| اردو زبان http://urduzuban.org اردو زبان http://urduzuban.org |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,342
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مقالے کا انداز ایسا ہونا چاہئے جو پڑھنے میں آسان ہو اور متن میں کسی خاص بات کو تلاش کرنے میں دقت محسوس نہ ہو. یعنی مقالات کی ساخت آسان فہم ہو. کسی مقالہ کو آسان فہم بنانے کیلئے ضروری ہے کہ اُسے شہ سرخیوں یا headings میں تقسیم کیا جائے. شہ سُرخی یا heading بنانے کیلئے ایڈیٹنگ باکس میں دئیے گئے فارمیٹنگ بار میں سے A کا بٹن استعمال کیجئے. کسی بھی ٹیکسٹ کو سلیکٹ کرنے کے بعد A کا بٹن دبائیے تو وہ متن آپ کے سامنے یوں نظر آئے گا: == شہ سرخی ==...... یہاں پر ‘‘=’’ کے درمیان میں ‘‘شہ سُرخی’’ آپ کا مطلوبہ ہیڈنگ ہے. مقالہ محفوظ کرنے کے بعد یہ اِس طرح نظر آئے گا:
شہ سرخی کسی شہ سُرخی یا ہیڈنگ میں ذیلی شہ سُرخی یا sub heading بنانے کیلئے A2 کا بٹن استعمال کیجئے. کسی ٹیکسٹ سے سب ہیڈنگ بنانے کیلئے اُس ٹیکسٹ کو سلیکٹ کرنے کے بعد A2 کا بٹن دبائیے. یہ متن اب آپ کو اِس طرح نظر آئے گا: ===ذیلی شہ سُرخی===، تاہم مقالہ محفوظ کرنے کے بعد یہ اِس طرح رونُما ہوگا: ذیلی شہ سُرخی |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Member
اجنبی
|
Very Very Nice Sharing
|
|
|
|