واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > احمد فراز



احمد فراز احمد فراز


کھبی برسات کے موسم میں۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-02-09, 09:58 PM   #1
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,314
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کھبی برسات کے موسم میں۔۔۔۔۔۔

کھبی برسات کے موسم میں۔۔۔۔۔۔

کبھی برسات کے موسم میں سرشام آ جانا
بہت ارمان ہیں دل میں تمہارے ساتھ رہنے کا

تمہارا نام لکھتے ہیں مٹا کر پھر سے لکھتے ہیں
نہ پوچھو لطف کتنا ہے تمہارے غم کو سہنے کا

انہیں خبر نہیں اس عشق میں ہم ٹوٹ کر بکھرے
انہیں احساس ہی کب ہےمیرے آنسوںکے بہنے کا

تمہارا ساتھ جو ٹوٹا، بھلا خود کو سجائیں کیوں ؟
مجھےافسوس ہی کیوں ہو بھلا چاندی کاگہنے کا

چلو اب چھوڑ دو چاہت میں تم یہ روز کا مرنا
نہیں ہے فائدہ کچھ بے وفا کو یاد کرنے کا

تعلق توڑ کے جاؤں سبھی کچھ بھول جاؤ تم
نہ کچھ تم کوملے گا آگ کودامن میں بھرنے کا

مجھے معلوم ہے تم تھک گئے ہو پیار میں چل کر
محبت میںکہاںموسم خوشی کےپھول کھلنے کا

محبت کی ہوائیں توڑ کے رکھ دیں تجھے ساحل
محبت نام ہے بس دکھ ہی دکھ میں جینےمرنے کا

میں نیا نیا لکھنا شروع ہوا ہو۔ یہ عزل پیش خدمت ہے۔اپکی ارا کا انتظار رہیگا۔ مشال خان ساحل
مشال خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مشال خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), ملک بھائی (16-06-09), رضی (16-06-09)
پرانا 27-02-09, 11:10 AM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,482
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کھبی برسات کے موسم میں۔۔۔۔۔۔

انتہائی اچھی شاعری ہے ، بہت خوب ، لکھتے رہیں
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
مشال خان (17-06-09)
پرانا 15-06-09, 10:18 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 22
کمائي: 536
شکریہ: 22
20 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب اگر یہ آپکی اپنی شاعری ہے تو یہ واقع قابل تعریف ہے کیوں کہ میں نے بھی ابھی ابھی شاعری کے اس بکھیڑے میں قدم رکھا ہے -
جناب جاری رکھیں
خواجہ فاروق ساغر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خواجہ فاروق ساغر کا شکریہ ادا کیا گیا
مشال خان (17-06-09)
پرانا 16-06-09, 07:57 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,389
کمائي: 260,872
شکریہ: 51,100
7,445 مراسلہ میں 21,669 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مشال بھائی سلام،
ابھی فی الحال آپ لکھتے رہیں اور خوب لکھیں، تبصرہ بعد میں!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
مشال خان (17-06-09), رضی (16-06-09)
جواب

Tags
وفا, قدم, چاہت, معلوم, بھائی, خان, خبر, دل, شاعری, عشق, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم,,,,لاؤڈ اسپیکر…ڈاکٹرعامرلیاقت حسین آبی ٹوکول عمومی بحث 2 31-03-11 08:11 PM
حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام چیتا چالباز اخلاق و آداب 6 19-10-10 05:41 PM
زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں۔۔۔ فیصل ناصر عمومی بحث 11 20-01-10 03:13 AM
پشاور میںہونے والے چند خوفناک دھماکے! دل پشاور خبریں 0 09-10-09 02:56 PM
قیامت سے گذر آئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مشال خان احمد فراز 1 28-02-09 12:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger