واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > اردو کہانیاں

ادھوری کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-01-09, 12:09 PM   #16
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھوری کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے

میں تو کہوں گا اگر اس کو سنجیدگی سے کھیلاجائے تو بہت اچھی کہانی بن سکتی ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (02-02-09), راجہ اکرام (28-01-09)
پرانا 28-01-09, 12:18 PM   #17
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھوری کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
تو اس کی نظر اس تھیلے کے اندر موجود ایک خط پر پڑی سپہ سالار نے اپنے ساتھ آئے ہوئے مسافروں میں سے ایک مسافر جو سپہ سالار کا بہت خاص آدمی تھا جن کا نام خیام تھا اس کو یہ خط دیا اور پڑھنے کا کہا۔
خیام نے ابھی خط کھولا ہی تھا کے سامنے سے کچھ لوگ گھوڑوں پر سوار ہو تیزی سے کافلے کی طرف آتے ہوئے نظر آئے۔ خیام نے کچھ نا سوچا اور اس خط کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

کو جلدی جلدی پڑھ لیا،
جس کے اوپر لکھا تھا کہ جو آدمی اس کہانی کو اس خط سے پہلے ختم کر دے ۔۔۔ اس۔۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
bas_tera_intazar (02-02-09)
پرانا 28-01-09, 12:21 PM   #18
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھوری کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
میں تو کہوں گا اگر اس کو سنجیدگی سے کھیلاجائے تو بہت اچھی کہانی بن سکتی ہے
بن سکتی ہے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلکہ تھی

اب سلسلہ نمبر 2 میں سنجیدگی سے کھیلیں گے

Last edited by راجہ اکرام; 28-01-09 at 12:24 PM.
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
bas_tera_intazar (02-02-09)
پرانا 29-01-09, 09:00 AM   #19
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 15,958
شکریہ: 333
413 مراسلہ میں 1,186 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ادھوری کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے

اپنی جیب میں رکھ لیا اور جب وہ مسافر چل گئے تو اس نے خط پڑھ کر سب کو سنایا جس میں لکھا تھا
کہ راستہ میں ایک شہزادہ آئے گا اسکی شادی ہو گئ شہزادی سے اور ان کی شادی پر جو چاول پکیں ان میں سے میرا حصہ اس تھیلے میں لیتے آنا میں نے کئ دن سے کھانا نہیں کھایا۔۔۔۔۔۔
شیراز احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (02-02-09), راجہ اکرام (29-01-09)
پرانا 30-01-09, 11:13 AM   #20
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ادھوری کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے

شیراز لگتا ھے کھانے کے بہت شوقین ھے یا واقعی میں ھی بھوکے ھوں
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا گیا
bas_tera_intazar (02-02-09)
پرانا 30-01-09, 11:23 AM   #21
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھوری کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے

کھانے پینے کے حوالے سے لاہور ویسے بھی مشہور ہے
کھانے دیں شیراز بھائی کو ۔۔۔۔

کہانی کو آگے بڑھاتے ہیں۔

شہزادے کے کھانے کے شوق کو دیکھتے ہوئے شہزادی کے والد نے اسے کچھ دنوں بعد اپنے ہاں کھانے پر بلایا
شہزادا تو پہلے ہی اس انتظار میں تھا کہ کہیں‌سے دعوت ملے۔۔۔ فورا ہاں کر لی

اور مقررہ دن پر تیار ہو کر وہاں پہنچ گیا۔۔۔
بادشاہ نے اپنی حیثیت کے مطابق خوب تیاری کی تھی

شہزادے نے جیسے ہی کھانے کو دیکھا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-02-09, 04:30 PM   #22
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ادھوری کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے

اس کے پیٹ میں سے عجیب عجیب اوازیں انے لگی اور اسلئے اس کے علاج کے لئے ایک بوڑے حکیم کو بھولیاگیا
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (07-02-09)
پرانا 07-02-09, 05:32 PM   #23
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھوری کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے

حکیم صاحب کو آتے آتے کافی دیر لگ گئی۔ شہزادہ درد کی شدت سے تڑپنے لگا۔ شہزادی کا چہرہ سپاٹ تھا۔ خوشی یا غم کا کوئی مظہر اس کے چہرے پر نظر نہیں آرہا تھا۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-02-09, 06:04 PM   #24
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,183
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھوری کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شیراز احمد مراسلہ دیکھیں
پھر اچانک ایک شہزادے کی آمد ہوئی جسکا نام شیراز تھا۔۔۔۔
شہزادی اسے دیکھتے ہی اس پر فدا ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ان دونوں کی شادی بڑی دھوم دھوم سے ہوئی ۔۔۔
اور دو ملک ایک بڑی جنگ سے بچ گئے اور سب مل جل کر ہنسی خوشی رہنے لگے ۔۔۔۔
کہانی ختم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور پھر شہزادے کی آنکھ کھل گئی دیکھا تو چارپائی سے نیچے پڑا تھا اور اسکول جانے کو دیر ہو رہی تھی امی نے ناشتہ سامنے رکھا تو شہزادے کو رات کا خواب یاد آگیااس نے امی کو سنایا تو امی بہت ہنسیں اور کا بیٹا پہلے اپنی تعلیم مکمل کر لو پھر شہزادی بھی مل جائے گی اور بیچارہ شھزادہ بستہ اٹھا کر اسکول چلا گیا اور جب تک اس نے میٹرک کیا شہزادی بوڑھی ہو چکی تھی اور شہزادے نے کسی نئی شہزادی کی تلاش شروع کر دی سنا ہے شہزادہ اکثر گلیوں میں شہزادی کو تلاش کرتا پھرتا ہے اور بچے اس کے پیچھے "پاگل ای اوئے پاگل ای اوئے" کے نعرے لگاتے ہیں۔
چیتا چالباز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (13-03-09)
پرانا 09-02-09, 12:33 PM   #25
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھوری کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے

لیکن اس سب کے باوجود شہزادہ پر امید ہے کہ ایک نہ ایک دن اسے شہزادی ضرور ملے گی۔۔۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-02-09, 01:54 PM   #26
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھوری کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے

کہانی تیار ھو رہی ھے یا کھچڑی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-02-09, 02:17 PM   #27
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھوری کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے

برادرم اس کا فیصلہ تو آخر میں ہو گا۔
ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہو گا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-02-09, 02:37 PM   #28
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ادھوری کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے

ایک دن یہ ھوا کہ شہزادہ ایک گلی میں سے گزر رھا تھا کہ اسے گلی میں لڑکی نظر ائی جو ھو باھو شہزادی جیسی تھی اور شہزادی نے بھی اسےدیکھا اور وہ دونوں ایک دوسرے پر فدا ھوگئے
لیکن بعد میں پتہ چلا وہ شہزادی بھی اس کی پرانی معبوبہ کی بیٹی تھی
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-02-09, 03:45 AM   #29
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ادھوری کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے

ہوگا کیا؟
----------------
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-02-09, 03:46 AM   #30

Tags
color, پاگل, قصہ, لوگ, چاہت, نظر, مکمل, آدمی, بھائی, تلاش, تعلیم, جواب, حسن, خرم, رات, راستہ, سفر, شہزاد, شام, عید, علاج, غم, صبح, صحرا, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں ایس اے نقوی خاص آفرز اور اعلانات 227 29-05-11 11:43 PM
یہ نگاہ شرم جھکی جھکی، یہ جبینِ ناز دھواں دھواں عبدالقدوس اقبال عظیم 16 11-12-10 08:00 AM
بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ فاروق سرورخان اسلام اور عصر حاضر 6 22-10-10 11:11 PM
عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری جاویداسد خبریں 5 05-10-10 06:07 AM
تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو The Great شعر و شاعری 4 15-09-09 10:44 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger