|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ نشیب و فراز حیات
زندگی کے ساتھ ساتھ جب سے بنی یہ کائنات دھوپ چھاؤں کی طرح کون جانے کب کہاں چھوڑ دیں کسی کا ساتھ یہ نشیب و فراز حیات جیسے شام کی سحر دن کے ساتھ ساتھ رات پستیوں بلندیوں کا کھیل ہے یہ جیت اور مات یہ نشیب و فراز حیات زندگی کے ساتھ ساتھ اے بشر پسپا نہ ہونا جیت ہو کہ مات ہو روشنی کہ رات ہو حوصلے جواں رکھنا دھوپ یا برسات ہو ہر جگہ وہ ساتھ ساتھ جو ہے رب کائنات یہ نشیب و فراز حیات زندگی کے ساتھ ساتھ |
|
|
|