| اردو زبان http://urduzuban.org اردو زبان http://urduzuban.org |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 16 قاری/قارئین نے محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا | گلز (28-03-09), چیتا چالباز (11-02-09), محمد الیاس (20-03-09), wajee (01-10-08), ایکسٹو (02-10-08), اخوند (22-01-09), اخترحسین (28-09-09), اردوڈریمز (02-10-08), جاویداقبال (10-10-09), حیدر (28-09-09), رفیع انجم (01-07-10), رضی (13-02-09), سیپ (01-10-08), سعود (05-02-09), طارق راحیل (11-02-09), عرفان حیدر (06-10-08) |
|
|
#31 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
انکل اگر اس طرحگنتی کرو گے تو اردو ویسے ہی مختلف زبانوںکا مجموعہ ہے اس کا اپنا کون سا ذخیرہ ہے الفاظکا ؟ کہیںفارسی ، کہیںعربی، کہیںہندی اور کہیںانگریزی ، اور ان سب کے مجموعے کو ترکی لفظ ’اردو‘ کہا گیا
سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن ![]() مختصر یہ ہے کہ ہر وہ لفظ جو معیاری اردو لغت میں دستیاب ہے وہ اردو کا ہی کہلائے گا
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#32 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
|
#33 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
بٹن دباکے مطلب یہ ہے کہ بات کسی بنیاد پر ہونی چاہئے جب اردو ہے ہی کئی زبانوں کا مرکب تو اس میں سے کسی ایک کو کس طرح نکال سکتے ہیں پھر تو میں کہ سکتا ہوںکہ یہ یا کوئی اور مجھے "گلاس" کی جگہ متابادل لفظ بتادے جسے اردو میں استعمال کیا جاسکے اور سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن کا متبادل بھی
|
|
|
|
|
|
|
#34 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,342
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کونسی اُردو لُغت کو آپ معیاری کہتے ہیں؟ میرے خیال میں سب سے معیاری اُردو لُغت آکسفرڈ (oxford) کی ہے. بتائیے ابھی تک آپ نے کبھی اُس سے مستفید ہونے کی کوشش کی؟ اور سائنسی الفاظ اُردو لُغات میں اِبتداء سے موجود نہیں ہیں یعنی جب سے اُردو لُغات لکھی جارہی ہیں اُن میں انگریزی ہی کے الفاظ کو بیعنہہ اُردو رسم الخط میں لکھ دیا جاتا ہے، کیا اُن الفاظ کیلئے اُردو متبادل نہیں بنائے جاسکتے؟ اگر انگریزی اپنے سائنسی الفاظ فرانسیسی، لاطینی، اور یونانی سے اخذ کرتی ہے تو کیا اُردو اپنے الفاظ عربی اور فارسی سے اخذ نہیں کرسکتی؟ کسی پر بھی بزور اُردو الفاظ کو لاگو نہیں کیا جاسکتا تاہم اُن کو قائل کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں. ابتداء تو کیجئے! |
|
|
|
|
|
|
#35 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
آپ کے الفاظ ہیں
اقتباس:
کیا ہم یہ سمجھیں کہ سرسید احمد والا دور آگیا ہے کہ جب وہ انگریزی کو بھی ساتھ میں پڑھنے کی ہدایت کرتے تھے تو ان پر کفر کا فتوٰی لگا دیا گیا |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#36 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#37 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,342
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اُردو بول کے بھی اُردو کی اصل رُوح کو نہیں جانتے. اُردو کی اصل مآخذ عربی، فارسی اور سنسکرت ہیں. انگریزی نہیں! ہاں کئی الفاظ ایسے ہیں جن کو استعمال کیا جاسکتا ہے جیسے آپ کا مذکورہ ‘‘گلاس’’. ہم یہاں ایسے چیزوں کی بات نہیں کررہے. بلکہ چوپال پر اُردو کے استعمال کی بات کررہے ہیں. آپ کوشش تو کریں انگریزی کیلئے اُردو متبادل الفاظ ڈھونڈنے کی! آپ نے کوشش ہی نہیں کی اور نہ آپ کرنا چاہتے ہیں. جن الفاظ کا متبادل نہیں ڈھونڈا جاسکتا اُن کا نہ سہی لیکن جن کا متبادل ہے اُن کو تو استعمال کریں.
|
|
|
|
| محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا گیا | سعود (05-02-09) |
|
|
#38 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے تو یہ سوال میںبھی پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ انگریزی سے بغض کیوں ہے؟ فارسی اور عربی سے اس محبت کی کیا وجہ ہے؟ جب کہ انگریزی کے الفاط عام زندگی میں رواج بھی پا چکے ہیں۔ تو پھر پہیے کو دوبارہ سے کیوںایجاد کیا جائے؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#39 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,342
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سرسید احمد خان نے یہ نہیں کہا کہ اُردو میں انگریزی کے متبادل الفاظ مت ڈھونڈو بس وہی انگریزی الفاظ کو ہی اُردو رسم الخط میں لکھتے رہو. آپ عام اُردو کے استعمال کی بات کرتے ہیں. تو بتائیے : ایک عام آدمی ‘‘ فورم’’ آسانی سے سمجھ سکتا ہے یا ‘‘چوپال’’؟ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا | سعود (05-02-09), عرفان حیدر (06-10-08) |
|
|
#40 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
پھر کیا کریں گے اور کیا کہیں گے آپ ؟ |
|
|
|
|
|
|
#41 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال سے فورم اور چوپال دونوںہم پلہ ہیں لیکن چوپال پنجابی کا لفظ ہے اور دوسری علاقائی زبان دانوں کے لیے اس لفظ میں اتنی کشش اور اہمیت نہیں ہے۔ ترتاش اور لیزر کے مقابلے میں لیزر ایک عام فہم اور اصل سے قریب تر اور مروجہ لفظ ہے۔
میں نے ایک سوال دقیق اور دقیقہ کے بارے میں پوچھا تھا اس کا کوئی جواب نہیں ملا۔ |
|
|
|
|
|
#42 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,342
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
انگریزی کے الفاظ عام زندگی میں اِس لئے رواج پاچکے ہیں کہ ہماری زبان میں اُن کیلئے متبادل نہ ہونے کی وجہ سے ہم اِبتداء ہی سے وہی الفاظ سنتے اور استعمال کرتے آرہے ہیں. اِتنی زیادہ استعمال کی وجہ سے ہم ان الفاظ سے اتنے مانوس ہوچکے ہیں کہ ہمیں وہ الفاظ اپنی زبان کے لگتے ہیں. ایک چینی انگریزی کے بارے میں نہیں جانتا کیونکہ اُس کی زبان میں انگریزی الفاظ کے متبادل موجود ہیں اور وُہ اپنی زبان سے مانوس ہے اِسی لئے اُسے انگریزی عجیب لگتی ہے. |
|
|
|
|
| محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا گیا | سعود (05-02-09) |
|
|
#43 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,342
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب آپ یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ اُردو کی بنیاد میں انگریزی شامل ہے؟ اُردو نے انگریزی سے ایسے ہی الفاظ لئے ہیں جس طرح انگریزی نے سنسکرت سے الفاظ اخذ کئے ہیں. تو آپ یہ کہیں گے کہ انگریزی کی بنیاد میں سنسکرت شامل ہے؟ سب کچھ جانتے ہوئے بھی سب کچھ نظر انداز کرنا چاہتے ہیں آپ. انگریزی سے والہانہ محبت کی وجہ سے؟ اپنی زبان کا کیا ہوگا؟ میں یہ کہہ چکا ہوں کہ جن الفاظ کا متبادل نہ ڈھونڈا یا بنایا جاسکے اُس کو ایسے ہی استعمال کرلینا چاہئیے.
|
|
|
|
| محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا گیا | سعود (05-02-09) |
|
|
#44 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وکی پر ایک instrument کا متبادل پرزہ دیا گیا ہے۔ جب کہ انسٹرومنٹ کبھی بھی پرزہ نہیں ہوتا بلکہ ایک مکمل کام کرنے والا آلہ ہوتا ہے۔ تو کیا وکی دانوں نے آلہ اور پرزہ کا کوئی فرق ملخوظ خاطر نہیں رکھا ہے؟
اگر پرزہ کی بات کریںتو اس کے لیے part کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ پرزہ ایک آلے کا چھوٹا (ذیلی حصہ) ہوتا ہے جبکہ انسٹرومنٹ کوئی بھی کام کرنے والا ایک مکمل آلہ ہوتا ہے بھائی۔۔۔ کیا اپ کے سمر قندی صاحب اس وضاحت کو قبول کریں گے؟ اور وکی پر تبدیلی کرنے کے لیے راضی ہو جائیں گے؟ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | میاں شاہد (02-10-08), محمدعدنان (13-10-08), تفسیر حیدر (02-10-08), عبداللہ حیدر (02-10-08), عرفان حیدر (06-10-08) |
|
|
#45 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,140
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
"منٹ کا اردو متبادل دقیقہ ہے لہذا منٹ کو دقیقہ کہنا علمی (سائنسی) لحاظ سے درست ہو گا۔ چونکہ منٹ زیادہ معروف ہے اس لیے اس مضمون میں دقیقہ کی تفصیل بیان کرتے وقت منٹ کا لفظ بھی استعمال کیا گیا ہے تا کہ پڑھنے اور سمجھنے میں کوئی دشواری نہ ہو۔" ![]() ![]()
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, گوگل, پاکستان, قواعد, لوگ, نظر, مکمل, موجودہ, محبت, انگلش, اردو, بھائی, تلاش, جواب, حل, حال, حسن, دل, درخواست, راستہ, زندگی, سال, صلاحیت, صدیوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سقوط ڈھاکہ کے چند سر بستہ راز: امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی تحریروں میں | حیدر | 1971 اور مشرقی پاکستان | 23 | 14-02-10 06:10 AM |
| چائنا واقعی چائنا ہے | راجہ اکرام | دلچسپ اور عجیب | 2 | 10-02-10 05:00 PM |
| ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے | عبیداللہ عبید | اردو پریس (http://wordpress.pk) | 10 | 14-06-09 08:44 PM |
| کیا قلوپطرہ واقعی حسین تھی؟ | Real_Light | دلچسپ اور عجیب | 43 | 30-03-09 07:22 PM |
| رباعی | ابو عمار | شعر و شاعری | 2 | 12-05-08 02:29 PM |