واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس > اردو پریس (http://wordpress.pk)

میرا بلاگ کیوں بند ہوا؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-07-09, 12:43 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 5
کمائي: 149
شکریہ: 2
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میرا بلاگ کیوں بند ہوا؟

میرا بلاگ کیوں بند ہوا؟

السلام وعلیکم
بھائی میرا بلاگ کس نے بند کر دیا ہے۔مہربانی فرما کر آپ اُس کو کھول دیں‌۔

ہم آپ کے شکر گزار ہوں‌گے۔

میرا بلاگ کا اڈریس یہ ہے:
ieoa.wordpress. pk
alfajrmedia.wordpress. pk

(ڈاٹ کے بعد سپیس ہٹا لیں(
شکریہ
paktalib آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-07-09, 12:47 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کےبلاگ بند تھے اب ٹرائ کریں ------------
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
paktalib (26-07-09)
پرانا 26-07-09, 12:50 AM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 5
کمائي: 149
شکریہ: 2
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے بلاگ میں‌لکھا آتا ہے:

This user has elected to delete their account and the content is no longer available
کیا مسئلہ ہے؟
paktalib آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-07-09, 01:00 AM   #4
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,153
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی میرا بلاگ ابھی چل رہا ہے
عدنان کا بلاگ
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-07-09, 01:03 AM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا اپ یہ بتانا پسند کریں‌گے کہ اپ کے بلاگ پر کیا پیش کیا جا رہا تھا؟‌اور اپ کن کی ترجمانی کر رہتے تھے؟

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (26-07-09)
پرانا 26-07-09, 12:09 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 5
کمائي: 149
شکریہ: 2
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں میں‌ضرور بتانا پسند کروں‌گا۔
میں‌وہ حق بات کر رہا تھا جسے لوگ حق نہیں‌سمجھتے ۔۔

اور بھائی آپ کی policy میں‌یہ کب لکھا ہے کہ ایسا کام کرو گے تو ہم آپ کا بلاگ بند کر دیں گے؟

اور اگر بند کرنا تھا بھی تو بہلے بند کر دیتے

میرا کیا ہے میں کسی اور جگہ پر دوبارہ بلاگ بنا لوں گا

اور ہاں‌میں اُن لوگوں‌کی ترجمانی کر رہا تھا جو پاکستان میں اسلامی نظام لانے کی بات کر رہے ہیں یہ لوگ anti-pakistan تو نہیں‌ہیں۔یہ لوگ تو پاکستان کی ترقی کی بات کر رہے ہیں‌۔۔

میں‌ایک بار پھر آپ سے گزارش کر رہا ہیں کہ میرے دونوں‌بلاگ کو دوبارہ کھول دیں آپ کی مہربانی ہو گی۔۔

اگر نہیں کرنا تو پھر بھی بتا دیں۔

اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔۔
شکریہ
paktalib آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-07-09, 12:09 PM   #7

پرانا 26-07-09, 12:58 PM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپکے بلاگ مستقل طور پر بند کر دیے گئے ہیں۔ ہمارے بلاگ پاکستان سے آپریٹ ہوتے ہیں اور پاکستان میں یہ دونوں تنظمیں ممنوع قرار دی گئی ہیں۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
pakistan, پاکستان, پسند, ڈاٹ, لوگ, اسلامی, بھائی, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ گلاب خان خبریں 5 28-08-10 10:49 PM
بھارتی فوجیوں کو راشن سپلائی میں بدعنوانیوں کا انکشاف جاویداسد خبریں 0 04-08-10 07:13 PM
کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 09:11 AM
سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 10:08 AM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 03:09 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger