واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > اردو کہانیاں

ادھوری کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-02-09, 09:19 AM   #31
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھوری کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے

اُس خط کو بعد میں پڑھنے کا فیصلہ کیا کہ اتنے میں گھڑ سوار نزدیک آکر رکے،اُن میں سے ایک جس کے ہاتھ میں ویسا ہی ایک تھیلا تھا جیسا کہ سپہ سالار کے پاس تھا،وہ بولا بادشاہ سلامت نے آپ کے لئے پیغام بھیجا ہے،
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-02-09, 11:48 AM   #32
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ادھوری کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے

اُس خط کو بعد میں پڑھنے کا فیصلہ کیا کہ اتنے میں گھڑ سوار نزدیک آکر رکے،اُن میں سے ایک جس کے ہاتھ میں ویسا ہی ایک تھیلا تھا جیسا کہ سپہ سالار کے پاس تھا،وہ بولا بادشاہ سلامت نے آپ کے لئے پیغام بھیجا ہے،

ام غزل کونسے زمانے میں جی رھے ھو
کہانی یہاں سے شروع نھیں ھوتی اپ پہلا صحفہ پڑہ رھے ھوں
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-02-09, 12:51 AM   #33
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھوری کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے

اچھا جی
معافی چاہتی ھوں
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-02-09, 03:57 AM   #34
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھوری کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے

ہوگا کیا ؟
---------------------
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-02-09, 02:24 PM   #35
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ادھوری کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے

کہا نی اگے بڑہائے سوال جاوب چوڑے
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-02-09, 02:27 PM   #36
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ادھوری کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے

جب شہزادے نے اس کو دیکھا تو اسے اپنی پوری محبت یاد ائی اور وہ ایک دوسرے کو دل ھی دل میں چاھنے لگے
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-02-09, 07:37 PM   #37
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھوری کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے

لیکن یہ چاہت بھی عارضی ثابت ہوئی۔
کیوں کہ ۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-02-09, 10:51 PM   #38
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھوری کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے

کیونکہ شہزادی کی ایک آنکھ نقلی تھی
اور شہزادہ وگ لگاتا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-02-09, 11:14 AM   #39
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھوری کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے

اس سب کے باوجود انہیں اس وقت ایک دوسرے کے سہارے کی ضرورت تھی، اس لئے انہوں نے ایک وقت ملاقات طے کیا تا کہ آنئدہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے۔

وقت مقررہ پر شہزادہ پہنچ گیا اور شہزادی کا انتظار کرنے لگا۔ کافی دیر گزر چکی لیکن شہزادی کادور دور تک کوئی نام و نشان نہیں‌تھا۔

شہزادہ مایوس ہو کر واپسی کے لئے اٹھا ہی تھا کہ اس کی نظر شہزادی پر پڑی،

کیا دیکھتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-02-09, 03:30 PM   #40
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھوری کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے

شہزادی کی نقلی آنکھ کو ایک کوا لے اڑا
اور بے چاری شہزادی ایک ہاتھ آنکھ پر رکھے حسرت سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-02-09, 06:26 PM   #41
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھوری کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے

شہزادے کی طرف دیکھ رہی تھی،
دوست مشکل وقت میں کام آتے ہیں، شہزادہ بھی مخلص تھا اس لئے اس نے اس چیز کی بالکل پرواہ نہیں کی اور بڑھ کر شہزادی کو سنبھالا۔
اور کہا کہ پریشانی کی کوئی بات نہیں، یہ کہتے ہوئے اس نے اپنی جیب سے کالے شیشوں والی ایک عینک نکالی اور بڑے پیار سے شہزادی کو پہنا دی۔
شہزادی کے خوبصورت چہرے پر عینک جچ رہی تھی، اور کافی عمر رسیدہ ہونے کے باوجود دلکش نظر آرہی تھی۔

لیکن چونکہ شہزادی کا عینک پہننےکا یہ پہلا تجربہ تھا اس لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-02-09, 07:06 PM   #42
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھوری کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے

اسے ٹھیک سے نظر نہیں آرہا تھا اور وہ بے چینی سے بار بار چشمہ ٹھیک کرنے کے لئے ہاتھ اوپر نیچے کررہی تھی
باتوں باتوں میں شہزادی کا ھاتھ شہزادے کے سر پر لگا اور وگ سر سے اتر کر دور جا پڑی
اور اچانک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-02-09, 07:25 PM   #43
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھوری کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے

شہزادی کی نظر شہزادے کے سر پر لگی اس چوٹ کے نشان پر پڑی جو کسی وقت اس کی اونچی ایڑی والی جوتی لگنے سے سے ہوئی تھی۔
شہزادی ایک دم افسردہ ہو گئی۔۔۔۔۔
اچانک شہزادی کے موڈ میں یہ تبدیلی شہزادے کی سمجھ میں نہ آئی، اسی پریشانی مٰیں وہ وگ اٹھانا بھول گیا اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-02-09, 08:07 PM   #44
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھوری کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے

ارو گنجا ہی محل کی روانہ ہوا
لوگوں نے جب ایک گنجے کو شہزادے کے لباس میں دیکھا تو مشتعل ہوگئے
اور مارنے کے لئے شہزادے کی طرف بڑھنے لگے اسی اثناء میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-02-09, 08:07 PM   #45

Tags
color, پاگل, قصہ, لوگ, چاہت, نظر, مکمل, آدمی, بھائی, تلاش, تعلیم, جواب, حسن, خرم, رات, راستہ, سفر, شہزاد, شام, عید, علاج, غم, صبح, صحرا, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں ایس اے نقوی خاص آفرز اور اعلانات 227 29-05-11 11:43 PM
یہ نگاہ شرم جھکی جھکی، یہ جبینِ ناز دھواں دھواں عبدالقدوس اقبال عظیم 16 11-12-10 08:00 AM
بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ فاروق سرورخان اسلام اور عصر حاضر 6 22-10-10 11:11 PM
عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری جاویداسد خبریں 5 05-10-10 06:07 AM
تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو The Great شعر و شاعری 4 15-09-09 10:44 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger