واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > احمد فراز



احمد فراز احمد فراز


غنیم سے بھی عداوت میں حد نہیں مانگی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-08-09, 10:28 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default غنیم سے بھی عداوت میں حد نہیں مانگی

غنیم سے بھی عداوت میں حد نہیں مانگی

غنیم سے بھی عداوت میں حد نہیں مانگی
کہ ہار مان لی لیکن مدد نہیں مانگی

ہزار لشکر کہ ہم اہلِ حرفِ زندہ نے
مجاورانِ ادب سے سند نہیں مانگی

بہت ھے لمحہ موجود کا شرف بھی مجھے
سو اپنے فن سے بقائے ابد نہیں مانگی

قبول وہ جسے کرتا وہ التجا نہیں کی
دعا جو وہ نہ کرے مسترد نہیں مانگی

میں اپنے جامہ صدچاک سے بہت خوش ہوں
کبھی عبا و قبائے خرد نہیں مانگی

"شہید جسم سلامت اٹھائے جاتے ھیں‌"
جبھی تو گورکنوں سے لحد نہیں مانگی

میں سر برہنہ رہا پھربھی سر کشیدہ رہا
کبھی کلاہ سے توقیرِ قد نہیں مانگی

عطائے درد میں‌وہ بھی نہیں تھا دل کا غریب
فراز میں نے بھی بخشش میں‌حد نہیں مانگی
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
اسد گدھی (03-09-09)
پرانا 14-12-09, 09:23 PM   #2
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کہ ہار مان لی لیکن مدد نہیں مانگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت خوب گریٹ بھائی۔۔۔۔۔۔۔ یہ احمد فراز کی کتاب " خواب گل پریشاں ہے "
کی غزل ہے۔۔۔۔ایک وقت تھا کہ ہمین یہ کتاب زبانی یاد تھا۔۔۔۔ لیکن اب تو جیسے زبان
میں چھالے پڑ گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-12-09, 02:51 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Adnandani مراسلہ دیکھیں
کہ ہار مان لی لیکن مدد نہیں مانگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت خوب گریٹ بھائی۔۔۔۔۔۔۔ یہ احمد فراز کی کتاب " خواب گل پریشاں ہے "
کی غزل ہے۔۔۔۔ایک وقت تھا کہ ہمین یہ کتاب زبانی یاد تھا۔۔۔۔ لیکن اب تو جیسے زبان
میں چھالے پڑ گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, red, فن, ہار, فراز, کتاب, گریٹ, پڑ, پریشاں, وقت, لیکن, مان, مدد, احمد, احمد فراز, تھا۔۔۔۔, جیسے, خواب, خوب, خوش, دل, زبانی, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جواس حال میں فوت ہو جائے کہ نہ تو جہاد میں شریک ہوا اور نہ کبھی دل میں خیال پیدا ہوا۔ میاں شاہد صحیح المسلم 4 25-02-11 03:04 PM
یہاں کبھی کسی کو موت نہیں آتی زارا اردو ادب سے اقتباسات 0 11-02-11 12:21 PM
سورہ نوح کی دلکش آواز میں تلاوت ،جو کبھی سنی عبیداللہ عبید تلاوت اور تجوید 2 24-01-11 03:30 PM
موت اگر امریکہ میں لکھی ہو wajee قہقہے ہی قہقے 2 19-11-09 11:36 PM
وزیر اطلاعات دھمکیاں نہ دیں ور نہ بغاوت شر وع ہو جائیگی ،اے پی ڈی ایم عبدالقدوس خبریں 0 04-02-08 07:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger