واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس > اردو پریس (http://wordpress.pk)




ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-01-09, 12:31 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,794
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے

ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے

کچھ عرصہ پہلے میں نے ورڈپریس ڈاٹ کوم پر اپنااند راج ( رجسٹریشن ) کیا

پھر انٹرنیٹ پر آوارہ گردی کے دوران ورڈپریس ڈاٹ آرجی کاپتہ چلا میں نے غلط فہمی میں اسے ورڈپریس ڈاٹ کوم سمجھااوراس پر اپنا رکنیتی نام( یوزرنیم ) اور کلمہ عبور ( پاس ورڈ) داخل کیا۔ جواب میں بتایاگیاکہ یہ رکنیتی نام ابھی تک کسی کو نہیں ملا ۔اگرآپ خواہشمند ہیں تو طلب کرسکتے ہیں میں نے فورا ایک درخواست داغ دی۔بعد میں مجھے اندازہ ہوا کہ یہ الگ الگ ویب سائٹیں ہیں۔


ایسالگ رہاہے کہ آپس میں ان کا کوئی ربط وضبط ہے

لیکن کیا کوئی رکن بتاسکتاہے کہ ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے ؟

یا تینوں ایک ہی تھیلے کے چٹے بٹے ہیں ؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (12-06-09)
پرانا 24-01-09, 01:46 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے

ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی ایک ہی چیز ہیں لیکن ڈاٹ پی کے کا آفیشل ان کے ساتھ کوئی لنک نہیں لیکن یہاں پر بھی ورڈ پریس ڈاٹ او آر جی کا سافٹ وئیر استعمال کیا جاتا ہے جو کہ آپ کو اردو میں بلاگنگ کی سہولیت فراہم کرتا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (24-01-09), ابن جلال (14-06-09), رضی (12-06-09), طارق راحیل (11-05-09)
پرانا 24-01-09, 06:32 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,794
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی ایک ہی چیز ہیں لیکن ڈاٹ پی کے کا آفیشل ان کے ساتھ کوئی لنک نہیں لیکن یہاں پر بھی ورڈ پریس ڈاٹ او آر جی کا سافٹ وئیر استعمال کیا جاتا ہے جو کہ آپ کو اردو میں بلاگنگ کی سہولیت فراہم کرتا ہے
شکریہ عبدالقدوس بھائی

لیکن مصیبت یہ ہے کہ ورڈپریس ڈاٹ کوم اور ورڈپریس ڈاٹ آرجی دونوں ایک دوسرے کے رکنیتی نام اور کلمہ عبور قبول نہیں کرتے کیا وجہ ہے ؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (24-01-09), رضی (12-06-09)
پرانا 24-01-09, 10:34 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
شکریہ عبدالقدوس بھائی

لیکن مصیبت یہ ہے کہ ورڈپریس ڈاٹ کوم اور ورڈپریس ڈاٹ آرجی دونوں ایک دوسرے کے رکنیتی نام اور کلمہ عبور قبول نہیں کرتے کیا وجہ ہے ؟؟
غالباَ ڈاٹ کام صرف بلاگر حضرات کے لیے مخصوص ہے اور آرگ ہرکسی کے لیے شاید اس لئے اس کو الگ الگ رکھا گیا ہے۔۔۔ باقی بہتروہی بتاسکیں گے۔۔۔ اور یہ بھی میرا اندازہ ہی ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (12-06-09)
پرانا 25-01-09, 11:11 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,794
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے

مفید اورمناسب جواب پر عبدالقدوس بھائی کا شکریہ
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (12-06-09)
پرانا 11-05-09, 01:38 PM   #6
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (12-06-09)
پرانا 12-06-09, 09:54 PM   #7
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 48,863
شکریہ: 2,418
1,901 مراسلہ میں 5,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکرےہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جاویداسد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-06-09, 09:55 PM   #8
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 48,863
شکریہ: 2,418
1,901 مراسلہ میں 5,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم کب تک اجنبی رہےں گے
جاویداسد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (12-06-09)
پرانا 12-06-09, 10:51 PM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,504
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ہم کب تک اجنبی رہےں گے
جناب آپ کس سے اجنبی رہنے کی بات کر رہے ہیں تفصیل سے بات کریں
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-06-09, 08:39 PM   #10
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 48,863
شکریہ: 2,418
1,901 مراسلہ میں 5,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب رضی صاحب جواب دےنے کاشکرےہ۔ ہمارے ساتھ نےچے اجنبی لکھا آتا ہے اس بات پر حےرت ہے
کوئی دوست جواب دے کہ اردو درست کےس لکھی جائے ے کے بات لفظ ساتھ کےوں نہےں ملتا
جاویداسد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (14-06-09)
پرانا 14-06-09, 08:44 PM   #11
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
جناب رضی صاحب جواب دےنے کاشکرےہ۔ ہمارے ساتھ نےچے اجنبی لکھا آتا ہے اس بات پر حےرت ہے
کوئی دوست جواب دے کہ اردو درست کےس لکھی جائے ے کے بات لفظ ساتھ کےوں نہےں ملتا
نیچے دیئے گئے کی بورڈ کی مدد سے آپ باآسانی اردو لکھ سکتےہیں
اور "ے" کی بجائے "ی" کیا کریں تو لفظ نہیں ٹوٹیں گے ۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (14-06-09)
جواب

Tags
ویب, ڈاٹ, انٹرنیٹ, اجنبی, اردو, بھائی, جواب, حضرات, دوست, درخواست, سافٹ, عبدالقدوس, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ورڈپریس پی کے کو بحال کر دیا گیا ہے زبیر اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 16-09-10 09:05 PM
کیا ورڈپریس ڈاٹ پی کے بند ہوگئی ہے؟ فرحان دانش ویب سائٹس کا جائزہ 30 14-08-10 10:50 AM
ورڈپریس ڈاٹ پی کے پریہ پلگ ان شامل کردیں فرحان دانش اردو پریس (http://wordpress.pk) 4 09-11-09 06:52 PM
آج ورڈپریس ڈاٹ پی کے نہیں کھل رہی ہے فرحان دانش تجاویز اور شکایات 7 05-11-09 04:28 PM
ورڈپریس ڈاٹ پی کے پر بلاگ نہیں بن رہا راجہ صاحب تجاویز اور شکایات 16 25-04-09 03:19 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger