| ابن صفی ایشیا میں اگر کسی نے مطالعے کی لت ڈالی ہے تو وہ ابن صفی مرحوم ہی تھے ان کا علی عمران اور فریدی کا کردار آج بھی زندہ ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,666
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس تھریڈ میں ابن صفی اور اسکے کرداروں پر سوالات کئے جائیں گے تاکہ کچھ ذہن تازہ ہو سکے
تو لئجئے سب سے پہلا سوال یہ ہے کہ وہ کون سی مشہور بین الاقوامی شخصیت تھی جس نے ایشیا میں ابن صفی کے پڑھے جانے کا اعتراف کیا تھا۔ 1۔سر آرتھر کانن ڈائل 2۔اگاتھا کرسٹی 3۔سمرسٹ ماہم
__________________
http://vistatricky.blogspot.com/ http://wirelogs.blogspot.com/ http://shazel.wordpress.pk/ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شازل کا شکریہ ادا کیا | حیدر (25-06-10), طارق راحیل (19-10-08) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میرے خیال سے نمبر 1
کیوںکہ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ایک آدھ ناول میں انہوں نے آرتھر کانن نام کا کردار بھی پیش کیا تھا
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (25-06-10) |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,140
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ مشہور بین الاقوامی شخصیت جس نے ایشیا میں ابن صفی کے پڑھے جانے کا اعتراف کیا تھا وہ ہیں
2۔اگاتھا کرسٹی
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| فلیٹ, کیپٹن, کیتھے, کراچی, پائی, پذیر, مقابلہ, معلوم, آدمی, اردو, استاد, بھائی, جیت, جواب, دوست, دل, رہائش, سفر, سوال, سردار, علی, عمران, صفی, صاف, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|