واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس > اردو پریس (http://wordpress.pk)




بلاگ پرٹیکسٹ وجٹس کام نہیں کررہی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-10-09, 09:55 PM   #1
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation بلاگ پرٹیکسٹ وجٹس کام نہیں کررہی

بلاگ پرٹیکسٹ وجٹس کام نہیں کررہی

Wordpress.pkکے بلاگ پرٹیکسٹ وجٹس کام نہیں کررہی ہیں کیا مسئلہ ہو گیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
بلاگ کا ایڈریس یہ ہے
فرحان دانش کا بلاگ وال چاکنگ

پہلے ٹیکسٹ وجٹس صیح کام کررہی تھی میں نے تھیم کو تبدیل کیا اس کے بعد ٹیکسٹ وجٹس نے کام کرنا چھوڑ دیا۔ٹیکسٹ وجٹس میں فلیگ کاونٹر اور مختلف چیزیں لگائی ہوئی ہیں۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-10-09, 10:50 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوبارہ لگا کر دیکھ لیں ایک بار
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-10-09, 09:35 PM   #3
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,124
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

میرے پاس آپ کا بلاگ بالکل ٹھیک کام کر رہا ھے
کمپیوٹر ری سٹارٹ کر کے چیک کریں۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-10-09, 06:00 PM   #4
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بلاگ کام کرتا ہے پر ویجیٹس کام نہیں کرتے
جو کوڈ ڈالو وہ خود ہی چینج ہوجاتا ہے
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-10-09, 09:20 PM   #5
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,124
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
بلاگ کام کرتا ہے پر ویجیٹس کام نہیں کرتے
جو کوڈ ڈالو وہ خود ہی چینج ہوجاتا ہے
السلام علیکم طارق بھائی

آپ کا بلاگ تو ویسے ہی اورلوڈد ہو چکا ہوا ھے جب کبھی اسے کھولا تو بہت وقت لگتا ھے اور کبھی کبھی پیج سٹک ہو جاتا ھے۔
اپ اور نیا بلاگ بنائیں بھلے اس میں اپنے اس بلاگ کا لنک بھی ایڈ کر لیں۔
بہت دنوں سے سوچ رہا تھا کہ آپ کو کہوں مگر اب آپ کا میسج دیکھا تو آپ کو لکھ رہا ہوں

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-10-09, 01:44 PM   #6
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بہتر آپ میرے پرانے بلاگ کی بات کر رہے ہوں گے
نئے بلاگ پر تو کوئی مسئلہ نہیں ہے؟؟؟
لب تلک آنے تو دو۔۔۔۔۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (28-10-09)
پرانا 27-10-09, 05:04 PM   #7
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,124
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم بھائی صاحب

شکریہ نئے بلاگ کا مگر اس میں تو زیادہ تر جیوگرافی ھے۔
پرانا بلاگ آپ کا اسلامیات پر ھے اور اس میں سے کبھی کبھی حوالہ جات مل جاتے ہیں۔ میرے لئے وہی ٹھیک ہے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (30-11-09)
جواب

Tags
color, اللہ, بھائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ان پیج سے فوٹو شاپ میں ٹیکسٹ لے جانا محمدعدنان ایڈوب فوٹو شاپ 29 26-01-12 01:24 AM
ایررٹیکسٹ کاپی کریں زارا کمپیوٹر کی باتیں 0 04-02-11 12:07 PM
کارل ڈرا میں بارڈر بنانا اور ٹیکسٹ کو اِن پیج۔۔۔ زارا کمپیوٹر کی باتیں 3 29-10-10 02:36 PM
ٹیکسٹ کو سائیہ دیں arslansun ایڈوب فوٹو شاپ 0 27-02-09 06:24 PM
ٹیکسٹ کو سائیہ دیں arslansun ایڈوب فوٹو شاپ 1 27-02-09 06:16 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger