| اردو زبان http://urduzuban.org اردو زبان http://urduzuban.org |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
||||
|
||||
|
مناظر: 2041
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا | GSM MAMA (24-04-09), shafresha (07-12-10), ھارون اعظم (07-08-10), یاسر عمران مرزا (07-12-10), محمدمبشرعلی (07-08-10), ابن جلال (17-10-08), حیدر (28-09-09), خرم شہزاد خرم (24-04-09), سیپ (01-12-09), شاہ110 (04-02-09) |
|
|
#16 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار موبائل استعمال کرنے سے کونسے پیٹ میں مروڑ اٹھتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,224
کمائي: 18,031
شکریہ: 2,344
917 مراسلہ میں 2,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#19 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
موبائل ہسپتال کو گشتی شفاخانہ بھی کہتے ہیں۔۔۔۔ تو گشتی موبائل کہنا کیسا رہے گا؟ بھائی اس مثال میں سمجھداروں کے لیے بہت کچھ ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | حیدر (28-09-09), خرم شہزاد خرم (24-04-09) |
|
|
#21 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 142
کمائي: 3,449
شکریہ: 14
102 مراسلہ میں 312 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب! محرِّک (muharrik) کا مطلب ہے حرکت دینے والا.
اور محرَّک (muharrak) سے مراد ایسی چیز ہوتی ہے جسے حرکت دی جاتی ہی یا وہ چیز جسے متحرک کیا گیا ہو. جیبی کا مطلب ہے چھوٹا (جسے جیب میں رکھا جاسکے)، جبکہ انگریزی لفظ موبائل سے مراد ایسی چیز ہوتی ہے جسے (باآسانی) ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جاسکے. ایک تحقیق کے مطابق یہ دراصل لفظ movable سے ماخوذ ہے. |
|
|
|
|
|
#22 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,331
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() |
اوئے ھوئے
![]() اصل اردو اتنی مشکل ھے؟ مجھے آج پتہ لگا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یک گھنٹے کی کوشش کے بعدایک لفظ سوجھاہے آلہ صوت السریع کیساہے
چلو آج دوسری اردو کی تحقیق میں شمولیت کا اتفاق ہوا۔۔۔ اس سے قبل ہم دوستوں میں ایک یہ مجلس اتفاقا قائم ہو گئی تھی۔۔۔ جس طرح اس مجلس میں تختہ مشق موبائل بنا ہوا ہے اس مجلس میں تختہ مشق۔۔ سگنل( سڑک کا اشارہ بنا ہوا تھا) سوالہ یہی تھا کہ سگنل کا کوئی متبادل اردو میں ہے یا نہیں۔۔۔۔۔ اشارہ بھی جامع نہیں ہے۔۔۔ اس لئے کافی تحقیق کے بعد جس طرح یہاں موبائل کے لئے آلہ صوت السریع دریافت ہوا ہے۔۔۔ اس مجلس میں سگنل کے لئے۔۔۔۔۔ برقی قمقمہ برائے تبدیلی رخ۔۔۔۔ دریافت کیا گیا تھا۔۔۔۔ معلوم نہیں آپ دوستوں کی اس حوالے سے کیا رائے قائم ہوتی ہے۔۔ ہمارے ایک دوست کا اس پر تبصرہ یہ تھا کہ۔۔۔ اگر کسی کو یہ بتانا ہو کہ سگنل بند ہے۔۔۔ تو اس کو خالص اردو میں بتاتے بتاتے سگنل ہی کھل جائے گا۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (07-12-10), فاروق سرورخان (07-08-10), گوندل (07-08-10), ھارون اعظم (07-08-10), منتظمین (07-08-10), محمدمبشرعلی (07-08-10), احمد نذیر (11-10-11) |
|
|
#25 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
عربی میں موبائل کے لئے محمول اور جوال کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ اردو میں ترجمے کے لئے یہ بات اہمیت رکھتی ہے، کہ جس لفظ کا ترجمہ کیا جائے، ترجمہ اس سے زیادہ الفاظ پر مشتمل نہ ہو۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (07-12-10), فاروق سرورخان (07-08-10) |
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,123
شکریہ: 285
376 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشا اللہ ،اچھی کوشش ہے۔کم ازکم کسی بہانے اپنی زبان کے مسائل پر توجہ تو ہو رہی ہے۔موبائل کا متبادل اردو لفظ ملے نہ ملے کوششوں کا ثواب تو سب کو مل جائے۔ویسے ضروری نہیں کہ کسی انگریزی لفظ کا ہو بہو اردو میں ترجمہ کرنے کی کوشش کی جائے۔بس لفظ ایسا ہونا چاہیے جس سے مفہوم سمجھ میں آجائے۔اب انگریزی لفظ’’موبائل‘‘ جس کا مطلب’’حرکت پزیر،متحرک یا گشتی ‘‘ہے،پورے لفظ موبائل فون کی جگہ استعمال ہورہا ہے۔اصطلاحات کو اگر دوسری زبانوں سے جوں کا توں بھی لے لیا جائے تو کوئی حرج نہیں،البتہ اپنی تحریر یا گفتگو میں دوسری زبانیں ٹانکنے سے پرہیز کرناچاہیے۔شمشاد بھائی کا تجویز کردہ’’برقی قمقمہ برائے تبدیلی ِرخ‘‘ واقعی باعث چالان یا کسی جان لیوا حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔تمام زبانوں میں دوسری زبانوں کے الفاظ موجود ہوتے ہیں،حتیٰ کہ قرآن مجید میں بھی اللہ نے ایسے الفاظ استعمال کیے ہیں جن کو معرب یعنی دوسری زبانوں سے عربی میں وارد شدہ قراردیا جاتاہے۔جیسے بقول محققین: جُناَح،فارسی لفظ’’گناہ‘‘ سے ،سِجِیل ’’سنگ وگل‘‘ سے معرب ہے۔(ویسے میری ذاتی رائے میں عربی اپنی اصل کے اعتبار سےتمام زبانوں کی ماں ہے(
یہ بھی ممکن ہے کہ ایک مکمل اصطلاح وضع کرکے اس کے ابتدائی الفاظ کو جمع کرکے ایک علامت بنا دی جا سکتی ہے۔جیسے کہہ لیں کہ ’’متحرک آلہ ترسیل و وصول مدعا‘‘ کا مخفف(ماتوم)بنا دیا جائے۔ ویسے اصل زبان کے الفاظ برقرار رکھنے سے یہ فائدہ ہوگا کہ ہمیں اور ہماری آئندہ نسلوں کو اپنی کوتاہی اور نا اہلی کا احساس رہے گا کہ کاش یہی چیزیں ہم ایجاد کرتے تو ان کے نام ہماری زبانوں میں ہوتے۔ جیسے کہ فرقہ پرستی،توہم پرستی،جہالت،دہشت گردی،ظلم ،غربت ،افلاس،تباہی ،بربادی،رشوت،بدعنوانی جیسے الفاظ میں ہم خودکفیل ہیں۔
__________________
عابد |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() |
فون کے لئے اچھا لفظ ہے ۔ ستلی والا آواز دار ڈبہ اور بے ستلی آواز دار ڈبہ۔
![]() کیوں اردوں کو گیابھن ( اور لوڈ) کرنے کی کوشش کررہے ہو بھائی ہندوستا ن میں ایک بڑی کوشش کی جاتی ہے کہ اردو، انگریزی ، فارسی ، عربی الفاظ کی جگہ ہندی کے الفا ظ استعمال کئے جائیں۔ دور درشن تو چل گیا ۔۔ لیکن سائیکل کے لئے ایسا لفظ ایجاد کیا کہ اگر یہاں لکھ دوں تو ہمیشہ کے لئے بین کردیا جاؤ ں گا آپ خود ڈھونڈھ لیں ![]() سب کے مزے کے لئے لکھا ہے۔ ایسے ہی لیں
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (07-12-10) |
|
|
#28 |
|
Senior Member
![]() |
اردو کئی الفاظ عربی سے بھی آئے ہيں
اور میری معلومات کے مطابق عربی میں فون کو ہاتف کہتے ہيں اس حساب سے موبائل فون کو دستی ہاتف کہنا چاہیے ایک اور معلومات دے دو ں سسپنس ڈائجسٹ کے کہانیوں میں شکاری سیریز میں وائر لیس ٹرانسمیٹر کا اردو متبادل آلۂ لاسلکی پڑھا تھا ۔ جو بہتر لگا ۔ کیا کہتے ہيں بھائی لوگ ؟؟ ؟
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدمبشرعلی (07-08-10) |
|
|
#29 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (07-08-10) |
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (07-12-10) |
![]() |
| Tags |
| color, computer, کوشش, پسند, یا, قرآن, مکمل, موبائل, منتقل, منصوبہ, ماں, معلوم, آج, انگریزی زبان, اردو, بھائی, تحریر, جلد, خلاف, دریافت, زندگی, عالم, عربی, صوت, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اردو تحریر، بول چال میں انگریزی الفاظ کا استعمال | گلاب خان | عمومی بحث | 22 | 03-04-11 02:31 AM |
| ماوس کیسے استعمال کرتے ہیں؟ | زارا | گپ شپ | 0 | 10-02-11 03:28 PM |
| انگریزی زبان کے استعمال پر پابندی | ALI-OAD | خبریں | 3 | 23-12-10 11:09 PM |
| کیا اردو زبان میں انگریزی الفاظ کا استعمال ضروری ہے؟ | ناصحی | عمومی بحث | 14 | 05-07-10 06:26 PM |
| آپ کونسا آپریٹنگ سسٹم استعمال کرتے ہیں؟ | عرفان حیدر | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 61 | 26-06-10 10:00 AM |