وہ بہت پرشان تھا جب سے والد صاحب کی وفات ہوئی اس دن سے اس کے زہن میں ایک ہی بات تھی کہ اپنے گھر کے حالات ٹھیک کر دے اس کی ایک بہن تھی جس سے علی بہت محبت کرتا تھا ابھی وہ چھوٹی تھی لیکن علی کو اس کی فکر رہتی تھی اس کے علاوہ علی کے دو بھائی بھی تھے جو علی سے چھوٹے تھے علی اسی سوچ میں ڈوبا ہوا تھا ایک ایک شخص علی کے پاس آیا اور پوچھنے لگا تمہارا نام علی ہے علی نے جب اپنا نام اس شخص کی زبان سے سنا تو پرشان ہو گیا اور سوچنے لگا کہ اس کو میرا نام کیسے پتہ چلا ہے علی نے کہا جی ہاں لیکن میں آپ کو نہیں جانتا ہوں اس پر وہ آدمی بولا تم مجھے نہیں جانتے ہو میں تمھارے بارے میں سب جانتا ہوں علی اور زیادہ پرشان ہو گیا اور سوچ میں پڑ گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔






اب اس سے آگے آپ نے لکھنی ہے مجھے انتظار رہے گا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

Last edited by shafresha; 27-04-10 at 07:15 PM. وجہ: چند الفاظ کی تصیح!
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (11-04-08), ابن جلال (04-10-08), حیدر Rehan (27-04-10), سیپ (01-05-08), عبداللہ آدم (27-04-10)
پرانا 04-06-07, 05:50 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ بھی کہانی لکھے (مقابلہ کہانی کا )

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81
اسلام و علیکم
جناب کیا حال ہے آپ کا کیسے ہے آپ
آج میں اپنے فارم میں ایک نیا سلسلہ شروع کرنے لگا ہوں امید ہے آپ سب اس کو پسند کرئے گے اور اس کا جاری رکھے گے تو سلسلہ یہ ہے کہ میں ایک کہانی شروع کر رہا ہوں میں جہاں سے اس کو ختم کروں گا آپ میں سے جو اس کہانی کو پڑھے گا وہ آگے سے لکھنا شروع کر دے گا اس طرح یہ سلسلہ چلتا رہے گا اور جو سب سے اچھا لیکھے گا اس کو ایک انعام میلے گا

خرم شہزاد خرم


کہانی

شام کے سائے لمبے ہو رہے تھے اور سورج اپنے سفر مکمل کرنے والا تھا لیکن علی سمندر کے کنارے بیھٹا کچھ سوچ رہا تھا جب سے وہ کراچی آیا تھا اس دن سے اس کا یہ ہی حال تھاکسی سے بات نہیں کرتا تھا اور آفس سے واپس آ کر سمندر کی لہروں کو دیکھتا رہتا وہ بہت پرشان تھا جب سے والد صاحب کی وفات ہوئی اس دن سے اس کے زہین میں ایک ہی بات تھی کہ اپنے گھر کے حالات ٹھیک کر دے اس کی ایک بہن تھی جس سے علی بہت محبت کرتا تھا ابھی وہ چھوٹی تھی لیکن علی کو اس کی فیکر رہتی تھی اس کے علاوہ علی کے دو بھائی بھی تھے جو علی سے چھوٹے تھے علی اسی سوچ میں ڈیوبا ہوا تھا ایک ایک شخص علی کے پاس آیا اور پوچھنے لگا تمہارا نام علی ہے علی نے جب آپنا نام اس شخص کی زبان سے سونا تو پرشان ہو گیا اور سوچنے لگا کہ اس کو میرا نام کیسے پتہ چلا ہے علی نے کہا جی ہاں لیکن میں آپ کو نہین جانتا ہوں اس پڑ وہ آدمی بولا تم مجھے نہیں جانتے ہو میں تمہارئے بارے میں سب جانتا ہون علی اور زیادہ پرشان ہو گیا اور سوچ میں پڑ گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔






اب اس سے آگے آپ نے لیکھنی ہے مجھے انتظار رہے گا

علی حیران بیٹھا یہ سوچ رہا تھا کہ یہ آدمی کون ہے ، اس آدمی نے علی کی حالت دیکھ لی تھی اور وہ دھیرے سے مسکرایا اور کہا کہ بیٹا پریشان ہونے کی ضرور ے نہیں میں آپکے والد کا ایک دوست ہوں میں ایک عرصہ سے ملک سے باہر تھا اور کبھی کبھار آپ کے والد سے فون پر رابطہ رہتا تھا لیکن ابھی کافی دنوں سے کوئی رابطہ نہیں ہو سکا تھا۔ لیکن میں کچھ دن پہلے واپس آیا تو آپ کے گھر گیا آپ کے والد سے ملنے اور مجھے یہ جان کر بے حد افسوس ہو کہ آپ کے والد اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ آپ کے والد ماشا اللہ بہت اچھے انسان اور ایک بہت اچھے دوست تھے، وہ ہمیشہ دوسروں کی مدد کرکے خوشی محسوس کرتے تھے۔ یہ باتیں سن کر علی کا دل بہت بوجھل ہوگیا تھا، لیکن اس کے ساتھ ساتھ ابھی بھی اس کی آنکھوں میں سوال ہنوز برقرار تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ابھی دیکھتے ہیں کہ آگے کون لکھتا ہے؟
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-04-10), ابن جلال (04-10-08), حیدر Rehan (27-04-10), خرم شہزاد خرم (05-05-08), سیپ (01-05-08)
پرانا 05-06-07, 08:46 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ بھی کہانی لکھے (مقابلہ کہانی کا )

وہ بہت پریشان تھا کہ یہ کسیا دوست ہے جس کے بارے میں‌میرے ابو نے کبھی ذکر بھی نہیں کیا. اس کے ذہن میں‌اس کے والد کی یادیں تازہ ہوگئی کہ وہ اس سے کتنا پیار کرتے تھے، کیسے وہ سب آپس میںبیٹھ کرموج مستی کرتے تھے. علی کے والد ایک نیک اور شفیق انسان تھے. ابھی علی ان سوچھوں میں گم تھا کہ وہ آواز دوبارہ اس کے کانوں میں‌گونجی. علی بیٹا کیا سوچ رہے ہو؟.............
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (04-10-08), حیدر Rehan (27-04-10), خرم شہزاد خرم (05-05-08), سیپ (01-05-08)
پرانا 06-06-07, 05:12 PM   #4
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,209
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ بھی کہانی لکھے (مقابلہ کہانی کا )

میرا بیٹا ایسا تو نہیں تھا جو اتنا پریشان ہو گیا ہے وہ تو بہت بہادر تھا وہ تو اپنے بہن بھائیوں کو حوصلہ دینے والا تھا آج اس کو کیا ہو گیا ہے ۔ اٹھو اپنے آپ کو سنبھالوں اپنے بہن بھائیوں کو دلاسہ دو۔
اتنے میں علی روتے ہوئے بولا بابا آپ کہاں چلے گئےہو؟ میں آپ کے بغیر اکیلا ہوں میرا اب جہاں دل نہیں
لگتا میں کیا کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



آگے کون

Last edited by shafresha; 27-04-10 at 07:17 PM. وجہ: چند الفاظ کی تصیح!
وسیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (04-10-08), حیدر Rehan (27-04-10), خرم شہزاد خرم (05-05-08), سیپ (01-05-08)
پرانا 09-06-07, 10:33 AM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ بھی کہانی لکھے (مقابلہ کہانی کا )

علی ایک دم سے ہوش میں آیا اور اس آدمی سےکہا سر آپ اپنے گھر جائیےمیں کل آپ کے گھر آؤں گا لیکن ایسا لگتا تھا وہ آدمی علی کو ساتھ ہی لیے کر جائے گا لیکن علی ساتھ نہیں گیا اور اس آدمی سے اس کا نام پوچھا تو اس نے اپنا نام ندیم بتایا علی شام کے بعد اپنے گھر آگیا اور سوچھنے لگا یہ ندیم کون ہے ابو جی نے تو کبھی بھی ان کا زکر نہیں کیا علی نے سوچا کیوں نا گھر میں فون کر کےاپنی امی جی سے پوچھے جب علی نے گھر فون کیا اور امی سے اُس آدمی کے بارے میں پوچھا جن کا نام ندیم تھا تو وہ سوچ میں پڑ گئیں؟؟؟؟؟


آگے جی

Last edited by shafresha; 27-04-10 at 07:19 PM. وجہ: چند الفاظ کی تصیح!
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (04-10-08), حیدر Rehan (27-04-10), سیپ (01-05-08)
پرانا 09-06-07, 01:30 PM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ بھی کہانی لکھے (مقابلہ کہانی کا )

امی سے اس ادمی کے بارئے مین پوچھا جن کا نام ندیم تھا تو وہ سوچ مین پڑ گی؟؟؟؟؟




اور پوچھا کہ بیٹا تمیں ان کے بارے میں کیسے پتہ چلا ؟؟؟ یہ سنتے ہی علی کی حیرت میں اور اضافہ ہو گیا اور اس نے پریشانی کے عالم میں اس سوال کا جواب دینے کی بجائے دوبارہ ان کے بارے میں پوچھا۔۔۔۔!!!؟(اور ساتھ ہی یہ سوچ رہا تھا کہ آخر وہ شخص کون تھا اور اگر وہ ابو کا بہت اچھا دوست تھا تو آج تک انھوں نے مجھ سے ذکر کیوں نہ کیا،اور وہ اتنے عرصے کے بعد اچانک کیوں اور کہاں سے آگیا؟ میرے بارے میں اسے کس نے بتایاِ؟)
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (04-10-08), حیدر Rehan (27-04-10), خرم شہزاد خرم (05-05-08), سیپ (01-05-08)
پرانا 11-06-07, 10:35 AM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ بھی کہانی لکھے (مقابلہ کہانی کا )

علی ابھی سوچ ہی رہا تھا کے امی نے آواز دی بیٹا بات کوں نہیں کر رہے ہو بات تو کرو تو علی بولا امی جی آپ مجھے بتائیے نا وہ کون ہیں؟ کیا آپ ندیم صاحب کے بارے مین کچھ جانتی ہیں؟ امی ندیم صاحب کے بارئے میں جانتی تھی لیکن علی کو بتانا نہیں چاہتی تھی کیوں بتا نا نہیں چاہتی تھی اس بارے میں آج تک کسی کو پتا نہیں چلا اس لے امی نے علی کو کہا میں ندیم صاحب کے بارے میں کچھ نہیں جانتی تو وہ پھر حیران ہو گیا اس کے ساتھ ہی علی نے پوچھا تو پھر وہ کون ہے؟؟؟؟؟

Last edited by shafresha; 27-04-10 at 07:21 PM. وجہ: چند الفاظ کی تصیح!
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (04-10-08), حیدر Rehan (27-04-10), سیپ (01-05-08)
پرانا 30-07-07, 11:51 PM   #8
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 6
کمائي: 209
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ بھی کہانی لکھے (مقابلہ کہانی کا )

سلام مجھے اس مین شامل ھونے کا طریقہ بتادین
لطافت آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے لطافت کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (04-10-08), خرم شہزاد خرم (05-05-08)
پرانا 31-07-07, 09:05 AM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ بھی کہانی لکھے (مقابلہ کہانی کا )

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : لطافت
سلام مجھے اس مین شامل ھونے کا طریقہ بتادین
جناب طریقہ یہی ہے جہاں سے کہانی کو روکا گیا ہے آپ وہاں سے اس کو شروع کر دے شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (04-10-08), سیپ (01-05-08)
پرانا 11-04-08, 12:24 PM   #10
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ بھی کہانی لکھے (مقابلہ کہانی کا )

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

بہت اچھا مراسلہ ہے
امید ہے آپ مزید مراسلات بھیجتے رہیں گے
بہت شکریہ
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (04-10-08), حیدر Rehan (27-04-10), سیپ (01-05-08)
پرانا 11-04-08, 01:29 PM   #11
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ بھی کہانی لکھے (مقابلہ کہانی کا )

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Real_Light مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

بہت اچھا مراسلہ ہے
امید ہے آپ مزید مراسلات بھیجتے رہیں گے
بہت شکریہ
جناب آپ بھی شئیر کریں ناں
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-05-08, 07:41 AM   #12
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,143
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ بھی کہانی لکھے (مقابلہ کہانی کا )

اسلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاۃ
ہم بھی شیئر کر یں ؟
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (04-10-08), حیدر Rehan (27-04-10), خرم شہزاد خرم (05-05-08)
پرانا 01-05-08, 09:26 AM   #13
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,606
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 384 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ بھی کہانی لکھے (مقابلہ کہانی کا )

لی ابھی سوچ ہی رہا تھا کے امی نے آواز دی بیٹا بات کوں نہیں کر رہے ہو بات تو کرو تو علی بولا امی جی آپ مجھے بتائے نا وہ کون ہیں کیا آپ ندیم صاحب کے بارئے مین کچھ جانتی ہیں آمی ندیم صاحب کے بارئے میں جانتی تھی لیکن علی کو بتانا نہین چاہتی تھی کیوں بتا نا نہیں چاہتی تھی اس بارئے مین آج تک کسی کو پتا نہین چلا اس لے امی نے علی کو کہا میں ندیم صاحب کے بارئے مین کچھ نہین جانتی تو وہ پھر حیران ہو گیا اس کے ساتھ ہی علی نے پوچھا تو پھر وہ کوں ہے؟؟؟؟؟
علی نے دوبارہ اپنی امی سے پوچھا اس پر وہ بوکھلا گئیں کچھ کہنا چاہتی تھیں‌لیکن وہ نہ کہ سکییں۔علی ان کے سامنے سوال بن کے کھڑا تھاکہہ اچانک اس کے دوست کا ٹیلی فون آ گیا اور وہ اپنے دوست کے گھر چلا گیا۔اس کا دوست اس سے باتیں‌کر رہا تھا لیکن علی کا دھیان وہاں‌ہی تھا کہ آخر ندیم صاحب کون ہیں۔۔۔۔۔۔
TapalDanaDar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (04-10-08), عبداللہ آدم (27-04-10)
پرانا 04-10-08, 01:00 AM   #14
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ بھی کہانی لکھے (مقابلہ کہانی کا )

آگے کیوں‌نہیں لکھی یہ کہانی کسی نے، مجھے تو کہانی لکھنے کا نہیں‌پڑھنے کا شوق ہے
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-10-08, 05:09 PM   #15
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ بھی کہانی لکھے (مقابلہ کہانی کا )

آخر اس سے رہا نہ گیا اور اپنے دوست سے دل کی بات کہ بیٹھا۔ اس کا دوست ہنس پڑا۔علی تمہیں تو پریشان ہونے کی عادت سی ہو گئی ہے۔ کچھ نہیں ملا تو یہی سوچ کر الجھ گئے کہ ایک اجنبی جو تمہیں جانتا ہے اور تم اسے نہیں جانتے وہ کون ہے۔ علی نے کہا،یہ پریشانی بلاوجہ نہیں ہے۔ میں نے آج تک ان سے ملنا تو دور انکا نام بھی نہیں سنا تو پھر وہ مجھے اور میری فیملی کو اتنی اچھی طرح کیسے جانتے ہیں۔ ضرور کوئی بات ہے جو امی بھی چھپارہی ہیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (23-10-08), عبداللہ آدم (27-04-10)
جواب

Tags
color, فوٹو, فارم, کراچی, ٹیک, پسند, مکمل, مقابلہ, محبت, آج, آدمی, اللہ, انسان, انعام, اسلام, بھائی, جواب, حال, دوست, دل, سفر, شہزاد, شام, شخص, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 09:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger