واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > اردو کہانیاں




اللہ میاں ہمارے بھی تو ہیں!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-12-09, 01:55 AM   #16
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 45
کمائي: 1,079
شکریہ: 73
33 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنے اکاونٹ سے لوگ اآوٹ کیسے ہوتے ہیں
nomannoman آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-12-09, 12:21 PM   #17
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,171
کمائي: 79,577
شکریہ: 8,554
3,880 مراسلہ میں 11,093 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بچوں کو اگلی صفوں میں رہنے سے اس لیے منع کیا جاتا ہے کہ با جماعت نماز پڑھنے کا ایک مقصد یہ بھی ہوتا ہے کہ جب غیر مسلم مسلمانوں کو کندھے سے کندھا ملائے نماز پڑھتے دیکھیں تو ان کے دلوں میں مسلمانوں‌کا رعب اور ہیبت قائم ہو جائے، کیوں کہ مسلمان دوران جنگ بھی نماز پڑھتے تھے اور جنگ کے آغاز سے قبل بھی اس لیے۔
آپ نے یہ تو سنا ہی ہو گا کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نماز کے لیے جماعت کی امامت کرانے سے قبل تلوار لے کر جماعت کی قطاریں سیدھی کرانے کے لیے نکلتے تھے۔
اب یہ دونوں وجوہات کو سامنے رکھتے ہوے دیکھیں تو صاف ظاہر ہو گا کہ جب بڑوں کی قطاروں میں بچے بھی ان کے ساتھ کھڑے ہو جائیں گے تو دوران نماز مسلمانوں کی اجتماعیت اور دبدبہ دکھانے کا وہ مقصد فوت ہو جائے گا۔ اسی لیے ھدایت کی گئی ہے کہ بچوں کو نماز کے دوران پچھلی صفوں میں‌بھیج دیا جائے، ورنہ اللہ تعالی تو سب کے ایک جیسے ہی ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-12-09, 05:27 PM   #18
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 5,959
شکریہ: 762
206 مراسلہ میں 543 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
مباح بھائی

میرے لئے یہ نئی بات ہے میں خود بھی کبھی کبھار اللہ میاں کہہ دیتا ہوں اور اللہ سائیں بھی بہت سننے میں آتا ہے
اس سلسلے میں کچھ علماء کے نام و اقتباسات مل سکتے ہیں کے کس دلیل کی بنیاد پر وہ صاحبان ایسا کرنے سے منع فرماتے ہیں ؟
السلام علکیم ناصر بھائی!
آپ کے لیے نئی بات نہیں ہے بھائی جی نئی بات یہ کسی کے لیے بھی نہیں ہے اسی لیے کہتے ہیں کہ ہر مسلمان کو قرآن و سنت کا علم حاصل کرنا چاہیے میں نے اخبار میں ایک عالمِ دین کو اس موضوع پر سوال کا جواب دیتے پڑھا ہے اور ٹیلی وژن میں بھی اس سوال کا جواب دیتے سنا ہے حوالے موجود نہیں ہے بس یہاں اللہ تعالٰی کے نام کے ساتھ میاں پڑھا تو سوچا کہ اصلاح کر دوں باقی اگر آپ اس معاملے میں مکمل جاننا چاہتے ہیں تو نیٹ کی دنیا وسیع ہے آپ کسی بھی اسلامک ویب سائٹ میں دارلافتاء سے رجوع کر سکتے ہیں باقی قرآن میں تو اللہ تعالٰی نے اپنے نامِ مبارک کے ساتھ میاں ، سائیں یا جی جیسے لفظ استعمال نہیں کیے!

اللہ پاک فرماتا ہے سورہ اعراف آیت 180 میں( و للہ الاسماءُ الحسنٰی فادعوہ بھا و ذروا الذین یلحدون فی اسمائہ سیُجزون ما کانو یعلمون0 )

ترجمہ۔ اور اللہ ہی کے ہیں بہت اچھے نام تو اسے ان سے پکارو اور انہیں چھوڑ دو جو اس کے ناموں میں حق سے نکلتے ہیں وہ جلد اپنا کیا پائیں گے۔ ترجمہ کنزالایمان
__________________
عقل کو تنقید سے فرصت نہیں
عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ
(اقبال)

Last edited by مباح; 31-12-09 at 05:39 PM.
مباح آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مباح کا شکریہ ادا کیا گیا
nomannoman (11-06-10)
پرانا 11-06-10, 10:25 PM   #19
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 45
کمائي: 1,079
شکریہ: 73
33 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالیٰ کے نام کے ساتھ میاں کا لفظ اس لیے نہیں لگانا چاہیے کہ اُردو لغت میں لفظِ میاں کے چند معنی ہیںٔ 1اللہ عزوجل کیلئے استعمال ہوتا ہے، 2شوہر،3بیٹا،4دوست،5اُستاد،6 ہزادہ،7زناکادلّال
ان تمام معانی میں سے صرف ایک معنی اللہ عزوجل کیلئے ہے باقی سب غیراللہ کیلئے ہیں بلکہ نمبر7 ایک بہت ہی غلط معنی ہے لہذا جب لفظِ میاں کے چھ معانی ایسے ہیں جو اللہ عزوجل کیلئے استعمال نہیں ہوسکتے تو پھر یہ لفظ اللہ عزوجل کیلئے استعمال نہیں کرناچاہیے
اللہ حافظ

Last edited by nomannoman; 11-06-10 at 10:28 PM.
nomannoman آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
کریں۔, پھول, پیارے, پیش, پاک, لوٹے, نماز, محبت, مسجد, معلوم, اللہ, اسلام, بچوں, تحریر, جواب, حکم, حسن, حضرات, دل, دعا, سرورق, عبادت, صف, صفت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کچھ بھی تو اپنے پاس نہیں جز متاعِ جاں زارا ابن صفی 3 02-12-11 10:29 AM
ملا نہیں اذان رقص جن کو ،کبھی تو وہ بھی شرار دیکھو خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 2 15-01-11 02:22 PM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
کمالِ ضبط کو میں خود بھی تو آزماؤں گی خرم شہزاد خرم خوشبو مکمل کتاب 3 15-06-09 08:10 PM
ابھی تو عشق میں ایسا بھی حال ہونا ہے محمدعدنان شاعری اور مصوری 11 30-09-07 02:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger