واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > ناول > ابن صفی

ابن صفی ایشیا میں اگر کسی نے مطالعے کی لت ڈالی ہے تو وہ ابن صفی مرحوم ہی تھے ان کا علی عمران اور فریدی کا کردار آج بھی زندہ ہے

ابن صفی کوئز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-11-08, 10:08 AM   #46
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ابن صفی کوئز

نہیں پتہ تے کسے کو کر لوو پتہ
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (25-06-10)
پرانا 31-12-08, 01:54 PM   #47
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 5
کمائي: 206
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ابن صفی کوئز

ڈاکٹر کا نام شاید ڈاکٹر طارق تھا۔ ۔ ۔
آپ کے تیسرے سوال "استاد ابن صفی کو نے ایک لفظ مسخرن "جوڑڈو" استعمال کیا تھا اس سے ان کی کیا مراد تھی" کی سمجھ نہیں آئی دوبارہ لکھیں۔
newman آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
newman کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (25-06-10)
پرانا 01-12-09, 12:27 AM   #48
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,199
شکریہ: 50,011
10,106 مراسلہ میں 31,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی انکا سوال ہی سمجھ نہیں آ رہا تو کوئی جواب کیا دے
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-12-09, 07:21 AM   #49
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,249
کمائي: 25,911
شکریہ: 6,461
2,598 مراسلہ میں 7,610 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس سوال کے بعد میں‌ایک سوال کروں‌گا
فاروق سرورخان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (25-06-10)
پرانا 24-06-10, 01:13 AM   #50
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,633
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا سوال پائی اے عمران رہندا کیتھے آ
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (25-06-10), عبداللہ آدم (17-09-10)
پرانا 17-09-10, 04:45 PM   #51
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 5
کمائي: 206
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمران کیپٹن فیاض کے ایک فلیٹ میں رہائش پذیر تھا
newman آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-09-10, 10:52 PM   #52
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,768
کمائي: 95,626
شکریہ: 22,614
4,758 مراسلہ میں 13,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عمران اپنے ڈیڈی جان کے عظیم الشان گھر ہی میں سکونت پذیر تھا..................بعد والا فلیٹ بھی فیاض کا نہیں تھا..
فیاض کیا پانی بھرتا ہے عمران کے آگے.............!!!
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-09-10, 10:43 AM   #53
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,790
کمائي: 2,338,966
شکریہ: 17,772
12,245 مراسلہ میں 28,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
عمران اپنے ڈیڈی جان کے عظیم الشان گھر ہی میں سکونت پذیر تھا..................بعد والا فلیٹ بھی فیاض کا نہیں تھا..
فیاض کیا پانی بھرتا ہے عمران کے آگے.............!!!
بھائی پانی بھرنے کی بات الگ ہے لیکن ابن صفی نے یہی لکھا ہے کہ وہ فلیٹ فیاض کا تھا جس پر عمران براجمان تھا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-09-10, 10:44 AM   #54
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,790
کمائي: 2,338,966
شکریہ: 17,772
12,245 مراسلہ میں 28,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور عمران کا باورچی بھی اماں بی کا خاص آدمی تھا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-09-10, 11:50 AM   #55
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,768
کمائي: 95,626
شکریہ: 22,614
4,758 مراسلہ میں 13,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ عمران کے کتنے ناول پرھ چکے ہیں اندازا؟؟؟؟
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-09-10, 12:03 PM   #56
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,790
کمائي: 2,338,966
شکریہ: 17,772
12,245 مراسلہ میں 28,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کم و بیش 60 ابن صفی کے لکھے ہوئے اور 10-12 مظہر کلیم کے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-09-10, 05:17 PM   #57
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,768
کمائي: 95,626
شکریہ: 22,614
4,758 مراسلہ میں 13,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے ابن صفی کے تو ابھی کم ہی پڑھے ہیں مظہر کے کافی پڑھ چکاہوں...............
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-09-10, 08:49 PM   #58
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 5
کمائي: 206
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
عمران اپنے ڈیڈی جان کے عظیم الشان گھر ہی میں سکونت پذیر تھا..................بعد والا فلیٹ بھی فیاض کا نہیں تھا..
فیاض کیا پانی بھرتا ہے عمران کے آگے.............!!!
برادر جب عمران روشی کو ساتھ لے آیا تھا تو اس کے ڈیڈی جان نے اسے گھر سے نکال دیا تھا اور اسی وقت عمران نے فیاض سے وہ فلیٹ دھونس دے کر لے لیا تھا اور محترم ابن صفی کے آخری ناول تک وہ اسی فلیٹ میں رہائش پذیر تھا۔ اپنی معلومات کو درست کر لیں اور اگر آپ اس سے اختلاف کرتے ہیں تو پھر کسی حوالے ہی سے بات کریں تو مانی جائے گی۔
newman آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے newman کا شکریہ ادا کیا
عبدالقدوس (25-09-10), عبداللہ آدم (30-09-10)
پرانا 25-09-10, 08:52 PM   #59
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 5
کمائي: 206
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
آپ عمران کے کتنے ناول پرھ چکے ہیں اندازا؟؟؟؟
ابن صفی کے لکھے ہوئے تمام ناول (عمران اور کرنل فریدی کے) پڑھ چکا ہوں
مظہر کلیم کے چند ناول پڑھے ہیں لیکن ان سے متاثر نہیں ہوا ورنہ وہ بھی سارے پڑھ چکا ہوتا
علاوہ ازیں عمران پر جن دوسرے مصنفین نے طبع آزمائی کی ہے مثلا" ایچ اقبال، مشتاق، نجمہ صفی، فلاں صفی وغیرہ کے کچھ ناول بھی پڑھے ہیں لیکن ابن صفی جیسی بات کسی اور میں نظر نہیں آئی بلکہ کوئی مصنف ان کے قریب سے بھی نہیں گزرا۔
newman آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے newman کا شکریہ ادا کیا
عبدالقدوس (25-09-10), عبداللہ آدم (30-09-10)
پرانا 25-09-10, 10:55 PM   #60
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,790
کمائي: 2,338,966
شکریہ: 17,772
12,245 مراسلہ میں 28,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : newman مراسلہ دیکھیں
ابن صفی کے لکھے ہوئے تمام ناول (عمران اور کرنل فریدی کے) پڑھ چکا ہوں
مظہر کلیم کے چند ناول پڑھے ہیں لیکن ان سے متاثر نہیں ہوا ورنہ وہ بھی سارے پڑھ چکا ہوتا
علاوہ ازیں عمران پر جن دوسرے مصنفین نے طبع آزمائی کی ہے مثلا" ایچ اقبال، مشتاق، نجمہ صفی، فلاں صفی وغیرہ کے کچھ ناول بھی پڑھے ہیں لیکن ابن صفی جیسی بات کسی اور میں نظر نہیں آئی بلکہ کوئی مصنف ان کے قریب سے بھی نہیں گزرا۔
آپ کا نام بھی غالبا ابن صفی کی سیریز میں سے ایک ناول کا عنوان ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فلیٹ, کیپٹن, کیتھے, کراچی, پائی, پذیر, مقابلہ, معلوم, آدمی, اردو, استاد, بھائی, جیت, جواب, دوست, دل, رہائش, سفر, سوال, سردار, علی, عمران, صفی, صاف, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger