واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس > اردو زبان http://urduzuban.org



اردو زبان http://urduzuban.org اردو زبان http://urduzuban.org


آرٹیکل کے ضروری حصّے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-10-08, 05:40 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,342
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آرٹیکل کے ضروری حصّے

آرٹیکل کے ضروری حصّے

کسی مقالے کے ضروری اجزاء کا اِنحصار اُس مقالے کے موضوع پر ہوتا ہے. عموماً، درج ذیل حصّوں کو کسی مقالے میں شامل کرنا ضروری ہے:


== تعارف ==
یہ سب سے پہلا پیراگراف ہوتا ہے. تاہم، اِس کے اُوپر تعارف والی شہ سرخی ڈالنے کی ضرورت نہیں. مثلاً مقالہ [[کمپیوٹر]] کے اوّل میں تعارف کے ہیڈنگ کے بغیر اُس کا تعارف لکھ دیا گیا ہے. یاد رہے کہ کسی بھی مقالے کے تعارف میں کسی لفظ کی معانی نہ لکھی جائے.

== وجۂ تسمیہ ==
کسی مقالے میں یہ بھی ایک ضروری حصّہ ہے. اِس سے مقالہ کے موضوع کو سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے. پیراگراف ‘‘تعارف’’ کے بعد اِس حصّے کو مقالے میں ضرور شامل کرلینا چاہئے. تاکہ قاری کے علم میں یہ بات آجائے کہ مقالے کا نام کیوں رکھا گیا ہے اور اس کا مطلب کیا ہے. مثلاً مقالہ کمپیوٹر میں تعارف پیراگراف کے بعد ‘‘وجۂ تسمیہ’’ پیراگراف شامل کرلیا گیا ہے اور اُس میں اِس بات کی وضاحت کردی گئی ہے کہ کمپیوٹر لفظ کا مطلب کیا ہے اور یہ اِس چیز کیلئے کیوں استعمال کیا جاتا ہے.


== اقسام ==
اِس حصّے کے استعمال کا اِنحصار بھی مقالے کے موضوع پر ہے. اگر مقالہ کسی ایسی چیز کے بارے میں ہے حس کے کئی اقسام پائے جاتے ہوں، تو ایسے مقالے میں ‘‘اقسام’’ حصّے کا استعمال نہایت ضروری ہوتا ہے.


== خصوصیات ==
یہ حصّہ بھی اُن مقالات میں نہایت ضروری ہوتا ہے جن میں کسی ایسی چیز کے بارے میں ذکر ہو جس کی خصوصیات کو ظاہر کئے بغیر اُس کی وضاحت مکمل نہیں ہوتی. جیسے کیمیائی عناصر <small>(chemical elements)</small> وغیرہ.


== تاریخ ==
یہ حصّہ اُن مقالات میں شامل کرنا چاہئے جن میں کسی ایسی چیز کے بارے میں ہو جس کی تاریخ کو ظاہر کرنا ضروری ہوتا ہے.


== حوالہ جات ==
یہ حصّہ کسی مقالے میں شامل معلومات کے معیار میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے. اِس سے قاری کو یہ اندازہ کرنا آسان ہوجاتا ہے کہ مقالہ کے متن میں کوئی خاص بات کیوں کہی گئی ہے اور اُس کا پس منظر یا ثبوت کیا ہے؟.


== بیرونی روابط ==
اِس حصّے میں دوسرے ویب سائیٹس کے لنکس شامل کئے جاتے ہیں جن پر مذکورہ موضوع کے بارے میں معلومات موجود ہوں.


== زمرہ جات ==
اِس حصّے سے یہ پتہ چلتا ہے کہ یہ مقالہ کونسے مقالات سے تعلق رکھتا ہے اور معلومات کے کس حصّے میں شامل ہے. ٰ
محبوب عالم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا
king nasir (21-03-10), منتظمین (17-10-08), شاہ110 (04-02-09)
پرانا 21-03-10, 08:17 PM   #2
Member
اجنبی
 
king nasir's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 39
کمائي: 416
شکریہ: 108
11 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
king nasir کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Very Very Nice Sharing
king nasir آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-01-12, 06:55 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 32
کمائي: 502
شکریہ: 20
10 مراسلہ میں 16 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی Sharing ہے
petiwala آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
nice, sharing, کمپیوٹر, ویب, مکمل, very, تعارف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تھری جی ٹیکنولوجی، ٹیلیکوم سروسز کی جانب قدم زارا عمومی سائنس 5 17-03-11 12:16 PM
روزانہ 2 گھنٹے سے زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنے والوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات دو گنا ہوجاتے ہیں۔ ماہرین گلاب خان شعبہ طب 0 19-02-11 04:12 AM
پاکستان: بہت زیادہ ٹیلیکام ٹیکس وصول کرنے والا ملک شیخ ہمدان سیاست 0 05-08-08 10:55 PM
پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازعات کے ذمہ دار ٹیم منیجر ہیں؟،کپتانی کا ایشو بھی ان کی وجہ سے سامنے آیا خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 09:14 AM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger