واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس > اردو پریس (http://wordpress.pk)

اپنے بلاگ پر اردو کیسے منتخب کریں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 14-11-08, 05:47 PM   #1
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اپنے بلاگ پر اردو کیسے منتخب کریں؟

اپنے بلاگ پر اردو کیسے منتخب کریں؟

السلام علیکم ۔
آج ہم دیکھیں گے کہ بلاگ پر اردو پریس یعنی اردو پریس پر اپنے بلاگ میں اردو کیسے لکھی جا سکتی ہے

سب سے پہلے اپنے بلاگ میں‌ لاگن ہوجائیں
لاگ ان ہونے پر
اب Plug in پر کلک کریں
یہاں پر WP OpenPad کو منتخب کرتے ہوئے Activate پر کلک کریں
پلگ ان کامیابی سے منتخب ہونے پر
اب سیٹنگ پر کلک کریں
یہاں پر "اوپن پیڈ پلگ ان آپشنز" کا انتخاب کریں

ورڈپریس اوپن پیڈ پلگ ان سیٹ اپ میں تمام آپشنز کا انتخاب کریں
اور اوپن پیڈ پلگ ان پیڈ کو اپڈیٹ کریں پر کلک کریں

جی تو کام ختم اب Write ٹیب میں جائیں اور اردو لکھنا شروع ہوجائیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (17-08-10), ابن جلال (14-11-08), رانا امر (25-04-09)
کمائي نے عبدالقدوس کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
17-08-10 نورالدین تسی گریٹ ہو 100
پرانا 16-11-08, 11:48 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنے بلاگ پر اردو کیسے منتخب کریں؟

بہت ہی زبردست اچھی معلومات دی ہے آپ نے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (17-08-10), ابن جلال (16-11-08)
پرانا 16-11-08, 11:58 PM   #3
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنے بلاگ پر اردو کیسے منتخب کریں؟

بہت زبردست۔ عبدالقدوس بھائی اب مزید بھی کچھ ٹپس اور ٹیٹورل وغیرہ شیئر کریں‌نا
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-01-09, 06:51 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
عزیزامین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Canada,Alberta,Edmonton
مراسلات: 142
کمائي: 1,337
شکریہ: 129
43 مراسلہ میں 60 بارشکریہ ادا کیا گیا
عزیزامین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنے بلاگ پر اردو کیسے منتخب کریں؟

شئیرنگ اچھی ہے پر کچھ پلے نہیں پڑا
عزیزامین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-04-09, 11:28 PM   #5
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

WwW.Blogger.Com
کی بھی بتا دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-04-09, 10:44 AM   #6
Member
اجنبی
 
shobi.jan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 86
کمائي: 2,357
شکریہ: 7
63 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاءاللہ! جناب بہت ہی خوبصورت طریقے سے بیان کیا آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔
shobi.jan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-04-09, 11:33 AM   #7
Member
اجنبی
 
shobi.jan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 86
کمائي: 2,357
شکریہ: 7
63 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب! اس سے صرف ٹائٹل پر اردو اپلائی ہوتا ہے، پورے پیڈ پر نہیں ہورہا کوئی حل ہے؟
shobi.jan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-05-09, 11:55 PM   #8
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پھر پھی کام نھی کررہا وکھرے ٹائپ دا لگدا ہے
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-06-09, 12:36 AM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1
کمائي: 139
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پوسٹ‌ میں‌اردو کیسے لکھیں

بھائ پہلے تو آپ کا شکریہ کہ آپ کی پوسٹ سے وہ مدد ملی جو کہیں اور نہ مل سکی لیکن اس میں ایک مسئلہ ہے کہ صرف ٹائٹل پر ہی اردو اپلائی ہوتی ہے پوسٹ پر کیسے کریں پلیز مدد فراہم کریں۔ شکریہ۔ اللہ حافظ۔
umairshakoor آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
umairshakoor کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (17-08-10)
پرانا 07-06-09, 09:53 AM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس صورت میں textarea میں آپ visual کی جگہ HTML کا انتخاب کریں۔
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-08-10, 02:49 PM   #11
Member
اجنبی
 
نویدظفرکیانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 70
کمائي: 1,366
شکریہ: 167
35 مراسلہ میں 74 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن نستعلیق فونٹ کو اپنے بلاگ میں منتخب کیسے کیا جائے؟
نویدظفرکیانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نویدظفرکیانی کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (17-08-10)
پرانا 17-08-10, 02:56 PM   #12
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے کئی بلاگر پر دیھکا ہے کہ وہاں پر اردو کا کی بورڈ ہوتا ہے، کیا Blogspot میں ایسا ہو سکتا ہے ؟
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-08-10), عبدالقدوس (17-08-10)
پرانا 17-08-10, 06:23 PM   #13
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,638
کمائي: 51,168
شکریہ: 5,036
1,496 مراسلہ میں 5,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
میں نے کئی بلاگر پر دیھکا ہے کہ وہاں پر اردو کا کی بورڈ ہوتا ہے، کیا Blogspot میں ایسا ہو سکتا ہے ؟
جی بھائی Blogspot پر بھی اردو کی بورڈ ہوتا ہے۔
محمد عاصم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-08-10), عدنان دانی (17-08-10)
پرانا 17-08-10, 11:25 PM   #14
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : asimmithu مراسلہ دیکھیں
جی بھائی Blogspot پر بھی اردو کی بورڈ ہوتا ہے۔
تو یہ کیسے ایڈ کیا جاتا ہے طریقہ بھی بتا دیجئے ؟
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-08-10, 09:07 AM   #15
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نویدظفرکیانی مراسلہ دیکھیں
لیکن نستعلیق فونٹ کو اپنے بلاگ میں منتخب کیسے کیا جائے؟
نستعلیق فونٹ کے لئے مندرجہ ذیل کوڈ اپنے مراسلوں کے آغاز اور اختتام میں لکھیں

<"Font Face="Jameel Noori Nastaleeq" Size="4>
آپ کے مراسلہ

َ<Font/>

اس سے آپ کے بلاگ کی پوسٹس جمیل نوری نستعلیق میں نظر آئیں گی۔
__________________

http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (18-08-10)
جواب

Tags
com, images, فونٹ, ہوتا, ہے۔, ہے،, کیسے, کئی, پوسٹ, وہاں, لیکن, نستعلیق, منتخب, اپنے, ایسا, اللہ, اردو, بھائی, بورڈ, بلاگ, بلاگر, جائے؟, حل, عبدالقدوس, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم اللہ کی عبادت کیسے کریں؟ عبداللہ حیدر ایمان 10 16-06-11 08:18 PM
کدو کیسے پکائیں؟ عبداللہ حیدر باورچی خانہ 135 14-05-10 12:05 AM
تبادلۂ خیال کیسے کریں؟ محبوب عالم اردو زبان http://urduzuban.org 3 21-03-10 08:21 PM
سال کا آخری دن کیسے منائیں؟ راجہ اکرام عمومی بحث 9 19-12-09 08:33 PM
ہم اپنے ملک کو کیسے با وقار بنا سکتے ہیں؟ Zullu230 گپ شپ 1 25-08-07 01:10 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger