واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > احمد فراز



احمد فراز احمد فراز


شعار اپنا ہی جس کا بہانہ سازی تھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-08-09, 10:25 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شعار اپنا ہی جس کا بہانہ سازی تھا

شعار اپنا ہی جس کا بہانہ سازی تھا

شعار اپنا ہی جس کا بہانہ سازی تھا
وہ میرے جھوٹ پہ خوش تھا کہ سچ پہ راضی تھا

تمام عمر اسی کے رہے یہ کیا کم تھا
بلا سے عشق حقیقی نہ تھا مجازی تھا

نہ طنز کر کہ کئی بار کہہ چکے تجھ سے
وہ میری پہلی محبت تو میرا ماضی تھا

نہ دوست یار، نہ ناصح، نہ نامہ بر، نہ رقیب
بلاکشانِ محبتِ سے کون راضی تھا

یہ گل شدہ سی جو شامیں دکھائی دیتی ہیں
ہنر ان آنکھوں کے آگے ستارہ سازی تھا

عدو کے سامنے ہتھیار ڈالنے والا
کوئی فراز ساکافر نہیں تھا، غازی تھا
اقتباس کے ساتھ جواب دیں
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فراز, محبت, جھوٹ, جواب, خوش, دوست, عشق, غازی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جنرل نیازی ہتھار ڈالتے ہوئے منتظمین 1971 اور مشرقی پاکستان 50 31-05-11 03:43 PM
پاکستانی غازی کے بعد امریکی غازی (طنزیہ) جارڈ لونر فاروق سرورخان خبریں 0 13-01-11 06:53 AM
ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا محمدعمر شعر و شاعری 2 14-11-09 10:35 AM
تھائی لینڈ کی سیاسی جماعتوں کی حکومت سازی کیلئے کوششیں عبدالقدوس خبریں 0 24-12-07 05:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger