واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > آپ بیتی




جل پری کا دیس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-04-09, 03:48 PM   #31
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,392
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ھے کہ ھم سب میں سیکھنے کا جذبہ ھے بس مسلہ شرم اور انا کا ھے جو میں سیکھنے کے معاملے میں اتار چکا ھوں اور مجھے حیرت ھے کہ ام غزل نے جس طرح سیکھا ھے اور اپنے آپ کو لکھنے کے قابل بنایا ھے میں تو بس یہ چاھتا ھوں کہ جو باقی دو سیڑھیاں رھتی ھیں یہ وہ بھی چڑھ جائیں اور اچھا لکھنے والوں کے شانہ بشانہ کھڑی ھو جائیں۔ میں ان کی تحریر پہ کام کر رھا ھوں انشااللہ ایک آدھ دن میں پوری کر دوں گا۔ فن میں ٹرائکا کا کوئی دخل نہیں ھے دوستی ایک طرف اور لکھنے کا فن ایک طرف آپ کی جھوٹی واہ واہ آپ کے دوست کو متکبر بنا دے گی اور اس میں سیکھنے کے مادے کو ختم کر دے گی اقبال نے برسوں داغ سے کلام پر اصلاح لی اور انکی کئی غزلوں کو ناقابل اصلاح کہ کر واپس کر دیا گیا پروین شاکر احمدندیم قاسمی سے مستفید ھوتی رھی۔ بہر حال میں محطاط رھوں گا۔ میں انتظامیہ کا مشکور ھوں کہ انہوں‌نے مجھے اچھے لفظوں سے یاد کیا۔

سدید مسعود
سد ید مسعو د آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (28-04-09), ایس اے نقوی (28-04-09), ام غزل (29-04-09)
پرانا 28-04-09, 04:33 PM   #32
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے بہت خوشی ہے مسعود صاحب کہ اس فورم پر آپ نے اپنی آمد کو یقینی بنائے رکھا اور آپ کی محبتوں سے ہم سب مستفید ہو رہے ہیں اور انشاء اللہ ہوتے رہیں گے اللہ آپ کوخوش رکھے آمین ثم آمین
اور آپ ہمارے اس گھرانے پر ہمیشہ چمکتے رہے اور ہم سب آپ سے کچھ نہ کچھ سیکھتے رہتے ہیں اور سیکھتے رہیں گے آپ کے تعاون کے طلبگار ممبران پاک نیٹ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (28-04-09), ام غزل (29-04-09), سد ید مسعو د (28-04-09)
پرانا 28-04-09, 07:58 PM   #33
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,392
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دو گز زمین کا اصلاح شدہ مسودہ حاضر ھے۔ میں نے کوشش کی ھے اسے بہتر کرنے کی اور ایک معیاری ادبی تحریر بنانے کی ابھی اس میں اور بہت کچھ ممکن تھا لیکن پھر آپکی کہانی کا پلاٹ بدلنا پڑتا۔ اب اسے بے خوف و خطر فرنٹ پیج پر لگا لیں اگر ٹائپ کرتے ھوئے کوئی املاء کی غلطی ھو گئی ھو تو معافی چاھتا ھوں۔

موت ایک اٹل حقیقت، ایک بھیانک خیال، موت سے فرار نہیں جہاں یہ نہ ھو ایسا کوئی دیار نہیں۔ ھمیں یاد ھے جب بچپن میں بڑے بوڑھے خدا خوفی کی باتیں کرتے اور موت سے ڈراتے تو ھماری سمجھ میں نہ آتا کہ موت کیا ھےاور اس سے کیوں ڈرنا چاھئیے، ھمیں تو بس تتلیوں کے پیچھے بھاگنا اچھا لگتا، سخت گرمیوں میں چھت پر کھیلنا اچھا لگتا اور پھر کبھی اگر ناسمجھی میں کوئی مشکل سوال بزرگوں سے کر بیٹھتے تو اچھی خاصی ڈانٹ پڑ جاتی اور یہ کھ کر ٹال دیا جاتا کہ ابھی یہ باتیں تمہاری سمجھ میں نہیں آئیں گی جب بڑے ھوگے پھر پتہ چلے گا آٹے دال کے بھاؤ کا، خیر ھم بڑے ھو گئے آٹے دال کے بھاؤ کا بھی پتہ چل گیا اور ایسا پتہ چلا کہ ھم ڈنمارک پہنچ گئے، گوروں کے ملک میں جہاں ہر چھپے بھید کو ھم نے پا لیا، لیکن موت سے بے خبر رھے مگر آخر کب تک ایک دن موت نے ھم کو بہت قریب سے صدا دی یہ صدا ایک اطلاع کی صورت میں تھی ھمارے ایک پیارے دوست معراج صاحب کا انتقال ھو چکا تھا اور ھمیں جنازے کے لئے بلایا جا رھا تھا۔ معراج صاحب؛ کراچی کے رھنے والے تھے درمیانے قد کاٹھ کے مالک تھے اور بڑے بذلہ سنج قسم کے انسان تھے کراچی کی سلیس اردو کے ساتھ ساتھ پنچابی لطیفے اور چٹکلے بڑے شوق سے سناتےاور پردیس میں دکھی دلوں کا سہارا بنتے، کیا شان تھی ان کی جس محفل میں نہ ھوتے بلائے جاتے اور جس محفل کو چھوڑ جاتے وہ سونی ھو جاتی جیسے آج ھمارا دل بھی ان کے بغیر سونا ھوگیا تھا ان کے ساتھ گزرا ھوا ایک ایک لمحہ یاد آنے لگا اور پھر ایسے لگا جیسے ھمارا ضمیر ھم سے کچھ کھ رھا ھے، کیا تمہیں اپنی موت یاد ھے؟ کیا تم نے قبر کی کوئی تیاری کر رکھی ھے؟ دیکھو آج تمہارا دوست گیا ھے کل تمہاری باری ھے؟ بس جنات ایک عجیب خوف ھم پر طاری ھوا اور ھم نے اللہ سے توبہ تائب کی اور جی میں ٹھانی کہ بس دنیاداری ختم اور نماز روزہ شروع۔

ھم اپنی کوتاھیوں پر نادم اور شرمسار، دریدہ دامن اور اشکبار آنکھوں کے ساتھ جب جنازے میں شرکت کے لئے مسجد پہنچے تو جنازے میں ابھی کچھ دیر تھی۔ ھمارا خیال تھا کہ آج لوگوں سے کچھ آخرت کے بارے میں سوال کریں گے کیونکہ یہ اچھا موقعہ تھا یاد دھانی کا " دیکھو لوگو: موت کا جرس بج چکا، تمہارا بھائی تمہارے سامنے مردہ پڑا ھے، دیکھو ایک دن تم بھی اسی طرح پڑے ھوگے، تمہارے ساتھ قبر میں دولت نہیں جائے گی بلکہ عملوں کی نیک کمائی جائے گی" ھم یہی کچھ سوچ رھے تھے کہ کسی نے ھمارے کندھے پر دستک دے کر کہا " وہ دیکھو خالد ھماری طرف آ رھا ھےیہ بڑا امیر آدمی ھے اور میرا دوست ھے" مگر نہ جانے کیا ھوا کہ خالد صاحب دانستہ دامن بچا کر کہیں اور نکل گئے۔ ھم ابھی ماجرے کو سمجھ نہ پائے تھے کہ ساتھ والے ایک اور شخص نے للکار کر کہا " یہ کیسے ممکن ھے کہ میرے ھوتے ھوئےیہاں آئے کاٹ کر نہ رکھ دوں سالے کو" لو جی: فساد ھونے لگا تھا میت پر ھمیں یہ بہت برا لگا آخر ھم مسلمان ھیں اللہ کو جان دینی ھے نماز جنازہ پر تو دنیا داری ترک کردیں اور کسی کی موت سے عبرت پکڑیں، ڈنمارک میں ایک آدمی پاکستانیوں میں سب سے زیادہ بد میزاج مشہور تھا اور منہ پر کھری کھری سنانے کی وجہ سے اکثر دوست احبات اس سے نالاں رھتے تھے آج وہ بڑا خاموش اور دل گرفتہ سا تھا اسکی آنکھوں میں آنسو بھی تھے شائد اسے بھی ھماری طرح موت یاد آرھی تھی، وہ ھجوم دوستاں سے اجازت لے کر کچھ دیر کے لئے مسجد کی سیڑھیوں کی طرف چلا گیا اور دور بیٹھا ایک شخص سے باتیں کرنے لگا جب واپس آیا تو ھم نے بربنائے گلہ پوچھا کہ حضرت آپ کہاں میت کو چھوڑ کر مڑ گشت کر نے چلے گئے اس کے جواب نے ھمیں متحیر کر دیا " میں ذرا ایک روٹھے دوست کو منانے چلا گیا تھا بھائی ملنی تو دو گز زمین ھی ھے وہ بھی مقدر سےتو کیوں وقت ضائع کریں" ھمیں اسکی بات بہت پسند آئی دل کیا کہ ابھی ساری دولت اللہ کی راہ میں دے کر کسی گوشہ تنہائی میں باقی زندگی اللہ ا للہ کر نے میں بسر کردیں، کہتے ھیں کہ سچی بات میں اثر ھوتا ھے وہ جو صاحب دامن بچا کر گزر گئے تھے وہ بھی صلح کی نیت سے ھماری طرف آئے لیکن پتھر تو پتھر ھوتا ھے لاکھ بارش ھو، ھوا چلے پتھر پر محبت کا پھول نہیں اگتا، وفا کی بیل نہیں چڑھتی، یہی ھوا اس شخص کو آتا دیکھ کر ھمارے ساتھ والے دوست چپکے سے کھسک گئے۔

پھول کی پتی سے کٹ سکتا ھے ھیرے کا جگر
مرد ناداں پر کلام نرم و نازک بے اثر

ام غزل

Last edited by سد ید مسعو د; 28-04-09 at 08:04 PM.
سد ید مسعو د آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (28-04-09), ایس اے نقوی (28-04-09), ام غزل (29-04-09)
کمائي نے سد ید مسعو د کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
28-04-09 ایس اے نقوی الفاظ نہیں ہیں ابھی تک سوچ میں ہوں 100
28-04-09 منتظمین for your precious time 100
پرانا 28-04-09, 09:10 PM   #34
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,740
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے سدید بھائی آپ سکھانے سے زیادہ اگر سیکھنے پر توجہ رکھیں تو بہت اچھا رہے گا

ہمارا ہمارے دوستوں کے ساتھ کیا رویہ ہے یہ ہمارا ذاتی فعل ہے اس میں دخل اندازی پرائویسی میں مداخلت کے زمرے میں آئے گی
آسمان سے زمین کو دیکھنے میں اور زمینی حقائق میں بہت فرق ہوتا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (29-04-09)
پرانا 28-04-09, 09:19 PM   #35
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل بھائی یار پرانی باتوں کو رہنے دو ہم آپس میں دوست ہے اور ایک دوسرے سے بہت پیار بھی کرتے ہیں کوئی بات نہیں فیصل جی غصہ نہیں کرنا یار جو ہوا سو ہوا
اگر غصہ کرو گے تو پھر میں love u نہیں کہوں گا
اور جناب مجھ پر کیا لکھا جا رہا ہے بڑی شدت سے انتظار ہے مجھے کہ اب پتہ نہیں میرے ساتھ کیا سلوک ہونا ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-04-09), ام غزل (29-04-09)
پرانا 28-04-09, 09:25 PM   #36
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل جی شکریہ سے کام نہ چلائو
Name:  801p052qe_X.jpg
Views: 46
Size:  4.5 KB
Name:  8001052O8OR.gif
Views: 41
Size:  42.9 KB
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (29-04-09)
پرانا 28-04-09, 09:32 PM   #37
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,740
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی
آپ کی بات سر آنکھوں پر
اور بھائی ایسا غضب نا کرنا
اگر اپ I love U نہیں بولوگے تو زندگی کا کیا فائدہ
بھائی آپ سے نا شکایت اور نا کوئی گلہ بلکے کسی سے بھی گلہ کرنے والے نہیں ہم تو

ایک شعر ابھی عرض کیا ہے میرا اپنا ہے اور ابھی ابھی کہا ہے

میرا وجود تو اک آئینہ خانہ ٹہرا
جس نے دیکھا اپنا ہی عکس پایا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-09), ایس اے نقوی (28-04-09), ام غزل (29-04-09)
پرانا 28-04-09, 09:35 PM   #38
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,740
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
فیصل جی شکریہ سے کام نہ چلائو
منسلکہ فائل 19423
منسلکہ فائل 19424
I love U

شاہ جی









فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-04-09, 09:41 PM   #39
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,740
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ یقین کریں شاہ جی کل میں نے کچھ پوسٹس پڑھ کر یہ ذہن بنایا تھا کہ جناب شدید صاحب سے معافی مانگوں اور منتظمین کی بات میرے ذہن میں تھی کے ہاتھ ہولا رکھو
لیکن شومئی قسمت میرا نیٹ ہی خراب تھا
آج اس لئے ہی یہ تھریڈ کھولا تھا
لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (29-04-09)
پرانا 28-04-09, 09:41 PM   #40
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بات ہے تو فیصل جی تو پھر یہ خصوصی طور پر آپ کےلئے
ابھی ابھی منگوایا ہے
Name:  8001052RIPq.jpg
Views: 27
Size:  23.9 KB
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-04-09), ام غزل (29-04-09)
پرانا 28-04-09, 09:47 PM   #41
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,392
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب ھم نے کیا گستاخی کی ھے ؟ مجھے تو نہیں سمجھ آئی کہ کہاں میں نے آپ کی دوستی میں دخل اندازی کی ھے۔ سیکھنے کے لئے تیار ھو۔ اور بہت کچھ سیکھا ھے آپ سے نفرت اور محبت کی شدت ایک جیسی ھوتی ھے ھم دشمن کا بھی اتنا ھی خیال رکھتے ھیں جتنا دوست کا کسی بھی محفل میں ھمارے پیش نظر ھمارا دوست ھوتا ھے یا دشمن بقول غالب

قطع کیجئے نہ تعلق ھم سے
کچھ نہیں ھے تو عداوت ھی سہی

آپ کس آسمان کی بات کر رھے ھیں بھائی ھم دیسی آدمی ھیں آسمانی مخلوق نہیں ھیں آپ میری تحریر کو دوبارہ غور سے پڑھیں پھر بات ھوگی۔ ھم نے تو خدا کی پرائویسی میں کبھی دخل نہیں دیا انسان کی پرئویسی میں دخل کیسے دے سکتے ھیں۔ خدا کی پرائویسی میں دخل دینا آسان ھے اور دخل اختیار سے ھوتا ھے اور ھمارے پاس اختیار نہیں۔

ھم کہ ھر دور میں معتوب ھوئے خوب ھوئے
تم کہ ھر دور میں عیسی کے حواری نکلے
سد ید مسعو د آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (28-04-09), ام غزل (29-04-09)
پرانا 28-04-09, 09:48 PM   #42
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
آپ یقین کریں شاہ جی کل میں نے کچھ پوسٹس پڑھ کر یہ ذہن بنایا تھا کہ جناب شدید صاحب سے معافی مانگوں اور منتظمین کی بات میرے ذہن میں تھی کے ہاتھ ہولا رکھو
لیکن شومئی قسمت میرا نیٹ ہی خراب تھا
آج اس لئے ہی یہ تھریڈ کھولا تھا
لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت شکریہ فیصل جی آپ کا
اور فیصل جی آپ سب مجھ سے بہت سنئیر ممبرز ہو
مگر میں یہاں سمجھتا ہوں کہ نیا یا پرانا ممبر ہونا الگ بات ہے آپسی پیار ہونا ضروری ہے
اور بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے یہ کہا کہ میں سدید مسعود صاحب سے معافی مانگ لوں تو سدید مسعود جی دیکھ لیں یہ ہے ہم سب کا آپسی پیار اور محبت
اور دعا یہ ہی کریں گے کہ آپ بھی اسی طرح پیار محبت کے ساتھ محبتیں بانٹوں گے آپ کے تعاون کے طلبگار سنئیر و جونئیر ممبر پاک نیٹ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (29-04-09)
پرانا 28-04-09, 09:56 PM   #43
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,392
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ صاحب آپ کی تحریر کا انتظار ھے۔ اللہ آپ کو خوش رکھے آپ بڑے دل کے تحمل پسند انسان ھیں اور میں شکر گزار ھوں منتظمین کا اور دیگر تمام دوستوں کا جنہوں نے مجھ سے محبت کی یا نفرت کی۔

سدید مسعود
سد ید مسعو د آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (28-04-09), ام غزل (29-04-09)
پرانا 28-04-09, 10:03 PM   #44
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,740
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب سدید صاحب
الفاظ اور عمل میں فرق ہوتا ہے

آپ کہتے ہیں ھم دیسی آدمی ھیں آسمانی مخلوق نہیں ھیں لیکن زمین پر اترنا آپ کو گوارہ نہیں

رشتہ ہمیشہ برابری کی سطح پر بنتے ہیں" میں سب سے بلند ہوں " کا کوئی دوست نہیں ہوتا
بہر حال
آپ اپنے خیالات میں آزاد ہیں اور مجھے بھی ڈر ہے منتظمین کی تنبیہ کا
ایک قصہ کل شاہ جی کے لئے لکھا تھا
آپ بھی پڑھئے گا
گھر جا کر دیکھتا ہوں محفوظ بھی ہے یا نہیں
وسلام
فیصل ناصر
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (29-04-09)
پرانا 28-04-09, 10:06 PM   #45
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,740
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نفرت کے خلاف تو ہم جہاد کرتے ہیں
آئیے یہاں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (28-04-09), ام غزل (29-04-09)
جواب

Tags
color, فورم, فورمز, پوسٹ, پاک, ڈنمارک, قصہ, نفرت, نظر, موت, آئینہ, آدمی, اللہ, انسان, اردو, بھائی, تحریر, حال, خوش, خدا, دوست, زندگی, شعر, عالم, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 0 28-11-10 06:41 PM
حکومت نے ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا۔ فرحان دانش موبائلز معلومات اور جائزہ 0 23-06-09 11:19 AM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 08:44 PM
پبلک سروس کمیشن میں میرٹ کا قتل :سی ایس ایس امتحانات میں‌ 12ویں پوزیشن لینے والا ایماندار افسر برطرف شیخ ہمدان خبریں 10 03-04-09 03:20 AM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 02:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger