واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > اردو افسانے




پیسے کہاں سے لائوں ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-07, 02:31 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پیسے کہاں سے لائوں ؟

پیسے کہاں سے لائوں ؟

پیسے کہاں سے لائوں ؟
عيد الفطرکا زمانہ تھا، ہر شخص اپنے اور اپنے اہل خانہ کے لئے نئے کپڑے خريدنے ميں مصروف تھا، جب بڑوں ميں عيد کيلئےيہ گہما گہمي تھي تو بچے بھي اس خوشي کے موقع سے غافل رہتے ، چناچہ تمام بچوں نے اپنے اپنے والدين سے عيد کے لئے کپڑوں کي خواہش ظاہر کي اور تمام بچوں کي خواہش تکميل بھي کر دي گئي، اب يھ بچے اپنے نئے کپڑے اپنے دوستوں کو دکھانےلگے، بچے تو پھر بچے ہي ہوتے ہيں، چاہے وہ کسي غريب کے ہو يا امير کے ، عام شخص کے بچے ہو يا امير المومنين کے، چناچہ عام بچوں کے نئے نئے کپڑوں کو ديکھ کر امير المومنين رات کو گھر تشريف لائے تو اہليہ نے بچوں کي خواہش کا ان کے سامنے اظہار کرديا، بچے نئے کپڑے مانگ رہے ہيں۔ امير المومنين خاموش رہے کوئي جواب نہ ملا اور آرام کي غرض سے ليٹ گئے ليکن نيند کہاں آتي يہ نئي پريشاني جو سر پر آپڑي تھي، وہ سوچنے لگے کہ گھر ميں خريدنے کيلئے کچھ بھي نہيں ہے دوسري طرف بچوں کي خواہش تھي اس کو رد کرنا بھي سخت ناگوار تھا، سوچتے سوچتے ان کے ذہن ميں بات آئي کہ بيت المال سے اگلے مہينے کي تنخواہ پيشگي لے ليتا ہوں، جس سے بچوں کي خواہش کي تکميل ہوجائے گي اور اگلےمہينے کے راشن کيلئے اللہ تعالي کوئي نہ کوئي انتظام فرماديں گے، يہ سوچ کر ان کو کچھ اطمينان ھوا۔

اگلے دن صبح ہي اميرالمومنين بيت المال کے ذمہ دار کے پاس تشريف لے گئے اور ان سے حاجت بيان کھ مجھے اگلے مہينے کي تنخواہ پيشگي دے دو، بيت المال کے ذمھ دار نے جواب ديا امير المومنين اس بات کي کيا ضمانت ہے کہ آپ ايک مہينے تک زندہ رہيں گے اور پورے مہينے اپني ذمہ دارياں سرانجام دے ديں گے، امير المومنين اس بات کے سامنے لاجواب ہوگئے اور خالي ہاتھ ہي واپس لوٹ آئے اور اہليہ سے سارا قصہ بيان کيا اور کہا کہ ہمارے بچے اس عيد ميں پرانے کپڑے ہي پہن سکيں گے۔

چناچہ دنيا نے ديکھا کہ عيد کے دن تمام لوگوں نے نئے کپڑے پہنے ہوئے ہيں، ليکن امير المو منين کے بچے پرانے کپڑوں ميں نماز کيلئے عيدگاہ کي طرف آرہے ہيں، دنيا اس عدل و انصاف اور تقوي و پرہيزگاري کے علم بردار امير المو منين کو حضرت عمر بن عبدلعزيز رحمتہ اللہ کے نام سے جانتي ہے۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (11-04-08), محمدعدنان (11-10-07), ابو عمار (11-10-07)
پرانا 11-10-07, 03:09 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پیسے کہاں سے لائوں ؟

بہت خوب
ماشا اللہ بہت اچھا لکھا ہے جناب
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-10-07, 04:04 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پیسے کہاں سے لائوں ؟

بہت شکریہ عدنان بھائی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-10-07, 04:30 PM   #4
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,776
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پیسے کہاں سے لائوں ؟

سبحان اللہ، کاش ہمیں آج ایسے حکمراں مل جائیں۔ شکریہ فوٹو ٹیک۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-10-07, 09:32 AM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پیسے کہاں سے لائوں ؟

آپ کا شکریہ سرمد بھائی آپ کا ،،،،،،،،،،،
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-10-07, 10:48 AM   #6
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 26
مراسلات: 692
کمائي: 2,778
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پیسے کہاں سے لائوں ؟

بہت اچھے جناب
بہت اچھی شئیرنگ ہے
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-04-08, 02:11 PM   #7
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پیسے کہاں سے لائوں ؟

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ماشااللہ جزاک اللہ خیر

بہت معیاری شئرنگ ہے

امید ہے آپ یہ سلسلہ جاری و ساری رکھیں گے
خداوند متعال آپ کو صدا خوش و خرم رکھے

رب راکھا
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فوٹو, قصہ, نماز, موقع, آج, اللہ, بھائی, بچوں, جواب, خوش, خرم, رات, زمانہ, شخص, عدنان, صبح, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 32 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی گلاب خان خبریں 0 26-11-10 05:13 AM
میں بارش کردوں پیسے ....... فیصل ناصر قہقہے ہی قہقے 3 08-10-10 06:34 PM
زرداری سوئس بینک کے پیسے قوم کو واپس کردیں ، شاباش دوں گا، غیریقینی بھی ختم ہوجائے گی :نواز شریف جاویداسد خبریں 2 29-09-10 03:54 PM
رجسٹر ہوں اور پیسے کمائیں راجہ صاحب ویب سائٹس کا جائزہ 5 05-02-09 02:22 PM
بجلی کے نر خوں میں یکم جنوری سے10 پیسے فی یونٹ اضافہ کر نے کا فیصلہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 10:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger