|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
السلامُ علیکم عبدالقدوس بھائی
میں نے اپنے بلاگ نبیل کا اوپن پیڈ پلگ ان انسٹال کیا ہوا ہے جو کہ پہلے بالکل درست کام کررہا تھا لیکن اب جبکہ میں نے تھیم تبدیل کی ہے اور آپ کی رہنمائی سے اس تھیم کو اردو میں بھی کرلیا ہے لیکن اب یہ پلگ ان اس تھیم میںکام نہیںکررہا ہے میں نے اپنے طور پہ کافی پنگے کرکے دیکھ لئے ہیں مگر کچھ حاصل نہیںہوا ہے تو بھائی جی اس سلسلہ میں میری کچھ ہیلپ کی جائے کیونکہ میںنے کسی اور بلاگ پہ دیکھا ہے کہ اسی تھیم میںیہ پلگ ان کام کررہا ہے ۔آپ کی طرف سے جواب کا انتظاررہے گا ۔ شکریہ
__________________
![]() |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (29-10-09), سلمان رومی (28-11-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اپنے پلگ ان میں ٹیمپلیت والی فائل کو کسی HTML ایڈیٹر میں اوپن کریں اور ڈیفالٹ ٹیمپلیٹ کا نام نئے ٹیمپلیٹ سے ریپلیس کریں۔ انشاءاللہ مسلئہ حل ہو جائے گا۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| masti, اردو, بھائی, جواب, حل, عبدالقدوس |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بولنے والا نوٹ پیڈ | M.UMER | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 15 | 14-12-11 11:06 AM |
| اردو نوٹ پیڈ | عقرب | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 20 | 11-04-10 09:36 AM |
| تہاڈا پیو | gorgeous | قہقہے ہی قہقے | 2 | 25-11-09 10:57 AM |
| پرسنل کمپیو ٹر | عبدالقدوس | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 2 | 28-12-07 09:01 AM |