| اردو زبان http://urduzuban.org اردو زبان http://urduzuban.org |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 16 قاری/قارئین نے محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا | گلز (28-03-09), چیتا چالباز (11-02-09), محمد الیاس (20-03-09), wajee (01-10-08), ایکسٹو (02-10-08), اخوند (22-01-09), اخترحسین (28-09-09), اردوڈریمز (02-10-08), جاویداقبال (10-10-09), حیدر (28-09-09), رفیع انجم (01-07-10), رضی (13-02-09), سیپ (01-10-08), سعود (05-02-09), طارق راحیل (11-02-09), عرفان حیدر (06-10-08) |
|
|
#46 | |||
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,342
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلیں یہ تو آپ مانتے ہیں کہ فورم کیلئے چوپال کا لفظ متبادل کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے.
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
|
|||
|
|
|
|
|
#47 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,342
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آلہ عربی زبان سے ماخوذ ہے اور عربی میں آلہ machine کو کہاجاتا ہے. اُردو ویکی پر بھی آلہ مشین کیلئے ہی استعمال کیا گیا ہے. آپ کی معلومات کیلئے، instrument کیلئے لفظ ‘‘ اوزار ’’ استعمال ہوا ہے. کسی بھی اُردو لغت میں دیکھئے، instrument کیلئے ‘‘اوزار’’ ہی لکھا ہوگا. part تو حصہ کو کہتے ہیں جناب. |
|
|
|
|
|
|
#48 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,140
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک بات یاد آگئی ہمارے نصاب میں ایک کہانی شامل ہے "کنور اودے اور رانی کیتکی " انشا کی لکھی ہوئی ہے اس میں ایک لفظ بھی عربی یا فارسی کا شامل نہیں ہے صرف ایک لفظ لالٹین ہے جو کہ انگریری کا ہے
یہ کہانی اتنی مشکل ہے کہ بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
#49 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
تو خود کو رکھ وہاںاتنا کہ ہر تلاش سے پہلے
بندہ تجھ سے ہی پوچھے "بتا لکھاوہاں کیا ہے؟" یہ ایک بے وزن اور بے ہنگم شعر ہے میںعمومآ ایسی شاعری نہیںکرتا مگر جس کے لئے کی ہے اس کے لئے ایس بھی جائز ہے بٹن دباکے
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#50 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی ہم نہ تو حسد اور بغض کا شکار ہیں اور نہ ہی کسی قسم کے لسانی تعصب کا شکار۔ جو چیز مناسب ہے ہر حال میں مناسب اوربہتر ہے۔ اور ہم ہمیشہ بہتری کے حصول کے لیے کوشش کرتے ہیں۔
باقی اردو دنیا کی دوسری تمام زبانوں سے اس لحاظ سے منفرد ہے کہ یہ اپنے لیے خود راستہ بناتی ہے اور بہت زیادہ تیزی کے ساتھ الفاط کو اپنے اندر سمیٹتی اور غیر مروجہ الفاظ کی صفائی کرتی ہے۔ دوسری زبانوںمیں بھی یہی صلاحیت ہے لیکن وہ یہ کام صدیوں میں کرتی ہیں اور اردو عشروں میں جس کی واضح مثال کسی بھی 40 سال سے زیادہ پرانی کتاب کی زبان اور موجودہ زبان میں واضح فرق ہیں۔۔۔ اردو کی اس صلاحیت کی وجہ سے ہی اردو ، اردو کہلاتی ہے اور یہی اس کا اصل حسن اور توازن ہے- میں مانتا ہوں کہ ابھی یہ توازن کافی حد تک خراب ہو چکا ہے لیکن اردو یہ اپنی صلاحیت ہے جو یہ خود ہی وقت کے ساتھ صیح کرئے گی۔ اس کے اگے بند باندھا ایسا ہے جیسے بپھرئے ہوئے دریا کو روکنا اور بہتے ہوئے پانی پر تصویریں بنانا۔۔۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#51 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#52 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#53 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#54 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#55 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#56 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,342
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#57 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
یہ تو اس کی پہاڑ نوازی ہے کہ آپ کو شعر کہنےکا موقع دیا وگرنہ آپ تو پیسے دے کر شعر سنانے والے شاعر ہیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#58 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
http://ur.wikipedia.org/wiki/Plate_I یہ لنک بھی دیکھ لیں۔
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#59 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
http://ur.wikipedia.org/wiki/تختی_پے اس پر بھی نظر دوڑائیں
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#60 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
تاہم یہ میرے جذبات ہیں اور مجھے خوشی ہوگی کہ دیگر دوست بھی ایسے جذبات کااظہار کریں مگر یہ کیا بات ہے کہ ہم اردو میں سے انگلش تو نکال دیںاور فارسی شامل رکھیںیا سنسکرت شامل رکھیں ، بھائی اگر کچھ کرنا ہی ہے تو پکا کام کرو نا سب کو نکالو۔ ویسے گلاس کے لئے پیالے کے علاوہ کچھ اور متابادل ہے؟ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, گوگل, پاکستان, قواعد, لوگ, نظر, مکمل, موجودہ, محبت, انگلش, اردو, بھائی, تلاش, جواب, حل, حال, حسن, دل, درخواست, راستہ, زندگی, سال, صلاحیت, صدیوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سقوط ڈھاکہ کے چند سر بستہ راز: امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی تحریروں میں | حیدر | 1971 اور مشرقی پاکستان | 23 | 14-02-10 06:10 AM |
| چائنا واقعی چائنا ہے | راجہ اکرام | دلچسپ اور عجیب | 2 | 10-02-10 05:00 PM |
| ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے | عبیداللہ عبید | اردو پریس (http://wordpress.pk) | 10 | 14-06-09 08:44 PM |
| کیا قلوپطرہ واقعی حسین تھی؟ | Real_Light | دلچسپ اور عجیب | 43 | 30-03-09 07:22 PM |
| رباعی | ابو عمار | شعر و شاعری | 2 | 12-05-08 02:29 PM |