|
|
#16 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسکے دوست نے کہا۔ اگر تم واقعی پریشان ہو تو پھر ہمیں اس کا حل نکالنا پڑے گا۔ تم اممی سے پھر کہو کہ وہ صاحب آج پھر ملے تھے اور وہ گھر آنا چاہتے ہیں۔ کچھ نہ کچھ معاملہ ضرور واضح ہو جائے گا۔
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ سلسلہ تو یہ آ کر رک گیا ہے کوئی حصہ لیے گاک یا
|
|
|
|
|
|
#18 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیوں نا آج اسے دوبارہ شروع کر دیں؟کیوں خرم بھائی!!
|
|
|
|
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() |
جب امی سے بھی کوئی امید نظر نہ آئی کہ کچھ خاص معلومات ملیں گئی تو اس نے سوچا کہ اس سے پہلے کہ ندیم صاحب پھر مجھ سے ملنے کی ضد کریں مجھے ضرور کچھ معلومات حاصل کرنی ہونگی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
آخر ایک خیال آیا وہ گھر کی طرف باقائدہ ڈوڑتا ہوا پہنچا اور اپنے ابو کے پرانے کاغذات میں ندیم نام ڈھنڈنے لگا جو چاہتا تھا کہ شاید ایسے ہی کچھ پتا چل سکے گا ۔ ۔ ۔تمام کاغذات ڈھنڈنے بعد اسے بہت مایوسی ہوئی کیونکہ اس کچھ بھی پتا نہ چل سکا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اچانک اسے یاد آیا کہ اس کے ابو کبھی کبھی ڈائری بھی لکھتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب مسئلہ کچھ گھمبیر ہورہا تھا کیونکہ ڈائری تو کہیں نظر نہی آئی ۔ ۔ آخر ڈائری کہاں گئی ۔ ۔ ۔ ۔ Last edited by shafresha; 27-04-10 at 07:15 PM. وجہ: چند الفاظ کی تصیح! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#20 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
"امی ! ابو کی ڈائری کہاں ہے " علی نے تقریبا چیختے ہوئے امی سے پوچھا " کیا ہوا بیٹا میں نے تمہارے ابو کا سارا سامان ایک کیبنٹ میں رکھ دیا ہے " امی بولیں
"مجھے ان کی ڈائری کی ضرورت ہے" علی نے امی سے کہا " میں جاننا چاہتا ہوں آخر یہ ندیم صاحب کون ہیں ۔شاید ڈائری میں ان کے بارے میں کچھ معلامات مل سکیں " "ٹھیک کہتے ہو بیٹا " امی نے کیبنٹ کھولتے ہوئے جواب دیا کچھ سامان ادھر ادھر کرنے کے بعد آخر کار امی نے ایک پرانی سی ڈائری نکال لی اور علی طرف بڑھائی علی نے اتاولے پن سے ڈائری کو تقریبا امی سے چھین ہی لیا اور وہیں ایک کرسی پر بیٹھ کر جلدی جلدی ڈائری کے اوراق پلٹنے شروع کردئے ۔۔۔۔۔۔۔
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#21 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (27-04-10), فیصل ناصر (28-04-10), ھارون اعظم (27-04-10), ام طلحہ (29-04-10), حیدر Rehan (28-04-10) |
![]() |
| Tags |
| color, فوٹو, فارم, کراچی, ٹیک, پسند, مکمل, مقابلہ, محبت, آج, آدمی, اللہ, انسان, انعام, اسلام, بھائی, جواب, حال, دوست, دل, سفر, شہزاد, شام, شخص, علی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی | وقاص0097 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 25-07-11 01:26 PM |
| پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں | فیصل ناصر | خبریں | 2 | 01-12-10 09:35 AM |
| جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر | جاویداسد | خبریں | 1 | 18-07-10 04:59 PM |
| جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:03 AM |