واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس > اردو زبان http://urduzuban.org



اردو زبان http://urduzuban.org اردو زبان http://urduzuban.org


تبادلۂ خیال کیسے کریں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-10-08, 10:13 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,342
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تبادلۂ خیال کیسے کریں؟

تبادلۂ خیال کیسے کریں؟

اُردو زبان انسائیکلوپیڈیا پر کسی بھی مقالہ کے بارے میں تبادلہ خیال کرنے کیلئے مطلوبہ مقالہ کا عنوان تلاش کے خانے میں لکھنے کے بعد ‘‘چلو’’ کا بٹن دبائیے. مقالہ خود بخود کھل جائے گا. مقالہ کھلنے کے بعد اُوپر دئیے گئے ‘‘تبادلۂ خیال’’ کا بٹن دبائیے. جس سے مذکورہ مقالے کا تبادلۂ خیال صفحہ آپ کے سامنے آجائے گا. اب اُوپر دئیے گئے ‘‘ترمیم’’ بٹن کے بائیں طرف ‘‘+’’ کا بٹن دبائیں. جس سے ایک تدوینی ونڈو کھل جائے گی. اِس میں ایک عنوان کا خانہ ہے اور اُس کے نیچے متن کا خانہ. عنوان کے خانے میں آپ اپنے نکتہ کا عنوان لکھئیے کہ آپ کس بارے میں اظہار خیال کرنا چاہتے ہیں. نیچے دئیے گئے ٹیکسٹ ایڈیٹنگ باکس میں اپنی رائے دیں. اور ٹیکسٹ باکس کے نیچے دیا گیا ‘‘محفوظ’’ کا بٹن دبائیے. تاہم، محفوظ کرنے سے پہلے یہ موزوں رہے گا کہ آپ اپنے پوسٹ کا ایک جائزہ لیں، جائزہ لینے کیلئے ‘‘محفوظ’’ بٹن کے بائیں طرف ‘‘نمائش’’ کا بٹن ہے اُسے کلک کیجئے، اِس سے ایک نمائشی ونڈو کھل جائے گی جو آپ کے پوسٹ کی آپ کے سامنے وہ نمائش کرے گی. یقین کرلینے کے بعد کہ پوسٹ صحیح ہے، نیچے دیا گیا ‘‘محفوظ’’ کا بٹن دبانے سے أپ کا مراسلہ محفوظ ہوجائے گا.

عام یا مجموعی معاملات پر گفت و شنید کرنے کیلئے اُردو زبان انسائیکلوپیڈیا پر ایک ‘‘دیوانِ عام’’ یا ‘‘کمیونٹی پورٹل’’ بنایا گیا ہے، جس پر آپ کسی بھی چیز کے بارے میں اظہارِ رائے کرسکتے ہیں. دائیں طرف دئیے گئے ‘‘راہنمائی مینیو’’ میں ‘‘دیوان عام’’ ربط پر کلک کریں گے تو دیوانِ عام کا تبادلۂ خیال صفحہ کھل جائے گا. اِس صفحہ پر اپنی رائے دے سکتے ہیں. بس اُوپر دیا گیا ‘‘+’’ کا بٹن دبائیے اور اپنی رائے لکھنے کے بعد اسے محفوظ کردیجئے.
محبوب عالم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا
king nasir (21-03-10), ابن جلال (11-10-08)
پرانا 10-10-08, 10:16 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,342
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تبادلۂ خیال کیسے کریں؟

وہ صارفین جنہوں نے اُردو زبان انسائیکلوپیڈیا کی ویب سائیٹ پر رُکنیت حاصل کی ہے، اُنہیں چاہئیے کہ کسی بھی صفحہ پر اپنی رائے کا متن لکھنے کے بعد ایڈیٹنگ باکس کے ٹولز میں دئیے گئے دسویں نمبر پر دستخط کا بٹن دبائیں. تاکہ رائے کے ساتھ اُن کی دستخط بھی آسکے. اِس سے رائے دہندہ کی شناخت میں آسانی ہوگی.
محبوب عالم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا
king nasir (21-03-10), منتظمین (11-10-08), yashaka (11-10-08), ابن جلال (11-10-08)
پرانا 11-10-08, 01:05 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تبادلۂ خیال کیسے کریں؟

مجھے خود بھی اس بات کا خیال نہیں رہا تھا۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
king nasir (21-03-10), ابن جلال (11-10-08)
پرانا 21-03-10, 08:21 PM   #4
Member
اجنبی
 
king nasir's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 39
کمائي: 416
شکریہ: 108
11 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
king nasir کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Nice Inf........................
king nasir آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
nice, پوسٹ, ویب, تلاش, شناخت, صفحہ, صارفین, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم اللہ کی عبادت کیسے کریں؟ عبداللہ حیدر ایمان 10 16-06-11 08:18 PM
اپنے بلاگ پر اردو کیسے منتخب کریں؟ عبدالقدوس اردو پریس (http://wordpress.pk) 30 24-08-10 06:21 PM
کدو کیسے پکائیں؟ عبداللہ حیدر باورچی خانہ 135 14-05-10 12:05 AM
سال کا آخری دن کیسے منائیں؟ راجہ اکرام عمومی بحث 9 19-12-09 08:33 PM
ہم اپنے ملک کو کیسے با وقار بنا سکتے ہیں؟ Zullu230 گپ شپ 1 25-08-07 01:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger