واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس > اردو پریس (http://wordpress.pk)

ورڈپریس بلاگ پر تبدیلیاں کیسے کی جائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-07-10, 09:28 PM   #1
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ورڈپریس بلاگ پر تبدیلیاں کیسے کی جائیں

ورڈپریس بلاگ پر تبدیلیاں کیسے کی جائیں

السلام علیکم،

مجھے اپنے ورڈپریس بلاگ پر کچھ تبدیلیاں کرنی ہیں، لیکن کہیں پر بھی کوئی آپشن سمجھ میں نہیں آرہا۔ کوئی ساتھی رہنمائی کرے تو مشکور ہوں گا۔

1۔ بہت سارے بلاگز پر دیکھا ہے کہ کوئی HTML کوڈ کاپی کرکے لگایا جاتا ہے، مثلاً کوئی کاؤنٹر وغیرہ۔ مجھے یہاں‌ پر کوئی آپشن نظر نہیں آیا۔ کیا کوئی ساتھی بتا سکتا ہے اگر میں کوئی نیا پیج بنا کر اس کو سرورق کے طور پر سیٹ کرسکتا ہوں؟ کہ بلاگ پر آتے ہی وہی صفحہ نظر آئے اور نئی پوسٹس بھی اسی صفحے پر اپڈیٹ ہوں۔

2۔ بلاگ پر تھیم میں اکثر کوئی نہ کوئی تصویر ہوتی ہے۔ اس کی جگہ کوئی دوسری تصویر کیسے لگائی جائے؟

شکریہ
__________________

http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-07-10, 09:35 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ ورڈ پریس پے کی کی بات کررہے ہیں؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-07-10, 09:39 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی، ورڈپریس پی کے کی بات کررہا ہوں۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-07-10, 09:45 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس میں تھیم میں تبدیلی نہیں ہوتی
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-07-10, 09:48 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں جب بلاگ کا ایڈریس ٹائپ کرتا ہوں تو جو مرکزی صفحہ کھلتا ہے، اس میں کیا HTML کوڈ وغیرہ نہیں لکھ سکتے؟
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-07-10, 10:44 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
میں جب بلاگ کا ایڈریس ٹائپ کرتا ہوں تو جو مرکزی صفحہ کھلتا ہے، اس میں کیا HTML کوڈ وغیرہ نہیں لکھ سکتے؟
جی آپ ویجٹس میں کوڈ لگا سکتے ہیں
اپئرینس ٹیب میں جائیے، آپ کو ویجٹس کا لنک ملے گا۔اسے کھولیں اور ایک ٹیکسٹ ویجٹ ڈریگ کر کے سائیڈ بار میں لے جائیے۔ اس کی شہ سرخی لکھ لیجیے اور ویجٹ میں کوڈ ڈال دیجیے۔
1

2

3

یہ ویڈیو ملاحظہ کر لیجیے۔ اگر یہ فورم پر نہ چلے تو اس لنک پر چلے جائیے۔
<embed type="application/x-shockwave-flash" src="http://s0.videopress.com/player.swf?v=1.01" width="400" height="300" wmode="transparent" seamlesstabbing="true" allowfullscreen="true" allowscriptaccess="always" overstretch="true" flashvars="guid=MJzeGVMS"></embed>
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (09-07-10), منتظمین (08-07-10), طارق راحیل (10-07-10)
پرانا 08-07-10, 11:55 PM   #7
Senior Member
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,123
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

مجھے اپنے ورڈپریس بلاگ پر کچھ تبدیلیاں کرنی ہیں، لیکن کہیں پر بھی کوئی آپشن سمجھ میں نہیں آرہا۔ کوئی ساتھی رہنمائی کرے تو مشکور ہوں گا۔
السلام علیکم ھارون بھائی

اس کا سب سے آسان حل یہ ھے کہ آپ اپنا یوزرنیم اور پاسورڈ پرائیویٹ میں یاسر عمران مرزا بھائی کو دے دیں یا جس پر آپ کو اعتماد ھے اس کو۔ اور ساتھ جو گڈتھنگز آپ چاہتے ہیں وہ بھی بتا دیں، وہ آپ کو سب کچھ ایک ہی مرتبہ سیٹ کر دیں گے۔

یا اگر خود ہی کرنا چاہتے ہیں تو پھر اس ویب سائٹ کا وزٹ کر کے اسے سٹڈی کریں، اس میں ہر آپشن کو سیٹ کرنے کا طریقہ موجود ھے اس کی مدد سے آپ اس کے علاوہ اور بھی بہت کچھ سیٹ کر سکتے ہیں اگر اس پر بھی سمجھنے میں‌ مشکل ہو تو آپ پوچھ سکتے ہیں۔
ورڈ پریس

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 09-07-10, 12:19 AM   #8
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،

یاسر عمران بھائی اور کنعان بھائی، آپ دونوں کا شکریہ۔ میں آپ کی تجاویز کے مطابق کوشش کرتا ہوں۔ دیکھتے ہیں کیا نتیجہ نکلتا ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
کنعان (09-07-10), یاسر عمران مرزا (09-07-10)
پرانا 10-07-10, 02:14 AM   #9
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،

بلاگ کی سیٹنگزمیں تھیم کا آپشن تھا۔ اس میں پہلے بہت سارے تھیم تھے۔ اب صرف تین ہی نظر آرہے ہیں۔ کیا کوئی دوست رہنمائی کرسکتا ہے؟ کیونکہ یہ تینوں تھیم بہت عجیب سے ہیں۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-07-10, 06:18 AM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کو پہلے تھیمز کا انتخاب کرنا پڑے گا جوکہ appearance میں my themes کے آپشن میں‌ ملیں گے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
کنعان (10-07-10), ھارون اعظم (10-07-10)
پرانا 10-07-10, 02:13 PM   #11
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

بلاگ کی سیٹنگزمیں تھیم کا آپشن تھا۔ اس میں پہلے بہت سارے تھیم تھے۔ اب صرف تین ہی نظر آرہے ہیں۔ کیا کوئی دوست رہنمائی کرسکتا ہے؟ کیونکہ یہ تینوں تھیم بہت عجیب سے ہیں۔
آپ فوری تکنیکی رہنمائی کے لیے مجھ سے میسنجر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
کنعان (10-07-10), ھارون اعظم (10-07-10)
پرانا 10-07-10, 02:24 PM   #12
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عمران بھائی کا شکریہ
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں،, ہوتی, ہے۔, ہے،, کیسے, کوئی, کرے, کرنی, نئی, نظر, مشکور, اپنے, السلام, بنا, تھیم, تبدیلیاں, تصویر, جگہ, جائیں, جاتا, دیکھا, دوسری, ساتھی, طور, صفحہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ورڈپریس پلگ ان کی معلومات چاہیں! گوہر پروگرامنگ 1 14-11-10 06:31 PM
ورڈپریس پر2mbسے زیادہ کی بیک اپ فائل کوکیسے امپورٹ کروں فرحان دانش Ask Experts ماہرین کی رائے 16 03-10-10 07:01 AM
میں نےورڈپریس پربلاگ بنایا جاویداقبال Ask Experts ماہرین کی رائے 17 17-12-09 01:45 PM
ورڈپریس ڈاٹ پی کے پریہ پلگ ان شامل کردیں فرحان دانش اردو پریس (http://wordpress.pk) 4 09-11-09 06:52 PM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 08:44 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger