واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > اردو بلاگنگ

اردو بلاگنگ اردو بلاگنگ کے بارے میں اپنے خیالات، مشاہدات اور تجربات یہاں شئیر کریں تاکہ نئے بلاگرز ان سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔

گرین گریپس ورڈپریس سانچہ پوشاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-11-09, 07:52 PM   #1
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default گرین گریپس ورڈپریس سانچہ پوشاک

گرین گریپس ورڈپریس سانچہ پوشاک

گرین گریپس ورڈپریس سانچہ پوشاک کا اردو ترجمہ محترم یاسر عمران کا کارنامہ ہے جس کو سراہتے ہوئے ورڈ پریس پی کے پر اراکین کے اختیار کے لیے شامل کیا گیا ہے

پوشاک کو چالو حالت میں دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

http://wordpress.pk/2009/11/10/گرین-گریپس-ورڈپریس-سانچہ
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
bashirahmed98 (08-09-11), skjatala (08-09-11), پاکستانی (06-07-10), محمدخلیل (13-11-09)
پرانا 10-11-09, 09:20 PM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بہت شکریہ عبدالقدوس بھائی، آخر کار سانچہ سبھی یوزرز کو دستیاب ہو گیا، میں ابھی اپنے ورڈپریس ڈاٹ پی کے والے بلاگ میں لگاتا ہوں اور دیکھتا ہوں اس میں کیا خامیاں ہیں۔ نیز کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں اگر تھیم کے کوڈ میں‌کوئی تبدیلی یا بہتری لانی ہو تو کیا طریقہ کار اختیار کرنا ہو گا۔ بہت شکریہ آپکا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (08-09-11)
پرانا 10-11-09, 09:37 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبدالقدوس بھائی، تھیم میں ایک اباؤٹ نامی فائل ہے، جس میں اپنے بلاگ کا تعارف لکھا جا سکتا ہے، ملٹی بلاگرز پلیٹ فارم پر تھیم کے موجود ہونے سے کیا ایسا ممکن ہے کہ سبھی صارفین اپنا اپنا پیغام لکھ سکیں یا ایک ہی پیغام سب بلاگز پر لکھا جائے گا۔ اگر ایسا ہے تو پھر کوئی ایسا میسج لکھ دیا جائے جو سبھی بلاگز کے لیے موزوں ہو۔

اس کے علاوہ تھیم میں موجود ھیڈر امیج کو بھی تبدیل کیا جا سکتا ہے، کیا ہر کوئی اپنا اپنا امیج لگا سکتا ہے یا ایک ہی امیج سب کے لیے چلے گا۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (08-09-11)
پرانا 10-11-09, 09:39 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس تھیم میں کیونکہ آپ نے اردو اوپن پیڈ نہیں شامل کیا ہوا تو کوشش کریں کہ آئندہ تھیم میں اس کو انٹرگیڈ کریں نہیں تو پلگ ان کو ضرور رکھیں اس سے نئے صارف کو کم سے کم پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (08-09-11)
پرانا 10-11-09, 09:41 PM   #5

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
عبدالقدوس بھائی، تھیم میں ایک اباؤٹ نامی فائل ہے، جس میں اپنے بلاگ کا تعارف لکھا جا سکتا ہے، ملٹی بلاگرز پلیٹ فارم پر تھیم کے موجود ہونے سے کیا ایسا ممکن ہے کہ سبھی صارفین اپنا اپنا پیغام لکھ سکیں یا ایک ہی پیغام سب بلاگز پر لکھا جائے گا۔ اگر ایسا ہے تو پھر کوئی ایسا میسج لکھ دیا جائے جو سبھی بلاگز کے لیے موزوں ہو۔

اس کے علاوہ تھیم میں موجود ھیڈر امیج کو بھی تبدیل کیا جا سکتا ہے، کیا ہر کوئی اپنا اپنا امیج لگا سکتا ہے یا ایک ہی امیج سب کے لیے چلے گا۔
شاید۔۔۔۔ ایڈمن پینل میں جاکر مائی تھیمز میں جائیں اور وہاں پر دیکھیں۔۔۔ شاید ایسا ممکن ہو
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-11-09, 09:43 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اس تھیم میں کیونکہ آپ نے اردو اوپن پیڈ نہیں شامل کیا ہوا تو کوشش کریں کہ آئندہ تھیم میں اس کو انٹرگیڈ کریں نہیں تو پلگ ان کو ضرور رکھیں اس سے نئے صارف کو کم سے کم پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا
جی میں اس میں بہتری لانے کو کوشش کرتا ہوں، تھیم بنانے کے متعلق کچھ ایڈوانس چیزیں بھی سیکھنی ہی پڑیں گی، بہر حال رہنمائی کے لیے شکریہ۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (08-09-11)
پرانا 13-11-09, 11:28 AM   #7
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,200
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوبصورت تھیم ہے
میں اس کع اپنے بلاگ پہ چالو کرکے دیکھتا ہوں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-11-09, 05:26 PM   #8
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوبصورت تھیم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-11-09, 09:39 PM   #9
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-11-10, 06:44 PM   #10
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 15
کمائي: 512
شکریہ: 38
11 مراسلہ میں 37 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوبصورت تھیم ہے۔
شکریہ۔
علی عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-11-10, 06:55 PM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : علی عامر مراسلہ دیکھیں
خوبصورت تھیم ہے۔
شکریہ۔
پسند کرنے کا شکریہ لیکن اصل شکریہ کے حقدار یاسر عمران مرزا ہیں جنہوں نے اس کو اردوایا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-09-11, 07:38 PM   #12
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,126
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
گرین گریپس ورڈپریس سانچہ پوشاک کا اردو ترجمہ محترم یاسر عمران کا کارنامہ ہے جس کو سراہتے ہوئے ورڈ پریس پی کے پر اراکین کے اختیار کے لیے شامل کیا گیا ہے

پوشاک کو چالو حالت میں دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں
http://wordpress.pk/2009/11/10/گرین-گریپس-ورڈپریس-سانچہ
اس کا ڈاؤن لوڈنگ لنک ہے آپ کے پاس
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
9/11, com, green, php, فارم, کوشش, کلک, یاسر, ڈاٹ, ممکن, مرزا, اردو, بلاگرز, تھیم, تعارف, حال, خوبصورت, علی, عمران, عامر, عبدالقدوس, صارف, صارفین

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زمین پر اُگنے والاپہلا پودے کا ڈھانچہ دریافت جاویداسد دلچسپ اور عجیب 1 19-10-10 10:11 AM
ورڈپریس پر2mbسے زیادہ کی بیک اپ فائل کوکیسے امپورٹ کروں فرحان دانش Ask Experts ماہرین کی رائے 16 03-10-10 07:01 AM
تریسٹھ برسوں میں کھڑاکیاگیامعاشی ڈھانچہ برباد، رپورٹ جاویداسد خبریں 0 14-08-10 05:50 PM
ورڈپریس کی اردو پوشاکیں؟ اکرم اردو پریس (http://wordpress.pk) 0 30-06-09 12:55 PM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger