واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > احمد فراز



احمد فراز احمد فراز


میری پاگل سی سوچو پر۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-02-09, 11:52 PM   #1
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,315
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default میری پاگل سی سوچو پر۔۔۔۔

میری پاگل سی سوچو پر۔۔۔۔

میری پاگل سی سوچو پر ہمیشہ تم ہی چھائے ہو
سبھی ارمان تیرے ہیں سبھی میں تم سمائے ہو

میری نادان سی خواہش،میری ناکام سب باتیں
سبھی الجھی ہوئی باتوں میں جاناں تم سمائے ہو

کبھی جو چاند پورا ہو،کبھی جوچاند کو دیکھو
ہمیشہ چاندنی میں چاند جیسے تم سمائے ہو

یہ کچھ بکھرے ہوئے الفاظ کاغذپر جولکھے ہیں تمہارے ہیں
میرے ہر شعر میں جاناں، تمہیں بس تم سمائے ہو
مشال خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مشال خان کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (28-02-09)
جواب

Tags
پاگل, شعر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اِک پشیماں سی حسرت سے مجھے سوچتا ہے پاکستانی نوشی گیلانی 4 24-11-11 12:19 PM
تیونسی بھگوڑے صدر کی بیوی ڈیڑھ ٹن سونا لے اوووووڑی ALI-OAD خبریں 3 19-01-11 03:44 PM
عاصمہ جہانگیر کے بجائے کسی محب رسول کو گورنر پنجاب بنایا جائے۔ مولانا امیر حمزہ ALI-OAD خبریں 4 10-01-11 12:51 AM
فتوے بازوں کا جمعہ بازار (جاوید سومرو)بی بی سی shafresha اپکے کالم 8 28-11-10 04:34 PM
کل بیٹھا کج سوچ ریا سی گل اک گزرے ویلے دی The Great شعر و شاعری 0 09-08-08 08:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger