واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > احمد فراز



احمد فراز احمد فراز


کس کو گماں ھے اب کہ مرے ساتھ تم بھی تھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-08-09, 10:29 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کس کو گماں ھے اب کہ مرے ساتھ تم بھی تھے

کس کو گماں ھے اب کہ مرے ساتھ تم بھی تھے

کس کو گماں ھے اب کہ مرے ساتھ تم بھی تھے
ہائے وہ روز وشب کہ مرے ساتھ تم بھی تھے

یادش بخیر عہدِ گزشتہ کی صحبتیں
اک دور تھا عجبکہ مرے ساتھ تم بھی تھے

بے مہری حیات کی شدت کے باوجود
دل مطمئن تھا جب کہ مرے ساتھ تم بھی تھے

میں اور تقابل غمِ دوراں کا حوصلہ
کچھ بن گیا سبب کہ مرے ساتھ تم بھی تھے

اک خواب ہو گئی ھے رہ ورسمِ دوستی
اک وہم سا ھے اب کہ مرے ساتھ تم بھی تھے

وہ بزمِ دوست یاد توہو گی تمہیں فراز
وہ محفلِ طرب کہ مرے ساتھ تم بھی تھے
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
اسد گدھی (03-09-09)
پرانا 03-09-09, 11:12 AM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 73
کمائي: 4,611
شکریہ: 1,176
47 مراسلہ میں 98 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شاعری ھے جناب کی۔
اسد گدھی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
شاعری, غمِ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صدرکیساتھ وزیرخارجہ ہمسفر تھے نہ کوئی اور،دورئہ امریکا کی سرکاری حیثیت کیا تھی؟ گلاب خان خبریں 0 20-01-11 07:23 AM
کامن ویلتھ گیمز اتھلیٹ کے کمرے سے سانپ نکل آیا جاویداسد خبریں 0 26-09-10 08:00 PM
افغانستان: فوجی کارروائی کے ساتھ ساتھ سیاسی اور ترقیاتی کام کی بھی ضرورت ہے: ہلری کلنٹن راجہ اکرام خبریں 1 01-02-10 06:25 PM
میرے ہاتھ میں جو گلاب تھے سیپ شعر و شاعری 26 15-10-08 05:37 AM
ہوا کے ساتھ درختوں کے رابطے تھے بہت خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 01:35 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger