واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > اردو افسانے

میرے خواب بکھر گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-06-09, 11:41 PM   #16
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,392
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیا جی، کتابیں‌ آپکو نیٹ سے تو نہیں ملیں گی لیکن کسی ایسے بک شاپ جو ایم اے اردو کی نصابی کتب سیل کر رھا ھو ضرور مل جائیں گی۔ میرا مقصد ھرگز آپکی دل شکنی کرنا نہیں ھے اور نہ ھی اپنی علمیت جاڑنا بلکہ آپکو درست دوستانہ مشورہ دینا ھے۔ آپ جب بھی کہانی لکھیں پہلی بات یہ ضرور ذھن میں رکھیں کہ آپ نے پڑھنے والے کو ضرور متاثر کرنا ھے کبھی اپنے لئے نہ لکھیں بلکہ دوسروں کو ھنسانے یا رولانے کے لئے لکھیں۔ جو مواد کہانی کا آپکے ذھن میں ھے اس پر سوچیں، آغاز کیسا ھوگا اور انجام کیسا ھوسکتا ھے، الفاظ کی سلیکشن پر بھر پور توجہ دیں اور کہانی کے واقعات کا انتخاب بھی علیحدہ سے کاپی پر لکھ لیں، پھر جس سپیڈ سے کہانی شروع کریں اسی سپیڈ پر اسے ختم کریں کچھ لوگ آغاز سلو کرتے ھیں اور پھر آخر میں تیزی سے انجام کر دیتے ھیں جس سے کہانی کا ردھم متاثر ھوتا ھے، بعض اوقات آپکے ذھن میں انجام کچھ اور ھوتا ھے لیکن کہانی کے مطابق کچھ اور بنتا ھے تو ھمیشہ کہانی کے مطابق انجام کریں اور جو آپ کے ذھن میں ھے اسے کسی دوسری کہانی کے لئے سنبھال دین۔ سعادت حسن منٹو کہتا ھے کہ کہانی کا انجام مصنف کے بس میں نہیں ھوتا کہانی اپنا انجام خود تلاش کرتی ھے۔ انشااللہ آپ کی تحریر آفاقی ھو جائے گی۔
سد ید مسعو د آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (05-06-09), راجہ اکرام (24-08-09), شاہ جی 90 (28-07-09)
پرانا 05-06-09, 01:16 AM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام سدید مسعود جی

میں پاکستان میں نہیں ھوں یہاں ویسے بھی اردو کی کتابیں ملنا مشکل ھے کچھ ڈائجست مل جاتے ھیں ادب اور شاعری سے متعلق کتابیں ملنا بہت مشکل ھے ۔۔۔
میں تنقید کو دل پہ نہیں لیتی انسان ساری عمر سیکھتا ھے ساری عمرطالبعلم رھتا ھے جب اس کے دل میں خیال آتا ھے وہ عالم بن گیا اسے کچھ سیکھنے کی ضرورت نہیں وہی سے اس کا زوال شروع ھو جاتا ھے میری ایک نئ کہانی شروع ھوئ ھے پاک نیٹ پہ ۔۔۔ کھلے آسمان کے تلے ۔۔۔۔۔۔۔ اس پہ بھی تبصرہ کریں کیسی لگی
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (05-06-09), راجہ اکرام (24-08-09), سد ید مسعو د (05-06-09), شاہ جی 90 (28-07-09)
پرانا 05-06-09, 10:05 AM   #18
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,392
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی یہ بہت بڑی مشکل ھے میں جانتا ھوں‌ آپ لکھتی رھیں بس۔ میں ضرور دیکھوں گا آپکی نئی تحریر۔
سد ید مسعو د آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (28-07-09)
پرانا 28-07-09, 10:53 AM   #19
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک جامع تبصرہ کروں گا انشااللہ مکمل تحریر پڑھنے کے بعد
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-07-09, 05:19 PM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام شاہ جی

دیکھتے ھیں آپ کب پوری تحریر پڑھتے ھیں
آپ کے تبصرے کا انتظار رھے گا

شکریہ
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-07-09, 05:53 AM   #21
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیا بہنا شاباش ، زبردست ، کیا بات ہے ، میرے پاس تعریف کے لئیے الفاظ نہیں ، اتنی اچھی کہانی کم ہی نظروں سے گزرتی ہے ،
اس کہانی میں ایک بنیادی نفسیاتی نکتہ پوشیدہ ہے ’’’ جو کچھہ دوسروں کے ساتھہ ہو رہا ہے ہمارے ساتھہ نہیں ہو سکتا ، محلے میں ڈکیتی ہوتی ہے لیکن دل میں چکھہ خوف ہونے کے باوجود ہمیں نہ جانے کیوں یہ یقین ہوتا ہے کہ ایسا ہمارے ساتھہ نہیں ہو سکتا ، یہ اکثریت کی سوچ ہے اور شاید ہم اسے فطری بات بھی کہ سکتے ہیں‘‘‘‘
اب آتے ہیں کہانی کیا جانب ، اس کہانی کا آغاز ہی المیہ ہے اور یاسیت زدہ ماحول میں ایک لڑکی امامہ یہ فیصلہ کرتی ہے کہ اس نے ڈاکٹر بننا ہے ، پھر اس کے ارادے کی پختگی کو دکھایا گیا ہے ، اور اسی بات پر شاید سدید بھائی نے کہا کہ انجام کہانی سے مطابقت نہیں رکھتا ، لیکن انتہائی معزرت کے ساتھہ شاید انہوں نے اس پر نہیں سوچا کہ جب کوئی انتہائی انہونا اور سنگین واقع ایک دم سے سامنے آتا ہے تو کچھہ وقت کے لیے تو ہر انسان کی ہمت جواب دے جاتی ہے اس فیز سے نکلنے میں مختلف لوگ مختلف دورانیہ کا وقت لیتے ہیں ، اب کہانی میں بیان کئیے گئے ماحول کو دیکھیں تو پتا چلتا ہے کہ امامہ جس معاشرے میں رہتی ہے وہاں لڑکی کا پڑھنا ہی ناممکن کی حد تک مشکل ہے ، ایسی صورت میں اس کے سامنے امید کی ایک کرن اس کا سکول ہے ، اور وہ یہ بھی توقع رکھتی ہے کہ اسی سکول سے پڑھ کر اور لڑکیاں بھی ڈاکٹر بنیں گی ، لیکن جب وہ سکول کو تباہ حالت میں دیکھتی ہے تو ایسے میں اسے اپنی ساری میدیں ٹوٹتی ہوئی محسوس ہوتی ہیں ، میرا جہاں تک مطالعہ ہے ، میرے خیال میں تو اس کہانی کا فطری انجام ہی کچھہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے ، ہمیں دیکھنا تو یہ پڑتا ہے نا کہ لکھاری کہنا کیا چاہتا ہے ، اس کہانی میں طالبان کی جانب سے سکول دھماکے سے اڑائے جانے کے فعل کی بابت ایک سوچ ابھارنا ہی تو ہماری بہن کا مقصد تھا اور سدید بھائی میرے خیال میں یہ کہانی اپنے مقصد کو بہترین انداز میںپورا کرتی ہے ، معزرت کے ساتھہ مجھے اس میں کوئی فنی سقم نظر نہیں آیا ،
شاباش حیا بہت ہی اچھی کہانی ہے ، اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (03-08-09)
پرانا 03-08-09, 06:15 PM   #22
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,392
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھابیل اور قابیل کے تناظر میں ایک افسانہ لکھا گیا فرق صرف اتنا تھا کہ لکھاری نے قاتل کو مقتول اور مقتول کو قاتل بنا دیا پاک ٹی ھاوس لاھور کبھی ادبی تنقید اور تشریح کا مرکز ھوا کرتا تھا اور حبیب جالب اور دیگر ادبی اقابرین وھاں روز بیٹھا کرتے تھے جب مزکورہ افسانے پر بحث شروع ھوئی تو افسانے کی ھر ایک نے تعریف کی لیکن تاریخی سقم اپنی جگہ قائم رھا اور اسکی کوئی تعریف نہ کر سکا۔ میں ان دنوں ایم اے کا طالب علم تھا چونکہ وہ افسانہ ھمارے کالج کی ایک محترمہ نے لکھا تھا میں نے بحث میں حصہ لیتے ھوئے تاریخی سقم کو افسانے کی خوبی قرار دینے کی کوشش کی تو سارا ھال مجھ پر ھنس دیا اور ڈاکڑ سجاد باقر رضوی نے کہا جو ان دنوں پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ادبی تنقید کے ھیڈ تھے بیٹا پہلے تنقید کی کچھ کتا بیں پڑھ لو پھر پاک ٹی ھاوس آنا ۔ تو شاہ جی، اصل میں آپ نے بات اور حوالے سے کی ھے اور میں نے اور آپ کی تعریف جائز ھے اور اس حوالے سے میں بھی آپکا ھم نوا ھوں ۔
سد ید مسعو د آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (03-08-09)
پرانا 03-08-09, 10:54 PM   #23
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سد ید مسعو د مراسلہ دیکھیں

سدید بھائی انتہائی معزرت ، مجھے معلوم نہیں تھا کہ آپ اتنے سینئیر ہیں ، جن لوگوں کی کتابیں پڑھ کر ہم کچھہ سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں ، ان سے آپ کی ملاقات اور قربت رہی ہے ، آپ کی اس پوسٹ کے بعد میں کہ سکتا ہوں کہ کم ازکم ہمارے لئیے آپ کی بات اتھارٹی کا درجہ رکھتی ہے ، اللہ آپ کو خوش رکھے انشااللہ آپ سے کچھہ سیکھنے کی کوشش کروں گا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (24-08-09)
پرانا 10-08-09, 05:18 PM   #24
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,392
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی شاہ جی،

پاک ٹی ھاوس کی تاریخ بہت پرانی ھے اب تو ختم کر دیا گیا یہاں پطرس بخاری، حبیب جالب۔ ڈاکٹر تاثیر ، وزیر آغا اور اسی قسم کے دیگر ادبی اقابرین بیٹھا کرتے تھا۔ میں ان لوگوں کی زندگی میں وھاں نہیں گیا 1990سے لے کر کچھ سالوں بعد تک وھاں جانا رھا اور اس دور میں لاھور کے جید ادبی لوگ وھاں آیا کرتے تھے جن میں سجاد باقر رضوی۔ ڈاکڑ سلیم اختر، پروین شاکر، احمد ندیم قاسمی وغیرہ ۔
آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے ھمیں سینیر مانا۔ باقی جناب رائے رائے ھوتی ھے حرف آخر نہیں آپ نے ھمیں 90 سال کا بار ریش ادبی محقق بنا دیا تو یہ آپ کی رائے ھے اور ھمیں بہت پسند آئی۔ اللہ آپکو خوش رکھے۔

سد ید
سد ید مسعو د آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا
ماورا شاہ (25-08-09), راجہ اکرام (24-08-09), شاہ جی 90 (11-08-09)
پرانا 11-08-09, 07:34 AM   #25
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا ، سدید بھائی ایسا بھی نہیں کہ ہم نے آپ کو بوڑھا بنا دیا ہو
ویسے سچ بتائوں تو اپنے مراسلے کو دوبارہ پڑھا تاثر کچھہ ایسا ہی دیتا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
ماورا شاہ (25-08-09)
پرانا 24-08-09, 06:19 PM   #26
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,392
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ شاہ جی، بات وہ سچی ھوتی ھے جو دل کہے میرا خیال ھےکہ ھمیں آپ کے دل کی بات مان لینی چاہیے

مضمحل ھو گئے قوا ء غالب
اب عناصر میں وہ عتادال کہاں
سد ید مسعو د آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (25-08-09)
پرانا 25-08-09, 03:51 AM   #27
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سد ید مسعو د مراسلہ دیکھیں
شکریہ شاہ جی، بات وہ سچی ھوتی ھے جو دل کہے میرا خیال ھےکہ ھمیں آپ کے دل کی بات مان لینی چاہیے

مضمحل ھو گئے قوا ء غالب
اب عناصر میں وہ عتادال کہاں
ارے ارے سدید بھائی مرزا جی نے تو یہ شعر انتہائے بڑھاپہ پر کہا ہو گا اور آپ تو ابھی ماشااللہ جوان ہیں کیوں ناشکری کرتے ہیں ،
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
کالج, کتابوں, پہچان, پسند, ورڈ, قید, قرآن, نفرت, نماز, مکمل, موت, ماں, بچوں, تعلیم, جلد, دھماکہ, دیکھو, درخواست, دعا, طالبان, عورت, عبادت, غزل, صدقہ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger