واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > احمد فراز



احمد فراز احمد فراز


ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ھیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-08-09, 10:24 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ھیں

ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ھیں

ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ھیں
فراز اب ذرا لہجہ بدل کے دیکھتے ھیں

جدائیاں تو مقدر ھیں پھر بھی جانِ سفر
کچھ اور دور ذرا ساتھ چل کے دیکھتے ھیں

راہ وفا میں حریفِ خرام کوئی تو ہو
سو اپنے آپ سے آگے نکل کے دیکھتے ھیں

تو سامنے ھے تو پھر کیوں یقیں نہیں‌آتا
یہ بار بار جو آنکھوں کو مل کے دیکھتے ھیں

یہ کون لوگ ھیں موجود تیری محفل میں
جو لالچوں سے تجھے ، مجھ کو جل کے دیکھتے ھیں

یہ قرب کیا ھے کہ یکجاں نہ ہوئے نہ دور رہے
ہزار ایک ہی قالب میں‌ڈھل کے دیکھتے ھیں

نہ تجھ کو مات ہوئی نہ مجھ کو مات ہوئی
سو اب کے دونوں ہی چالیں‌بدل کے دیکھتے ھیں

یہ کون ھے سرِ ساحل کہ ڈوبنے والے
سمندروں کی تہوں سے اچھل کے دیکھتے ھیں

ابھی تلک تو نہ کندن ہوئے نہ راکھ ہوئے
ہم اپنی آگ میں ہر روز جل کے دیکھتے ھیں

بہت دنوں سے نہیں ھے کچھ اس کی خیر خبر
چلو فراز کو ، اے یار چل کے دیکھتے ھیں
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
وفا, لوگ, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میری غزل کا عنوان پوچھتے ہیں لوگ gorgeous شعر و شاعری 4 09-11-09 09:16 PM
خوف سے کانپتے ھیں Haya 786 سیاست 6 12-09-09 10:47 AM
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں (مکمل غزل) Real_Light احمد فراز 1 05-01-09 07:09 PM
ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیں۔ Zullu230 احمد فراز 0 11-04-08 03:37 AM
غزل میں میری ساری لو سٹوری ہے )ضرور پڑھیں ّSMARTFANIGE شعر و شاعری 8 21-07-07 02:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger