واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس > اردو پریس (http://wordpress.pk)

اپنے بلاگ پر اردو کیسے منتخب کریں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 18-08-10, 11:56 AM   #16
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,638
کمائي: 51,162
شکریہ: 5,036
1,495 مراسلہ میں 5,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
تو یہ کیسے ایڈ کیا جاتا ہے طریقہ بھی بتا دیجئے ؟
جی بھائی میں نیچے دو۲ عددٹیمپلیٹس دے رہا ہوں ان کو ڈاؤنلوڈ کر لیں اور پھر جو طریقہ دے رہا اس کے مطابق اس کو اپلائی کر دیں۔ شکریہ
Attached Images
 
Attached Files
File Type: zip Rounder01.zip (19.2 KB, 20 views)
File Type: zip Rounder04.zip (19.3 KB, 21 views)
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (18-08-10)
پرانا 18-08-10, 02:47 PM   #17
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : asimmithu مراسلہ دیکھیں
جی بھائی میں نیچے دو۲ عددٹیمپلیٹس دے رہا ہوں ان کو ڈاؤنلوڈ کر لیں اور پھر جو طریقہ دے رہا اس کے مطابق اس کو اپلائی کر دیں۔ شکریہ
بہت بہت شکریہ بھائی ، ارود کی بورڈ تو آگیا ہے لیکن اس میں اردو نہین لکھی جا رہی۔
Name:  untitled.bmp
Views: 40
Size:  560.8 KB
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (18-08-10)
پرانا 18-08-10, 03:04 PM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

daniblog-jpg
آپ کے پاس جاواسکرپٹ شائد ڈس ایبل ہو اس وجہ سے کام نہیں‌کر رہا حالانکہ آپ کے بلاگ پر میں نے ٹرائی کی تو ٹھیک لکھا جا رہا ہے۔
ابرارحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (19-08-10), محمد عاصم (18-08-10), عدنان دانی (18-08-10)
پرانا 18-08-10, 04:01 PM   #19
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,638
کمائي: 51,162
شکریہ: 5,036
1,495 مراسلہ میں 5,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
آپ کے پاس جاواسکرپٹ شائد ڈس ایبل ہو اس وجہ سے کام نہیں‌کر رہا حالانکہ آپ کے بلاگ پر میں نے ٹرائی کی تو ٹھیک لکھا جا رہا ہے۔
جی ابرار بھائی ایسا ہی ہوگا۔
مگر مجھے بھی اس کے حل کا پتہ نہیں ہے لہذا ابرار بھائی آپ اس معاملے میں ہماری رہنمائی کریں۔
محمد عاصم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (18-08-10)
پرانا 18-08-10, 07:34 PM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انٹرنیت‌ایکسپلورر پر
Tool->Internet Options
دوسرے نمبر پر Security ٹیب کو کلک کریں اور internet کو سیلکٹ کر لیں
اور اس کے نیچے آپشنز میں سے Custom Level کو کلک کریں
scripting والے آپشن میں سے Active scripting کو اینیبل کرلیں

فائر فاکس میں
Tool->options->content اور اس کےنیچے چیک باکس ہوگا Enable java script اس کو سیلکٹ کرلیں
ابرارحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (18-08-10), عدنان دانی (18-08-10)
پرانا 18-08-10, 10:23 PM   #21
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کروم میں کیا کرنا ہوگا۔ ؟
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-08-10, 10:58 PM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس آئیکون کو کلک کرکے Options سیلکٹ کریں اور پھر
under the Hood->content setting -> java script میں جاوا سکرپٹ کو اینیبل کر لیں۔

لیکن یہ ویب پیڈ کروم اور سفاری کو سپورٹ نہیں‌کرتا۔
ابرارحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (19-08-10), عدنان دانی (19-08-10)
پرانا 19-08-10, 01:02 PM   #23
Member
اجنبی
 
نویدظفرکیانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 70
کمائي: 1,366
شکریہ: 167
35 مراسلہ میں 74 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوری ۔۔۔۔ کام نہیں بن رہا ۔۔۔ میرے بلاگ میں تو ایرر آ جاتا ہے
نویدظفرکیانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-08-10, 08:00 AM   #24
Senior Member
 
اسراراحمد چوہدری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 200
کمائي: 7,062
شکریہ: 146
162 مراسلہ میں 420 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم
پوسٹ اچھی ہے مگر مشکل طریقہ ہے۔سر سے گزار گئی۔
اسراراحمد چوہدری آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-08-10, 09:35 AM   #25
Member
اجنبی
 
نویدظفرکیانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 70
کمائي: 1,366
شکریہ: 167
35 مراسلہ میں 74 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اسراراحمد چوہدری مراسلہ دیکھیں
محترم
پوسٹ اچھی ہے مگر مشکل طریقہ ہے۔سر سے گزار گئی۔
یہی حال ادھر بھی ہے۔ کوئی قابل عمل طریقہ بنایا جائے۔
نویدظفرکیانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-08-10, 02:19 PM   #26
Senior Member
 
اسراراحمد چوہدری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 200
کمائي: 7,062
شکریہ: 146
162 مراسلہ میں 420 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نویدظفرکیانی مراسلہ دیکھیں
یہی حال ادھر بھی ہے۔ کوئی قابل عمل طریقہ بنایا جائے۔
محترم انچارج صاحب
ایسی پوسٹ جن میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں لیکن نامکمل ہوتی ہیں۔ان کو جاری کرنے والے التماس جاری کریں جب تک معلومات مکمل/سادہ زبان نہ ہو ان کو جاری نہ کریں کیونکہ اکثر دوستوں کے سوالات کے جوابات کا تسلی بخش جواب نہیں دیتے۔شکریہ
__________________
RADIO WORLD ... UNITY FOR PEACE
اسراراحمد چوہدری آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-08-10, 04:29 PM   #27
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نویدظفرکیانی مراسلہ دیکھیں
سوری ۔۔۔۔ کام نہیں بن رہا ۔۔۔ میرے بلاگ میں تو ایرر آ جاتا ہے
کس جگہ پر ایرر آتا ہے ،اور ایرر کیا آرہا ہے
ابرارحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-08-10, 04:31 PM   #28
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اسراراحمد چوہدری مراسلہ دیکھیں
محترم
پوسٹ اچھی ہے مگر مشکل طریقہ ہے۔سر سے گزار گئی۔
کیا آپ نے بلاگ بنایا ہوا ہے ،اگر نہیں‌تو پھر تو سر سے ہی گذرے گی اور اگر بنایا ہوا ہے تو کونسی چیز اونچی اڑرہی تھی کہ سر سے گذر گئی۔ذرا تفصیل بتا دیں تا کہ اسے پکڑ کے نیچے لا سکیں
ابرارحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-08-10, 04:32 PM   #29
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نویدظفرکیانی مراسلہ دیکھیں
یہی حال ادھر بھی ہے۔ کوئی قابل عمل طریقہ بنایا جائے۔
آپ بھی اوپر دیئے گئے مشورے پر عمل کریں (تفصیل بتائیں)
ابرارحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-08-10, 04:41 PM   #30
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اسراراحمد چوہدری مراسلہ دیکھیں

ایسی پوسٹ جن میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں لیکن نامکمل ہوتی ہیں۔ان کو جاری کرنے والے التماس جاری کریں جب تک معلومات مکمل/سادہ زبان نہ ہو ان کو جاری نہ کریں کیونکہ اکثر دوستوں کے سوالات کے جوابات کا تسلی بخش جواب نہیں دیتے۔شکریہ
کیا آپ کےساتھ کبھی ایسا ہوا کہ آپ کسی سے ملنے گئے ہوں‌اور رستہ بھول جائیں‌۔آپ موبائل پر رابطہ کریں‌کہ بھائی میں‌تو رستہ بھول گیا ہوں اور سمجھ نہیں‌آرہی کہ کہاں‌جاؤں تو وہ آپ سے پوچھے گا کہاں‌کھڑے ہوتو آپ کہیں‌گے کہ اس جگہ وہ آپ سے کہے گا کہ اگلے چوک سے بائیں‌ہوجاؤ‌سامنے ہی میرا گھر ہے ۔
اگر آپ گھر سے ہی پورا رستہ سمجھنا چاہیں‌تو وہ سمجھا تو سکتا ہے لیکن اگر تو آپ اس علاقے میں‌گئے ہوئے ہیں‌تو سمجھ آجائے گی ورنہ سر سے ہی گزرے گا۔
ایسے ہی جب کوئی سوال کرتا ہے تو وہ تو کسی خاص بات کا جواب چاہتا ہے جو کہ اسے دے دیا جاتا ہے۔اب اگر کوئی بالکل ہی جانتا نہ ہواوروہ چاہتا ہو کہ پڑھنے سے سب سمجھ سکے اور پریکٹیکل بھی نہ کرے تو ناممکن اگر نہیں‌تو مشکل ضرور ہوتا ہے
ابرارحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (24-08-10)
جواب

Tags
com, images, فونٹ, ہوتا, ہے۔, ہے،, کیسے, کئی, پوسٹ, وہاں, لیکن, نستعلیق, منتخب, اپنے, ایسا, اللہ, اردو, بھائی, بورڈ, بلاگ, بلاگر, جائے؟, حل, عبدالقدوس, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم اللہ کی عبادت کیسے کریں؟ عبداللہ حیدر ایمان 10 16-06-11 08:18 PM
کدو کیسے پکائیں؟ عبداللہ حیدر باورچی خانہ 135 14-05-10 12:05 AM
تبادلۂ خیال کیسے کریں؟ محبوب عالم اردو زبان http://urduzuban.org 3 21-03-10 08:21 PM
سال کا آخری دن کیسے منائیں؟ راجہ اکرام عمومی بحث 9 19-12-09 08:33 PM
ہم اپنے ملک کو کیسے با وقار بنا سکتے ہیں؟ Zullu230 گپ شپ 1 25-08-07 01:10 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger