واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > احمد فراز



احمد فراز احمد فراز


وہ ظلمتیں ھیں کہ شاید قبول شب بھی نہ ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-08-09, 10:28 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default وہ ظلمتیں ھیں کہ شاید قبول شب بھی نہ ہوں

وہ ظلمتیں ھیں کہ شاید قبول شب بھی نہ ہوں

وہ ظلمتیں ھیں کہ شاید قبول شب بھی نہ ہوں
مگر حصار فلک میں شگاف اب بھی نہ ہوں

تمام شہر ھے شائستگی کا زہر پیئے
نہ جانے کیا ہو جو دوچار بے ادب بھی نہ ہوں

وہ ساعتیں ھیں عنایاتِ چشم و لب تو گئیں
وہ چاہتے ھیں‌حکایاتِ چشم ولب بھی نہ ہوں

ہر اک پہ وا نہ کرو شہِر دل کا دروازہ
کہ آنے والوں میں دزدانِ نیم شب بھی نہ ہوں

مجھے تو ڈر ھے شیخِ حرم کے ہاتھوں سے
کہیں مری طرح رُسوا رسول ورب بھی نہ ہوں
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
اسد گدھی (03-09-09)
جواب

Tags
دل, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دردِ فراق کی دو صورتیں ھیں Ashfaq Ahmed گپ شپ 1 25-01-11 07:47 PM
بس یادیں رہ جاتیں ھیں تانیہ رحمان ستارہ گپ شپ 11 08-10-08 03:43 AM
نادید ہ طاقتیں سازش کر رہی ہیں،صدر کو نہ ہٹاسکے تو دونوں اتحاد ی لانڈ ھی ج عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 09:43 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 24-12-07 12:01 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger