واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > اردو افسانے




احمد ندیم قاسمی صاحب کا تعارف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-07-07, 02:07 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default احمد ندیم قاسمی صاحب کا تعارف

احمد ندیم قاسمی صاحب کا تعارف

ایک ایسی شخصیت جس نے ادبی دنیا مین بہت جلد ایک مقام حاصل کیا اور اپنی حیرت انگیز تخلیقات سے قاری کو ایک عجیب ہی دنیا میں لے جاتے ہیں اور وہ پہلو بھی بڑی خوبصورتی سے دیکھانے تہیں جو عام حالات میں دیکھنے کو نہیں ملتے ـ احمد ندیم ضلع سرگودھا کی پہاڑیوں کے درمیان ایک چھوٹے سے گاٶں میں پیدا ہوئے ـ کئی سال تک گاٶں کے بچوں کے ساتھ ننگے پاٶں اچھلتا کودتا اور سیٹیاں بجاتا شرارتیں کرنا بہترین مشغلہ رہا ـ فطرت کی آزاد فضاٶں میں پرورش پانے والا یہ شخص جس نے ابتدائی تعلیم اسی گاٶں میں پائی اور بی اے بہول پور کے کالج سے پاس کیا کیا جانتا تھا کہ شہروں میں زندگی کتنی پیچیدہ اور رمانی کتنی غیر فطری اور جذباتی اور کتنی نفسانی ہوتی ہے ـ وہ کیا جانے کہ بجلی کی روشنی میں کیا کیا اندھیر مج رہا ہے ـ اس کے پیدائشی شاعرانہ دماغ میں زندگی کی خرابات ، سینمہ ،تھٹر مصنوعی بناوٹی رومان اور کشمکش سودو زیاں کا ایک نقش بیٹھ گیا اور اس نے شعرانہ انداز میں اپنے احساسات کی عکاسی کی مگر شعر اس کے احساسات کی عکاسی کے لیے کافی نہ تھے اس نے شاعری کے ساتھ ساتھ افسانوی انداز بھی اپنایا ـ شعر ہو یا افسانہ جس ادبی محفل میں پہچا بڑے بڑے نقادوں نے بے اختیار چونک کر دیکھا اور کان لگا کر سنا کیونکہ انہیں اس میں ایک خاص ندرت، تازگی ، نرالہ پن اور منظر کشی کا حیرت انگیز انداز نظر آیا ـ اخباروں اور رسالوں نے اس ہونہار شاعری اور افسانہ نگاری کو اپنے اوراق میں عزت کی جگہ دی اور چند ہی روز میں شعرو ادب کے حلقوں میں اس کا چرچا ہونے لگا ـ
احمد ندیم قاسمی کے افسانوں کے متعلق ان چند لائنوں میں اتنا ہی کہا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے جذبات اور احسات کو بہت حوبصورت انداز میں پیش کرتے ہیں ان کا کوئی بھی افسانہ ہو پڑھنے والا اپنے آپ کو ایک کردار کی حیثیت سے محسوس کرتا ہے ان کے افسانوں میں ایک عجیب طرح سے ماحول اور کرداروں کو پیش کیا جاتا ہے جو کہ پوری طرح اپنے وجود کی عکاسی کرتے ہیں ـ احمد ندیم قاسمی کے افسانوی مجموعہ "چوپال " میں غریب کسان کی زندگی اس کے ماحول کی عکاسی اور اس کے جوان جذبات اور عشق و مستی کا رنگ نظر آتا ہے ـ میں احمد ندیم قاسمی کے ان حیرت انگیز اور جذباتی افسانوں کو انتہائی عزت اور خلوص کے ساتھ ادبی حلقوں میں پیش کرنا چاہتا ہوں اور جدیدیت کے اس دور میں اسی طرح کے ادبی اور تحقیقی حلقے انٹر نیٹ پر بھی تخلیق کیے گئے ہیں جن میں سے ایک تحقیقی اور ادبی حلقہ ہمارا یہ القلم فورم ہے ـ میں امید کرتا ہوں کہ بہت جلد اردو زبان کے حوالے سے ہر تحقیقی ادارے کا نام ہو گا ـ احمد ندیم قاسمی ممتاز ترین شاعر اور افسانہ نگار ہیں اللہ تعالی ان کو سلامت رکھے اور ان کے علم سے ہمیں مستفید ہونے کے موقع فراہم کرتا رہےـ میں احمد ندیم قاسمی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور اہل فن سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ احمد جیسی علمی شخصیت کو اپنی آنکھوں میں جگہ دیں ـ

__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-07-07, 02:35 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: احمد ندیم قاسمی صاحب کا تعارف

احمد ندیم قا سمی اردو ادب کا ایک عظیم نام ہے ۔ بہت اچھا تعارف کروایا آپ نے اللہ آپ کو خوش رکھے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-07-07, 10:13 AM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: احمد ندیم قاسمی صاحب کا تعارف

شکریہ جناب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-07-07, 08:19 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: احمد ندیم قاسمی صاحب کا تعارف

محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-07-07, 09:32 AM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: احمد ندیم قاسمی صاحب کا تعارف

شکریہ جناب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-07-07, 08:06 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: احمد ندیم قاسمی صاحب کا تعارف

محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-07-07, 03:57 PM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: احمد ندیم قاسمی صاحب کا تعارف

جا رہا ہوں جی

خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, فن, کالج, موقع, اللہ, اردو, بہترین, بچوں, تعلیم, تعارف, جواب, جلد, خوش, زندگی, سال, شاعری, عزت, عشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب ابن یعقوب اقسام حدیث 16 24-05-10 10:03 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 0 28-10-09 10:28 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 3 12-10-09 02:53 AM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger