واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس > اردو زبان http://urduzuban.org



اردو زبان http://urduzuban.org اردو زبان http://urduzuban.org


مقالہ کیسے لکھیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-10-08, 10:04 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,342
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مقالہ کیسے لکھیں؟

مقالہ کیسے لکھیں؟

اُردو زبان انسائیکلوپیڈیا پر مقالہ لکھنا اتنا ہی آسان ہے جتنا کہ کسی چوپال پر مراسلہ لگوانا.

اُردو زبان انسائیکلوپیڈیا پر ایک سافٹ وئیر استعمال کیا جارہا ہے جو کہ اُردو ویکیپیڈیا پر بھی زیرِ استعمال ہے. اِس کا مطلب ہے کہ اگر کوئی اُردو ویکیپیڈیا پر مقالات لکھنے کا تجربہ رکھتا ہو تو وہ اُردو زبان انسائیکلوپیڈیا پر بھی مقالہ لکھ سکتا ہے.

اُردو زبان انسائیکلوپیڈیا ویب سائیٹ کی اگر آپ زیارت کریں تو آپ کے سامنے سب سے پہلے صفحۂ اوّل رونما ہوگا. ہر صفحہ کے دائیں جانب ایک لائحہ یا مینیو بنا ہوا ہے. راہنمائی مینیو کے نیچے ایک تلاش کا خانہ بنایا گیا ہے. جس میں آپ کوئی بھی مقالے کا عنوان لکھ کر تلاش کرسکتے ہیں.

اگر آپ کوئی مقالہ نئے سرے سے تخلق کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو سب سے پہلے یہ یقین کرلینا ہوگا کہ مطلوبہ مقالہ پہلے سے اُردو زبان انسائیکلوپیڈیا پر موجود نہیں ہے. یا بات ذہن نشین کرلیں کہ آپ ایک ہی عنوان پر دو مقالات مرتب نہیں کرسکتے.

اپنے مطلوبہ مقالے کا عنوان تلاش کے خانے میں لکھ کر ‘‘چلو’’ کا بٹن دبائیے. اگر آپ کا مطلوبہ عنوان اُردو زبان انسائیکلوپیڈیا پر موجود ہے تو وہ مقالہ خود بخود ہی آپ کے سامنے آجائے گا. اور اگر وہ مقالہ پہلے سے موجود نہیں ہے تو اُس سے ملتے جلتے مقالات کے عنوانات ایک صفحۂ تلاش پر آپ کے سامنے آجائیں گے. یہ یقین کرلینے کے بعد کہ آپ کا مطلوبہ مقالہ پہلے سے موجود نہیں ہے، آپ یہ مقالہ تخلیق کرسکتے ہیں.

مقالہ تخلیق کرنے کیلئے صفحۂ تلاش پر ‘‘صفحۂ بناسکتے ہیں’’ پر کلک کیجئے. اِس پر کلک کرنے کے بعد آپ کے سامنے ایک ایڈیٹنگ ونڈو کھل جائے گی. اِس صفحہ پر ایک ایڈیٹنگ باکس بنا ہوا ہے. جس پر چوپال کے ایڈیٹنگ باکس کی طرح ایڈیٹنگ ٹولز دئیے گئے ہیں. جو آپ کو مقالہ کی ساخت اور شکل و صورت بنانے میں مدد فراہم کریں گے.

آپ اپنے مقالہ کا ٹیکسٹ یا متن اِس ایڈیٹنگ باکس میں لکھ کر نیچے دیئے گئے ‘‘محفوظ’’ کا بٹن دبائیں گے تو آپ کا مقالہ اُردو زبان انسائیکلوپیڈیا پر محفوظ ہوجائے گا. تاہم، محفوظ کرنے سے پہلے مقالے کی نمائش دیکھنا بہتر رہے گا. مقالے کی نمائش دیکھنے کے لئے ‘‘نمائش’’ کا بٹن دبائیے.

اگر آپ پہلے سے موجود کسی مقالے میں ترمیم کرنا چاہتے ہیں تو مطلوبہ مقالہ کا عنوان تلاش کے خانے میں لکھنے کے بعد چلو کا بٹن دبانے سے وہ مقالہ کھل جائے گا. اب آپ اُوپر دیا گیا ‘‘ترمیم’’ کا بٹن دبائیے. جس سے ایک ترمیمی ونڈو کھل جائے گی جس میں آپ مقالہ کے متن میں تبدیلی کرسکتے ہیں.

مزید تفصیل کیلئے اُردو زبان انسائیکلوپیڈیا کے صفحۂ اوّل پر ‘‘کیسے لکھیں؟’’ کا ربط ملاحظہ فرمائیے.
محبوب عالم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا
king nasir (21-03-10), منتظمین (11-10-08), ابن جلال (11-10-08), راجہ اکرام (15-01-09), عبدالقدوس (10-10-08), غلام خان (21-12-10)
پرانا 11-10-08, 01:04 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مقالہ کیسے لکھیں؟

بہت عمدہ محبوب بھائی ۔ بس تھوڑی سی ہمت کی دیرہے اور کام چل نکلے گا۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
king nasir (21-03-10), ابن جلال (11-10-08)
پرانا 11-10-08, 11:54 PM   #3
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مقالہ کیسے لکھیں؟

محبوب صاحب ۔ میں نے خبریں دینی ہو تو اس کے لیے کیا کرنا پڑے گا ۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
king nasir (21-03-10)
پرانا 17-10-08, 03:03 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,342
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مقالہ کیسے لکھیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
محبوب صاحب ۔ میں نے خبریں دینی ہو تو اس کے لیے کیا کرنا پڑے گا ۔
زین بھائی! آپ سب سے پہلے اُردوزبان.کام پر اپنا کھاتہ بنائیں. اُس کے بعد کچھ مقالات لکھنے کی کوشش کریں، تاکہ آپ وہاں کے نظام سے مانوس ہوں. اُس کے بعد اِس بارے میں بات ہوگی. شکریہ!
محبوب عالم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا
king nasir (21-03-10), ابن جلال (17-10-08), غلام خان (21-12-10)
پرانا 17-10-08, 03:05 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,342
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مقالہ کیسے لکھیں؟

منظمین صاحب سے درخواست ہے کہ کسی کو بھی اُردوزبان.کوم کی انتظامیہ میں شامل کرنے سے پہلے یہ یقین کرلیں کہ وہ بندہ وہاں کے نظام و عمل سے واقف ہے اور اُس نے کچھ مقالات بھی تحریر کئے ہوں.
محبوب عالم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا
king nasir (21-03-10), منتظمین (17-10-08), ابن جلال (17-10-08), غلام خان (21-12-10)
پرانا 21-03-10, 08:19 PM   #6
Member
اجنبی
 
king nasir's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 39
کمائي: 416
شکریہ: 108
11 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
king nasir کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Nice .........................
king nasir آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
nice, ویب, انتظامیہ, بھائی, تلاش, تحریر, ترمیم, جواب, درخواست, سافٹ, صفحہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا رشتے آسمان پہ بنتے ھیں؟ Haya 786 گپ شپ 31 04-05-09 02:43 AM
آن لائن ارننگ کیسے کر سکتے ھیں؟ saraawan Ask Experts ماہرین کی رائے 1 23-02-09 12:26 PM
دستخط میں Link اور Comments کیسے Add کرتے ھیں؟ Rizwan معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 9 27-11-08 08:56 PM
youtube ویڈیوز کیسے download کی جاتی ھیں؟ چاند Ask Experts ماہرین کی رائے 11 05-08-08 09:16 PM
کیا ھم مسلمان ھیں؟ رحیم اخلاق و آداب 2 24-12-07 05:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger