|
|
#46 |
|
Senior Member
![]() |
بادشاہ اپنے محل میں سے نکل ائے اورسب کو منع کردیا اور کہا کہ اس کو اندر انے دے کیونکہ بادشاہ جانتاتھا کہ یہ اس کا بیٹہ ھے
|
|
|
|
|
|
#47 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,231
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بادشاہ نے فورا اپنے سر پر رومال رکھا اور اپنی وگ اتار کر شہزادے کو پہنا دی۔
لوگوں نے دیکھا کہ یہ تو انہیں کا شہزادہ ہے، سب ایک دوسرے کا منہ تکنے لگے۔ اگلے دن۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#48 |
|
Senior Member
![]() |
اگلے دن سب لوگ بادشاہ کے محل میں ائے اور بادشاہ اور شہزادے سے مانگی
|
|
|
|
|
|
#49 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,231
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور بادشاہ سے اپنے بیٹے کی واپسی کی خوشی میں دعوت مانگی۔
بادشاہ کو اگرچہ بہت زیادہ خوشی نہیںتھی پھر بھی اس نے لوگوں کا اصرار دیکھ کر ہاںکر لی۔ دعوت کا جان کر شہزادے کے منہ میںپانی آنے لگا۔ دعوت کا اہتمام ایک بڑے میدان میں کیا گیا، ہر طرف دیگیں رکھی ہوئی تھیں، عید کا سماں تھا شہزادہ پوری طرح تیار ہو کر دعوت میں شرکت کے لئے آ رہا تھا کہ ۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#50 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: JEDDAH
مراسلات: 89
کمائي: 1,711
شکریہ: 266
46 مراسلہ میں 107 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
۔۔۔۔۔اس کے پیٹ میں مڑوڑ اٹھا اور اُس نے سیون اپ کی فرمائش کی لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#51 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سیون اپ تو ملی لیکن گیس کے بغیر اور پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#52 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,231
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگلے ہی لمحے شاہی طبیب پہنچ گئے، شاید انہیںکسی نے اطلاع کر دی تھی۔
انہوں نے جب شہزادے کے ہاتھ میں سیون اپ دیکھی تو بہت ناراض ہوئے۔ شہزادے کو پیٹ کے درد کی پھکی دی اور آرام کا مشورہ دے کر بادشاہ سے ملنے چلے گئے۔ بادشاہ کے ساتھ گفتگو میں انہوں نے بادشاہ کو سیون اپ کے نقصانات سے آگاہ کرتے ہوئے اس پر پابندی لگانے کا مشورہ دیا۔ جس کا فیصلہ بادشاہ اپنے وزیروں کے مشورے پر رکھ دیا۔ شہزادے کو کچھ افاقہ ہوا تو اس نے فورا کھانے کا رخ کیا، جی بھر کے کھانا کھایا اور ۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#53 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,231
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کے بعد شہزاہ اپنے محل میں ہنسی خوشی رہنے لگا۔ دن بڑے اچھے گزر رہے تھے کہ ایک دن اچانک۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#54 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,231
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
۔۔۔۔ کہ اچانک ساتھ والی سلطنت کے بادشاہ کی جانب سے ایک وفد آیا۔ اس وفد میں اس ملک کا شہزادہ بھی شامل تھا۔ بادشاہ نے جب شہزادے کو دیکھا تو۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, پاگل, قصہ, لوگ, چاہت, نظر, مکمل, آدمی, بھائی, تلاش, تعلیم, جواب, حسن, خرم, رات, راستہ, سفر, شہزاد, شام, عید, علاج, غم, صبح, صحرا, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں | ایس اے نقوی | خاص آفرز اور اعلانات | 227 | 29-05-11 11:43 PM |
| یہ نگاہ شرم جھکی جھکی، یہ جبینِ ناز دھواں دھواں | عبدالقدوس | اقبال عظیم | 16 | 11-12-10 08:00 AM |
| بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ | فاروق سرورخان | اسلام اور عصر حاضر | 6 | 22-10-10 11:11 PM |
| عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری | جاویداسد | خبریں | 5 | 05-10-10 06:07 AM |
| تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو | The Great | شعر و شاعری | 4 | 15-09-09 10:44 PM |