|
|
#46 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,740
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نیا پرانا کچھ نہیں ہوتا شاہ جی
رویہ ہی سب قسم کی چابی ہے آپ نے جس طرح پاک نیٹ پر مقبولیت حاصل کی بہت سے سینئر ممبر مجھ سمیت نا کرسکے اور یہ آپ کو بھی معلوم ہے کس طرح ہوا میں دوستوں میں شکریہ اور مہربانی اور معافی کا قائل نہیں لیکن آپ کی ہر دلعزیزی پر آپ کو مبارکباد دیتا ہوں حالانکہ یہ بات میں نے ایک تھریڈ کے لئے بچا رکھی تھی لیکن ً"میں نے اپنے ارادوں کی شکست سے اپنے رب کو پہچانا " حضرت علی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#47 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اگر کسی دوست کی باتوں سے آپ کو نفرت کی ہلکی سی جھلک بھی نظر آئی ہو تو اس ممبر کی طرف سے میں آپ سے معافی چاہتا ہوں |
|
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (29-04-09) |
|
|
#48 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
قبلہ سدید مسعود صاحب جلد ہی میری جانب سے آپ کی تحاریر کا جواب دیا جائے گا۔ آپ تو چُھٹیاں منانے پاکستان آئے ہوئے ہیں اس لیئے تقریبا فارغ ہیںاور ٹہرے ہم تو روز ایک نیا کنواں کھودتے ہیں پانی کے لیئے۔
مگر آپ ایک وعدہ کیجیئے، میرے باتوں کو صرف ایک دوست کی تلخ و شیریں باتیں سمجھ کر پڑھیںگے اور پھر بھول جائیں گے۔ منتظمین صاحب اور شاہ جی کی طرح ہم بھی اپ کے دوست ہی ہیں، مگر طرف داران غالب نہیں محض سُخن فہم ہیں۔ اُمید کرتا ہوں کے آپ مُراسلہ در جواب مُراسلہ کا سلسلہ نہیں چلائیں گے۔ ھاں البتہ گپ شپ کرنے میںکوئی مضائقہ نہیں۔ فقط آپ کا نیز مند، ایک دیسی دوست شاہد علی صدیقی |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#49 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (29-04-09) |
|
|
#50 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور شکریہ فیصل بھائی آپ سمیت ام غزل ،صدیقی صاحب،سیدہ ثابیہ ناز صاحبہ، خلیل اور خرم کا جن کا پیار ہے ورنہ ہم اس قابل کہاں |
|
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (29-04-09) |
|
|
#51 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,392
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں بہ بانگ دھل اعلان کرتا ھوں کہ میں سب سے کم تر ھوں، کم علم ھوں، گنہگار ھوں، معافی کا طالب ھوں، اور جس نام سے آپ خوش ھوتے ھیں وہ نام رکھ لیں میرا یہاں پر انا کا تو مسلہ ھی نہیں جو دل میں آئے کہ لیں آپ ہتھ ھولا مت رکھیں جیسے آپ کا دل خوش ھوتا ھے وہ کریں میرے دل میں آپ کے خلاف کوئی نفرت نہیں آپ کے کسی دوست کے خلاف کوئی نفرت نہیں کسی کے خلاف کوئی نفرت نہیں مجھے نہیںپتہ کہ میں نے کبھی دعوی کیا ھو کہ مجھے بہت کچھ آتا ھے۔ لیکن جو کچھ آتا ھے ضرور لکھتا ھوں آپ مجھ سے ھر حوالے سے بہتر ھیں۔ اور کیا لکھوں کہ آپ کو یقین آ جائے آپ میرے خلاف لکھیںاور دل کھول کر لکھیں ناصر صاحب و شاھد صاحب بس مشتعل نہ ھوں اور غصہ تھوک دیں۔
Last edited by سد ید مسعو د; 28-04-09 at 11:54 PM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (29-04-09), ایس اے نقوی (29-04-09) |
|
|
#52 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,740
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سدید بھائی آپ تو ناراض ہوگئے
بھائی میری کسی بات سے دکھ پہنچا ہے تو معافی کا خواستگار ہوں منتظمین ٹھیک ہی کہتے ہیں شاعر زود حس ہوتے ہیں بھائی یقین کریں آپ کی دل آزاری کا کوئی ارادہ نا تھا نا آپ کو کم علم کہنے کی جسارت کی میں ایکبار پھر دل کی گہرائیوں سے معافی مانگتا ہوں میرے پورے روئیے میں صرف یہ احساس دلانا مقصود تھا کے تنقید ضرور کریں مگر اس پیرائے میں کے سامنے والے کو تکلیف نا ہو بلکہ اس کی حوصلہ افزائی ہو میں اس فورم میں زیادہ وقت سے ایکٹیو نہیں ہوں یہی 6 یا 7 ماہ کا عرصہ گذرہ ہوگا میں جب یہاں آیا تو ایک جملہ بھی صحیح لکھنے سے قاصر تھا اب تو کچھ بول بھی لیتا ہوں ورنہ کبھی تو آواز ہی نا نکلتی تھی اسی طرح آہستہ آہستہ تعمیری تنقید کے ساتھ ساتھ کچھ عرصہ میں ممبران بہت کچھ خود ہی سیکھ جاتے ہیں آپ ماشااللہ ادب کی شخصیات میں سے ہیں یہاں آپ کے معیار کی تحریر شاذ ہی ہونگیں ہم تو خود اچھی تحریر کے طلبگاروں میں سے ہیں اور بھائی سب سے زیادہ یہ کے اس فورم کے قوانین تو کبھی نہیں پڑھے میں نے لیکن اندازہ یہی لگایا یہ اپنے خیالات کی ترجمانی کا فورم ہے آپکی اردو سے محبت قابل تقلید ہے ۔لیکن بہت تکلیف کے ساتھ عرض ہے لوگوں سے محبت اس سے بڑی چیز ہے بھائی پھر آپ سے معافی مانگتا ہوں اس لئے معاف کردیں کے "معاف کرنے والا بڑا ہوتا ہے " یہاں کلک کریں " ؟ " Last edited by فیصل ناصر; 30-04-09 at 12:55 AM. وجہ: ایک جملے کا اضافہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#53 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی عمدہ دھاگہ زبردست
|
|
|
|
|
|
#54 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (29-04-09), ام غزل (29-04-09) |
|
|
#55 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں آپ کی شکرگزار ہوں ،اور ہاں اس کے آخر سے میرا نام اگر ہٹادیں اور اس کے مصنف کے نام کے ساتھ اپنی درستگی کے دستخط بھی کردیںتو مجھے دلی خوشی ہوگی کہ جس کی امانت ہو اسی کو ملے تو اچھا ہے۔ ایک بار پھر بہت بہت شکریہ۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#56 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ ، فیصل بھائی ،انجم بھائی اور اسی طرح سب کی مشکور ہوں کہ آپ نے اپنی بہن کو اتنی محبت دی اور ،اس گھر میں بہت سی جگہ بھی ۔ اللہ اس گھر کو یونہی آباد رکھے اور بُری نظر اور بُری صحبت سے بچائے ،آمین۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#57 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#58 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شکریہ انجم بھائی۔ اور تھریڈ کا انتظار تو لمبا ہی ہوتا جارہا ہے۔
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#59 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[QUOTE=ہمارا ہمارے دوستوں کے ساتھ کیا رویہ ہے یہ ہمارا ذاتی فعل ہے اس میں دخل اندازی پرائویسی میں مداخلت کے زمرے میں آئے گی
آسمان سے زمین کو دیکھنے میں اور زمینی حقائق میں بہت فرق ہوتا ہے[/QUOTE] فیصل بھائی آپ تو بہت ٹھنڈی طبیعت کے ہیں ایسے اپنا ٹمپر لوذ کرنا مناسب نہیںلگتا ، سب اپنے ہی ہیںبس ذرا الفاظ سخت ہوجاتے ہیں کبھی کبھی ۔اب امید ہے آپ ۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#60 |
|
Senior Member
![]() |
اچھا جی اب بات یہ ہے کا بات کی کھال جتنی کھینچی جائے گی اتنا ہی سیاپا پڑے گا اب درخواست ہے سب سے
فیصل بھائی،سدید مسعود بھائی،صدیقی بھائی ام غزل سمیت بہت ہی بدتمیز انسان جس کا نام سید انجم شاہ ہے یعنی کہ میں خود یاروں اب خدا کا واسطہ ہے گزشتہ باتوں کو پورے زور سے دھکا دے کر فور کی حدود سے باہر نکال دو وہ نہ ہو خود کش حملہ ہو جائے اس لئے پرانی باتوں کو چھوڑو اور آئندہ سب دوست ایک دوسرے کی غلطیوں کوتاہیوں کی نشاندہی کریں تنقید کریں اور اصلاح کریں اور سب لوگ ایک دوسرے کے ساتھ جانے انجانے میں ہوئی تمام تر غلطیوں کی مجھے معافی دے کر پیار محبت کے ساتھ رہو ورنہ مجھے کہنا پڑ جائے گا کہ مینوں معافی دے دو تسی سارے رل کے مینوں معافی دے دو او یاروں رب دا واسطہ جے معاف دے دو مینوں او کی چاندے او تسی سارے رل کے مینوں مارنا جے میری جان کڈنی جے میرے گوڈے وڈنے جے آخر کی چاندے او پرانی گلاں چھڈ دو تے مینوں معافی دے دو تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ پرانی باتوں کو چھوڑو اور خواتین کو نکال کر تمام مرد حضرات ایک دوسرے کو love u بول کر ثابت کرو کہ ہم آپس میں بھی پیار کا اظہار ان لفظوں سے ثابت کر سکتے ہیں امید ہے کہ تمام ممبران میری اپیل پر مجھ پر احسان عظیم کریں گے اور پیچھے لکھی گئی تمام باتوں کو بھول جائیں گے آپ سب کے تعاون کا طلبگار سید انجم شاہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, فورمز, پوسٹ, پاک, ڈنمارک, قصہ, نفرت, نظر, موت, آئینہ, آدمی, اللہ, انسان, اردو, بھائی, تحریر, حال, خوش, خدا, دوست, زندگی, شعر, عالم, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا | جاویداسد | خبریں | 0 | 28-11-10 06:41 PM |
| حکومت نے ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا۔ | فرحان دانش | موبائلز معلومات اور جائزہ | 0 | 23-06-09 11:19 AM |
| ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے | عبیداللہ عبید | اردو پریس (http://wordpress.pk) | 10 | 14-06-09 08:44 PM |
| پبلک سروس کمیشن میں میرٹ کا قتل :سی ایس ایس امتحانات میں 12ویں پوزیشن لینے والا ایماندار افسر برطرف | شیخ ہمدان | خبریں | 10 | 03-04-09 03:20 AM |
| راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 25-12-07 02:43 PM |